Human Welfare Daulatpur Sindh

Human Welfare Daulatpur Sindh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Human Welfare Daulatpur Sindh, Daulatpur Sindh, Sindh.

ہیومن ویلفیئر کی پوری ٹیم کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحی بہت بہت مبارک
27/05/2026

ہیومن ویلفیئر کی پوری ٹیم کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحی بہت بہت مبارک

مدد کی اپیل🙏🏻دمشاد علی لانگاھ جو کہ نہایت ہی غریب ہے۔ پیٹیس بیچ کر اپنے گھر کا خرچ چلاتا ہے۔کچھ ماہ پہلے دمشاد کے بیٹے ک...
07/05/2026

مدد کی اپیل🙏🏻
دمشاد علی لانگاھ جو کہ نہایت ہی غریب ہے۔ پیٹیس بیچ کر اپنے گھر کا خرچ چلاتا ہے۔
کچھ ماہ پہلے دمشاد کے بیٹے کا کار سے ایکسیڈنٹ ہوگیا تھا اور پاؤں میں بہت زیادہ چوٹیں آئیں تھی۔ کافی عرصے سے کراچی میں زیر علاج تھا۔ لیکن اب سرکاری اسپتال والوں نے پرائیویٹ اسپتال ریفر کیا ہے۔ پرائیویٹ اسپتال میں کافی پیسے چاہیے ہیں۔ آپ احباب سے درخواست ہے کہ جتنی ہو سکے اس بچے کی مدد کریں۔
آپ کی چھوٹی سی مدد اس بچے کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرسکتی ہے۔
ایزی پیسہ اکاؤنٹ
ثمر علی
03000353446

ہیومن ویلفیئر سندھ کی طرف سے اس عیدالفطر کے موقع پر آج بھی 9 بچوں تک نئے کپڑے پہنائے گئے اور ایک مستحق بچے کو نئی چپلیں ...
20/03/2026

ہیومن ویلفیئر سندھ کی طرف سے اس عیدالفطر کے موقع پر آج بھی 9 بچوں تک نئے کپڑے پہنائے گئے اور ایک مستحق بچے کو نئی چپلیں لے کر دی گئی۔ اس سلسلے میں ہم نے اس رمضان المبارک میں 42 مستحق بچوں کو عید کے کپڑے دئے اور 9 بچوں کو نئیں چپلیں بھی دیں۔ یہ سب کچھ ممکن ہوسکا آپ کے تعاون سے۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کی توفیقات میں اِضافہ فرمائے آپ تمام حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔
والنٹیئر دوستوں کے بھی شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنا قیمتی وقت ہمیں دیا جس کی وجہ سے ہم وقت پر بچوں تک پہنچ سکے۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ والینٹر حضرات کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔
شکریہ

خدمت خلق کا سلسلہ جاری آج بھی ہیومن ویلفیئر سندھ کی جانب سے عیدالفطر کی مناسبت سے(12) مستحق بچوں تک نئے کپڑے پہنچائے گئے...
19/03/2026

خدمت خلق کا سلسلہ جاری
آج بھی ہیومن ویلفیئر سندھ کی جانب سے عیدالفطر کی مناسبت سے(12) مستحق بچوں تک نئے کپڑے پہنچائے گئے۔ تمام احباب کے شکرگزار ہیں جنہوں نے اس کار خیر میں ہمارے ساتھ تعاون کیا۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام احباب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔

خدمت خلق کا سلسلہ جاری آج بھی ہیومن ویلفیئر سندھ کی جانب سے عیدالفطر کی مناسبت سے(8) مستحق بچوں تک نئے کپڑے اور چیلیں پہ...
18/03/2026

خدمت خلق کا سلسلہ جاری
آج بھی ہیومن ویلفیئر سندھ کی جانب سے عیدالفطر کی مناسبت سے(8) مستحق بچوں تک نئے کپڑے اور چیلیں پہنچا دی گئیں۔ تمام احباب کے شکرگزار ہیں جنہوں نے اس کار خیر میں حصہ لیا۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام احباب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔

Human welfare sindh کی طرف سے آج تیرہ (13) مستحق بچوں کو عیدالفطر کے لئے نئے کپڑے پہچادیے گئے۔
17/03/2026

Human welfare sindh
کی طرف سے آج تیرہ (13) مستحق بچوں کو عیدالفطر کے لئے نئے کپڑے پہچادیے گئے۔

13/03/2026

ISO Pak Unit Daulatpur
اور
Human Welfare Sindh
کی طرف سے خدمت خلق کا سلسلہ جاری۔ ایک مومن نے ہمیں 50 راشن کے پیکٹ مہیا کئے تھے ۔ جو آج تمام مستحق افراد تک پہنچائے گئے ہیں۔ رب کریم سے دعا ہے کہ جس مومن نے ہمارے ساتھ تعاون کیا اللّٰہ تعالیٰ ان کی توفیقات میں اضافہ فرمائے،ان کی مشکلات کو دور فرمائے آمین۔
والنٹیئر دوستوں کے بھی شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنی ذاتی مصروفیات ترک کر کے اس کار خیر میں حصہ لیا۔ اللّٰہ تعالیٰ ان والنٹیئر دوستوں کی ہر مشکل آسان فرمائے آمین۔

نیشنل ہائی وے دولتپور آج ڈرائیور حضرات کی خدمت میں افطاری کے وقت سبیل اور کھجوروں کا احتمام کیا گیا۔ھیمن ویلفیئر سندھ
20/02/2026

نیشنل ہائی وے دولتپور
آج ڈرائیور حضرات کی خدمت میں
افطاری کے وقت سبیل اور کھجوروں کا احتمام کیا گیا۔
ھیمن ویلفیئر سندھ

Wishing you and your family a joyful and blessed Eid ul Fitr! *Eid Mubarak*🌹🌹Human Welfare Sindh
31/03/2025

Wishing you and your family a joyful and blessed Eid ul Fitr!

*Eid Mubarak*🌹🌹
Human Welfare Sindh

30/03/2025

ہیومن ویلفیئر سندھ نے اس رمضان المبارک میں 61 مستحق افراد تک راشن پہنچایا
50 غریب بچوں کو عید کے لئے نئے کپڑے اور چپل لے کر دئے
ھولی کے دن 5 مستحق افراد تک راشن پہنچایا۔
1 مسجد میں نماز پڑھنے کے لئے 5 چٹائیاں دیں
یہ سب ممکن ہوا آپ دوستوں بھائیوں بہنوں بزرگوں کے تعاون سے۔ ہم آپ کے شکر گزار ہیں۔ رب العالمین آپ تمام احباب کی نیک خواہشات کو پورا فرمائے آمین۔
ہم پر بھروسہ کرنے کے لئے بہت بہت شکریہ
ہمارے ساتھ دن رات خدمت خلق کرنے والے والنٹیئر دوستوں کے بھی شکر گزار ہیں۔ جنہوں نے ہمارا ساتھ دیا۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے آمین۔
ہیومن ویلفیئر سندھ

Address

Daulatpur Sindh
Sindh
67190

Telephone

+923033466007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Human Welfare Daulatpur Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Human Welfare Daulatpur Sindh:

Share