10/09/2026
RHQ Teaching Hospital Skardu میں Pre-PainCon Workshop for Pain Management کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی کی زیرِ نگرانی پرانے اور پیچیدہ درد کے مریضوں کا معائنہ اور علاج کیا جائے گا۔
سر درد، کمر درد، گھٹنوں کا درد، کندھے کا درد، گردن و پٹھوں کا درد، شیاٹیکا اور جسم کے مختلف حصوں میں کینسر سے متعلق درد کے مریض اس موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
📅 تاریخ: 12 ستمبر 2026
📍 مقام: RHQ Teaching Hospital Skardu
Coordinators:
Dr Shakir Hussain: +92 345 5943396
Dr Jaffer: +92 346 9556766
Dr Baqir: +92 346 9209009
Dr Essa: +92 344 7797111
اس معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ پرانے درد میں مبتلا مریضوں تک یہ پیغام پہنچ سکے