AKRSP Gamba Skardu- Adolescent Health & Wellbeing

AKRSP Gamba Skardu- Adolescent Health & Wellbeing Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AKRSP Gamba Skardu- Adolescent Health & Wellbeing, Medical and health, Gamba Skardu, Skardu.

رپورٹ*  *عنوان:* مینٹورز، فسیلیٹیٹرز اور کمیونٹی ممبران کی مشاورتی نشست  *تاریخ:* 30 جولائی  *مقام:* اے ایف ایس، گمبہ سک...
31/07/2025

رپورٹ*
*عنوان:* مینٹورز، فسیلیٹیٹرز اور کمیونٹی ممبران کی مشاورتی نشست
*تاریخ:* 30 جولائی
*مقام:* اے ایف ایس، گمبہ سکردو
*تفصیل:مورخہ 30 جولائی کو سہ پہر 3 بجے اے ایف ایس گمبہ سکردو میں ایک اہم مشاورتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس اجلاس میں مینٹورز، فسیلیٹیٹرز اور کمیونٹی کے اراکین نے بھرپور شرکت کی۔ اس نشست کا مقصد نہ صرف سابقہ تجربات کا تنقیدی جائزہ لینا تھا بلکہ مستقبل کی راہیں متعین کرنا اور تعلیمی عمل کو مزید مؤثر بنانے کے لیے بامقصد مشاورت بھی شامل تھی۔
*گفتگو کے نمایاں نکات:*
1 *. سر اختر* نے نہایت مؤثر انداز میں اپنی آراء کا اظہار کیا اور رہنمائی فراہم کی۔
2. *سر یوسف* نے گزشتہ سیشنز میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کا ذکر کیا، جنہوں نے نہ صرف حوصلہ بلند کیا بلکہ ایک واضح سمت بھی عطا کی۔
3. درپیش چیلنجز اور مشکلات پر سنجیدہ مکالمہ ہوا، اور ان کے ممکنہ حل تلاش کرنے پر توجہ دی گئی۔
4. آئندہ سیشنز کو مزید مؤثر، بامقصد اور نتیجہ خیز بنانے کے لیے عملی تجاویز پیش کی گئیں۔ نتیجہ
یہ نشست باہمی تعاون، سیکھنے اور آگے بڑھنے کے جذبے سے بھرپور تھی۔ تمام شرکاء نے سنجیدگی سے گفتگو میں حصہ لیا اور بہتر مستقبل کے لیے اپنے خیالات پیش کیے

📢 اعلانِ داخلہنوبالغ بچوں اور بچیوں کے لیے خصوصی تربیتی کورسعمر: 10 سے 16 سالایڈولسن فریڈلی سپیس ( گرلز ہائر سکینڈری سکو...
18/07/2025

📢 اعلانِ داخلہ
نوبالغ بچوں اور بچیوں کے لیے خصوصی تربیتی کورس
عمر: 10 سے 16 سال

ایڈولسن فریڈلی سپیس ( گرلز ہائر سکینڈری سکول گمبہ سکردو )میں نو بلوغت کی عمر کے بچوں اور بچیوں کے لیے ایک جامع اور راہنمائی پر مبنی تربیتی پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے تاکہ وہ بہتر شخصیت، اعلیٰ اخلاق اور اعتماد کے ساتھ اپنے مستقبل کی طرف بڑھ سکیں۔

📝 کورس کے اہم عنوانات:
✅ خود سازی اور شخصیت کی تعمیر
✅ خود اعتمادی اور فیصلہ سازی
✅ بھروسہ کرنا اور ذمہ داری لینا
✅ مستقبل کا لائحہ عمل کیسے طے کریں
✅ محفوظ اور غیر محفوظ مقامات کی پہچان
✅ اخلاق اور کردار سازی
✅ نوبلوغت کے جسمانی، ذہنی اور جذباتی مسائل کا حل
✅ جنسی مسائل کی اسلامی و سائنسی رہنمائی
✅ صنفی کردار اور سماجی رویے
⏰ مدت: 6 ماہ (مہینے میں 6 دن)
💰 فیس: مفت
📍مقام:
ایڈولسن فریڈلی سپیس ( گرلز ہائر سکینڈری سکول گمبہ سکردو )
📞 رابطہ: 03480615269
اندراج کی آخری تاریخ: 25 جولائی 2025

Five Days orientation Training for Mentor's & Facilitators on Adolescent on health & wellbeing
11/01/2025

Five Days orientation Training for Mentor's & Facilitators on Adolescent on health & wellbeing

Address

Gamba Skardu
Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AKRSP Gamba Skardu- Adolescent Health & Wellbeing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share