16/08/2026
ڈائیلاسز صرف ایک علاج نہیں، بلکہ ایک زندگی کو جاری رکھنے کا ذریعہ ہے۔ شیڈ ٹرسٹ کے زیر انتظام ملک عاشق حسین میموریل ڈائیلاسز سینٹر مستحق مریضوں کو مفت ڈائیلاسز اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ کوئی بھی مریض مالی مشکلات کی وجہ سے علاج سے محروم نہ رہے۔
آپ کی زکوٰۃ، صدقات اور عطیات کسی کی زندگی بچانے کا سبب بن سکتے ہیں۔ آئیے، انسانیت کی خدمت کے اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں اور امید کے چراغ روشن کریں۔
شیڈ ٹرسٹ — آپ کی زکوٰۃ، ہماری امیدِ حیات
ملک عاشق حسین میموریل ہیلتھ کیئر اینڈ ڈائیلاسز سینٹر
کلمہ چوک، سیالکوٹ
📞 رابطہ نمبر:
0307-8135559
0309-5849512
0329-0577226
#عطیات #انسانیت #صدقہ #زکوٰۃ