Malik Ashiq Hussain Dialysis center

Malik Ashiq Hussain Dialysis center work from poor patient for free dialysis

23/04/2026
25/11/2025

ملک عاشق حسین ڈائیلسز سنٹر میں زکوات کے مستحق مریضوں کا بلکل مفت ڈائیلسز کیے جاتے ہیں۔

18/11/2025

ملک عاشق حسین میموریل ڈاہیلیسز سنٹر میں زکوات کے مستحق مریضوں کے مفت ڈاہیلیسز کیے جاتے ہیں اور زکوات کے مستحق مریض رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔رجسٹریشن کیلئے رابطہ نمبر 03126870621 ہے۔

10/11/2025

ملک عاشق حسین میموریل ڈاہیلیسز سنٹر میں زکوات کے مستحق مریضوں کے مفت ڈاہیلیسز کیے جاتے ہیں ۔اور زکوات کے مستحق مریض آہیں اور اپنا رجسٹریشن کروایں ۔
رجسٹریشن کیلئے رابطہ نمبر
03126870621

06/10/2025

الحمداللہ ایک اور کامیاب ڈائیلاسس
ملک عاشق حسین میموریل ہیلتھ کئیر اینڈ ڈائیلاسس سنٹر میں روزانہ درجنوں مریضوں کی زندگیاں بچائی جا رہی ہیں۔
افتتاح کے چند دنوں میں ہی کامیاب ڈائیلاسس کی بڑی تعداد نے ثابت کر دیا ہے کہ یہ مرکز صرف ایک عمارت نہیں، بلکہ ضرورت مندوں کے لئے امید کا سہارا ہے۔

یہ خدمت خلق کا ایسا سفر ہے جس میں ہر نیک دل انسان کا تعاون قیمتی ہے۔
آئیں، اس مشن کا حصہ بنیں اور ان مریضوں کے لئے زندگی آسان بنانے میں کردار ادا کریں۔

27/09/2025

Address

Kalma Chowk
Sialkot
052

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Ashiq Hussain Dialysis center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share