19/07/2026
♥️ماشاءاللہ ♥️
آج نمازِ عصر کے بعد جامع مسجد لالے والی میں توکل اللہان اتحاد ویلفئر گروپ ،لالیوالی کی طرف سے ذکر و دعا کی ✨
محفل کا اہتمام کیا گیا۔
✨توکل اللہ اتحاد گروپ ✨ کی طرف سے پچھلے مہینے
سے گاؤں کی صفائی پر 2 افراد مامور ہیں۔ وہ نالیاں، گلیاں اور راستے صاف کر رہے ہیں
اللہ توکل اتحاد گروپ لالیوالی نے آپ سب کی مدد سے ایک Loader Ricksha ایک صفائی کرنے والوں کو لے کر دیا ہے ۔
اللہ تعالیٰ اس کارِ خیر کو قبول فرمائے اور حصہ ڈالنے والے تمام احباب کے *مال، جان اور عزت میں برکت* عطا فرمائے۔
اللہ گروپ کو اپنے گاؤں اور اللہ کے لیے اسی طرح محنت اور خدمت کرنے کی توفیق دے۔
🤲🏻آمین ثم آمین۔