14/04/2026
Grateful to IDM and Mr. Mazahir Hussain Mancho for today’s meeting and the certificate.
Though I missed the White Cane Awareness Session, my commitment to Special Persons remains strong. Thank you for the recognition, together we can build a more inclusive society😊
آج ماہر فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر عالیہ محمد نے آئی ڈی ایم کے سی ای او مظہر حسین مانچو سے ملاقات کی۔ اس موقع پر خصوصی افراد (Special Persons) کی بہتری کے لیے ہر ممکن اقدامات اور ہر شعبے میں مثبت تبدیلیاں لانے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
ڈاکٹر صاحبہ اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے آئی ڈی ایم کے آخری White Cane Awareness Session میں شرکت نہ کر سکیں، تاہم آج انہوں نے اپنا سرٹیفکیٹ سی ای او آئی ڈی ایم سے وصول کیا۔
ٹیم آئی ڈی ایم آپ کی اس آمد، تعاون اور خصوصی افراد کے لیے آپ کے جذبے کو سراہتی ہے اور دل کی گہرائیوں سے آپ کی ممنون و مشکور ہے۔