Javed Maken

Javed Maken Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Javed Maken, Shujabad.

یہ ہوتی ہے اصل پڑھائی ویسے بھی پڑھ کے کونسا تیر مار لینا ہے ویڈیوز بناو پیسہ کماو
06/08/2026

یہ ہوتی ہے اصل پڑھائی
ویسے بھی پڑھ کے کونسا تیر مار لینا ہے
ویڈیوز بناو پیسہ کماو

ضرور چکر لگائیں
23/07/2026

ضرور چکر لگائیں

23/07/2026

کھڈ کوچہ اور قلات کے علاقوں میں مسافر بسوں پر فا*ئرنگ کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ گزشتہ چند دنوں سے اس روٹ پر امن و امان کی صورتحال تشویشناک رہی ہے، لہٰذا کوئٹہ سے کراچی یا کراچی سے کوئٹہ سفر کرنے والے شہری، اگر ممکن ہو، تو چند دن غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور روانگی سے قبل متعلقہ حکام سے تازہ صورتحال ضرور معلوم کریں۔ اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے۔

23/07/2026

کوئٹہ سے کراچی جانے والی السیف کوچ پر فا*ئرنگ، 4 مسافر جاں بحق، 2 زخمی
کوئٹہ سے کراچی جانے والی السیف کوچ کمپنی کی مسافر بس پر کھڈ کوچہ کے مقام پر نامعلوم م*سلح افراد کی فا*ئرنگ کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔
السیف کوچ کمپنی کے مطابق، بس آج دوپہر ایک بجے کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ سے کراچی کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ واقعے کے بعد زخمیوں اور جاں بحق افراد کو مستونگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، کچھ دن سفر سے گریز کریں💔

شہید کی جو موت ہے وہ واقعی بِ مثال ہے اللّٰہ تبارک وتعالیٰ شہادت کا رتبہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین یا رب العالمین
19/07/2026

شہید کی جو موت ہے وہ واقعی بِ مثال ہے
اللّٰہ تبارک وتعالیٰ شہادت کا رتبہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین یا رب العالمین

مَیں کراچی نئی آ سگدا مُجھے بِ اِک تعویز لے کر بھیج دو Haram Balouch Haram Baloch
19/07/2026

مَیں کراچی نئی آ سگدا
مُجھے بِ اِک تعویز لے کر بھیج دو
Haram Balouch
Haram Baloch

واقعی اِس مَیں اتنی زیادہ طاقت ہے اِس پاسپورٹ مَیں
19/07/2026

واقعی اِس مَیں اتنی زیادہ طاقت ہے
اِس پاسپورٹ مَیں

Address

Shujabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javed Maken posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share