21/04/2026
خضدار میں دہش*ت گرد*وں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران لیڈی پولیس کانسٹیبل ملک ناز شہید ہو گئیں۔
رپورٹس کے مطابق شہید کانسٹیبل ملک ناز بلوچستان کی پہلی خاتون پولیس اہلکار ہیں جو دہش*ت گرد*وں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں جامِ شہادت نوش کر گئیں۔
ذرائع کے مطابق شہید ملک ناز کے شوہر بھی 2010 میں پولیس سروس کے دوران شہید ہو چکے تھے۔
واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
Disclaimer:This news report is based on available information and initial reports. The details have not been independently verified and may be updated as further confirmed information becomes available.