Kidney Stone گردے کی پتھری کا علاج

Kidney Stone گردے کی پتھری کا علاج Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kidney Stone گردے کی پتھری کا علاج, Medical and health, Sialkot.

گردے کی پتھری، پیشاب کی رکاوٹ ،اور سوزش کا بہترین اور آرگینک علاج۔
عرصہ 100 سال سے اپکی خدمت میں حاضر۔
بنا آپریشن اور بنا کسی سائد ایفیکٹ مکمل علاج۔
No course / No side effects
Kidney Stone Organic Treatment without Operation in Pakistan

12/09/2026

پہلے بھی دَوائی لے کر گئے، اب دوبارہ آئے ہیں ❤️ | پہلے گھر والوں کو آرام آیا، اب دوسروں کے لیے دَوائی لینے آئے ہیں — ان کی زبانی سنیں

Previously took the medicine, and now they’re back again ❤️ | After seeing relief for their family, they’ve returned for others — Listen to their experience.

11/09/2026

ﷺ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ ❤️❤️❤️
آپ خَیْرُ الْبَشَر
آپ خَیْرُ الْوَرٰی
مُصْطَفٰی مُصْطَفٰی ﷺ
اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِکْ وَسَلِّمْ ❤️❤️❤️

09/09/2026

یہ بھائی کئی بار ہمارے پاس Kidney Stone کی دوا لینے آ چکے ہیں! 🪨

یہ اپنے گھر والوں، رشتہ داروں اور اپنے عزیزوں کے لیے ہماری Kidney Stone Desi Medicine لے کر جاتے رہے ہیں۔ آج ایک بار پھر یہ دوا لینے ہمارے پاس آئے ہیں، تو آئیے انہی کی زبانی سنتے ہیں کہ ہماری دوا کے بارے میں ان کا کیا تجربہ ہے۔

Listen to his experience about our Kidney Stone Medicine.

05/09/2026

یہ بھائی صاحب ایک سال پہلے ہمارے پاس گردے میں پتھری کی دوائی لینے آئے تھے ۔ انکو گردے و مثانے میں پتھری تھی اور انکی آنکھیں سوجھی ہوئی تھی ۔ ہم سے دوا لے کر گئے تھے ۔ اب اپنے دوست کو ساتھ لائے ہیں ۔ انکے والد کو بھی پتھریوں کا مسئلہ ہے ۔ انکی اپنی زبانی سنیے ۔ الحمداللہ ❤️ بے شک شفا دینے والی ذات اللہ تعالیٰ کی ہے۔

#گردےمیںپتھری

04/09/2026

یہ بھائی اوکاڑہ سے ہیں ۔

30/08/2026

سعودی عرب سے جب بھی آتے ہیں، ہمارے پاس سے دوا ضرور لے جاتے ہیں ❤️

یہ بھائی سعودی عرب میں ہوتے ہیں اور جب بھی پاکستان آتے ہیں تو اپنے دوست احباب کے لیے گردے کی پتھری کی دوا ہم سے ضرور لے کر جاتے ہیں۔
ان کی گردے کی پتھری کی دوا کے بارے میں اپنی زبانی رائے اور تجربہ سنیے۔


29/08/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️

میں آپ سب سے معذرت خواہ ہوں کہ فی الحال میں آپ سب کے پیغامات اور کمنٹس کا بروقت جواب نہیں دے پا رہا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس وقت ہماری دوا ختم ہو چکی ہے اور میں دوا کی تیاری کے سلسلے میں مصروف ہوں۔

ان شاء اللہ تعالیٰ میں آہستہ آہستہ آپ سب کے پیغامات کا جواب دیتا رہوں گا۔ امید ہے کہ پیر کے دن تک دوا تیار ہو جائے گی، اور ان شاء اللہ پیر سے آپ دوبارہ آرڈر کر سکیں گے۔

آپ سب کے صبر، محبت اور تعاون کا دل سے شکریہ۔ ❤️
اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

جزاکم اللہ خیراً۔

28/08/2026

PatientReview SuccessStory Alhamdulillah.
دو سال سے والدہ پتھری کی تکلیف میں مبتلا تھیں، بہت سی دوائی استعمال کیں… الحمدللہ ہماری دوا سے اب والدہ ٹھیک ہیں ❤️🤲 آج بیٹے کو خود تکلیف ہوئی تو وہ اپنے لیے دوا لینے آ گیا۔
مزید معلومات کے لیے پوری ویڈیو دیکھیں ۔

KidneyCare

19/08/2026

گردے کی پتھری، پیشاب کی رکاوٹ، نالی میں پھنسی پتھری، اور مثانے کی پتھری کے لیے ۔

گردے، نالی اور مثانے کی پتھری کے مریضوں کے لیے خوشخبری! 🌿

پیشاب کی رکاوٹ، گردے کی پتھری، نالی کی پتھری اور مثانے کی پتھری کے لیے ہماری دیسی ہربل دوا — 5 سے 6 دن کی دوا۔

ہم عرصۂ دراز سے یہ دوا لوگوں کو دیتے آ رہے ہیں۔ الحمدللہ، بے شمار مریضوں نے ہماری دوا استعمال کی اور اللہ کے فضل و کرم سے شفا پائی۔ 🤲

شفا دینے والا صرف اللہ تعالیٰ ہے، ہماری دوا صرف ایک ذریعہ ہے۔ ❤️

مزید معلومات کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں۔




15/08/2026

اس بھائی کے مثانے میں پتھری تھی ۔ اور اس کے دوست کو گردے کا آپریشن کہا تھا ڈاکٹروں نے ۔ سنیے ان کی اپنی زبانی ۔ الحمداللہ ❤️
#گردےمیںپتھری

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kidney Stone گردے کی پتھری کا علاج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kidney Stone گردے کی پتھری کا علاج:

Shortcuts

Share