Laraib Dava khana.

Laraib Dava khana. Herbal products avail..

فیٹ ننگ کمزور جسم کو خوبصورت موٹا کرنے والی دواجگر و معدہ کی اصلاح کر کے بھوک بڑھائے اور خوراک کو جسم کا جزو بنائے پچکے ...
13/10/2022

فیٹ ننگ
کمزور جسم کو خوبصورت موٹا کرنے والی دوا
جگر و معدہ کی اصلاح کر کے بھوک بڑھائے اور خوراک کو جسم کا جزو بنائے
پچکے گال سوکھی کلائیوں سے مکمل نجات
مکمل کورس 1600 روپے
گھر بیٹھے منگوائیں

03157407777
03042828600

اپنی بیوی کو کسی اور کا محتاج نہ بنایئں ہر ماہ بیوی کا ذاتی خرچ لاذمی دیا کریں۔ہمارے معاشرے کے اکثر گھروں میں یہ معاملہ ...
17/08/2022

اپنی بیوی کو کسی اور کا محتاج نہ بنایئں

ہر ماہ بیوی کا ذاتی خرچ لاذمی دیا کریں۔

ہمارے معاشرے کے اکثر گھروں میں یہ معاملہ پایا جاتا ہے کہ اگر بیوی شوہر سے جیب خرچ واسطے کچھ پیسوں کا مطالبہ کرے تو سامنے سے جواب ملتا ہے کہ "تم کیا کرو گی پیسوں کا، ہر چیز تمہیں مل تو جاتی ہے، سب کچھ لا کر تو دیتا ہوں، جو منگوانا ہو بتا دو میں لادوں گا، فضول پیسے نہیں میرے پاس" مطلب دنیا بھر کی تقریریں شروع کردے گا مگر مجال ہے کہ کچھ پیسے نکال کر بیوی کے ہاتھ میں رکھ دوں کہ شاید اسے کچھ ضرورت ہو۔

پھر وہ بیچاری مجبور ہوکر کبھی اپنے ماں باپ کے سامنے ہاتھ پھیلاتی ہے، کبھی بہنوں سے سوال کرتی ہے تو کبھی دوستوں سے اُدھار مانگتی ہے۔

واللہ میری سمجھ سے باہر ہے کہ شوہر حضرات یہ کیسے گوارہ کرلیتے ہیں کہ میری بیوی میرے ہوتے ہوۓ دوسروں سے پیسے مانگتی پھرے۔

ظاہر بات ہے کہ وہ بھی انسان ہے، اسکی بھی ضروریات ہیں، بحیثیت انسان اسکا بھی کہیں کچھ خرچ کرنے کا دل کرتا ہے، اپنی پسند سے کوی چیز خریدنے کا دل کرتا ہوگا، اپنے والدین، بہن بھائی یا سہلی وغیرہ کو کچھ دینے کا دل کرتا ہوگا، صدقہ خیرات کرنے کا دل کرتا ہوگا، کسی غریب کی مدد کرنے کا دل کرتا ہوگا، اس بات کا بھی دل کرتا ہوگا کہ کچھ پیسے میرے پاس ہر وقت موجود رہیں جو کبھی بھی کسی بھی مجبوری میں کام آجایئں۔

وہ آپکے لیے اپنا گھر بار ماں باپ بہن، بھائی سب چھوڑ آئ، اُس نے اپنے آپکو اور اپنی زندگی کو آپ کے حوالے کردیا، خود کو آپ کے سُپرد کردیا، آپ کے ماتحت زندگی گذارنے چلی آئ، اب وہ خود کمانے تو کہیں جاتی نہیں لہذا اسکی جملہ ضروریات آپ کے ذمہ ہے۔

ہم باہر دوستوں کے ساتھ ہوٹلوں پر، ٹوورز پر، آؤٹنگ پر پر اور دیگر فضولیات پر ہزاروں روپے اڑادیتے ہیں اور جب اپنی بیوی کچھ پیسے مانگ لے تو طرح طرح کی باتیں سنانے لگ جاتے ہیں۔

ہر ماہ اپنی تنخواہ سے بیوی کا جیب خرچ اپنی استطاعت کے مطابق متعین کردیں، جب بھی تنخواہ ملے گھر آکر بیوی کو دو ہزار، پانچ ہزار، یا دس ہزار جتنی آپ کی گنجائش ہو اسکے مطابق بیوی کو لازمی جیب خرچ دے دیں اور جیب خرچ دینے کے بعد بیوی سے ان پیسوں کا حساب نہ لیں کہ کہاں خرچ کیا، کتنا خرچ کیا، کیوں خرچ کیا۔ نہیں۔۔۔بلکل نہیں۔ وہ جہاں خرچ کرنا چاہے اسے خرچ کرنے کی اجازت دیں۔

فیٹ ننگ کمزور جسم کو خوبصورت موٹا کرنے والی دواجگر و معدہ کی اصلاح کر کے بھوک بڑھائے اور خوراک کو جسم کا جزو بنائے پچکے ...
11/08/2022

فیٹ ننگ
کمزور جسم کو خوبصورت موٹا کرنے والی دوا
جگر و معدہ کی اصلاح کر کے بھوک بڑھائے اور خوراک کو جسم کا جزو بنائے
پچکے گال سوکھی کلائیوں سے مکمل نجات
مکمل کورس 1500 روپے
گھر بیٹھے منگوائیں
03157407777
03042828600

فیٹ ننگ کمزور جسم کو خوبصورت موٹا کرنے والی دواجگر و معدہ کی اصلاح کر کے بھوک بڑھائے اور خوراک کو جسم کا جزو بنائے پچکے ...
05/08/2022

فیٹ ننگ
کمزور جسم کو خوبصورت موٹا کرنے والی دوا
جگر و معدہ کی اصلاح کر کے بھوک بڑھائے اور خوراک کو جسم کا جزو بنائے
پچکے گال سوکھی کلائیوں سے مکمل نجات
مکمل کورس 1500 روپے
گھر بیٹھے منگوائیں
منگوانے کے لئے ان میں سے کسی اک نمبر پر رابطہ کریں اگر مصروف ہو تو مسیج کریں یا دوبارہ کال کریں
03157407777
03042828600

24/06/2022

*مغلظ منی اورمولدکرم منی*

*کثرت اح**ام جریان اور بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے خصیتین لٹک جاتے ہیں اور ان میں منی پیدا کرنے کی رفتار کم ہو جاتی ہے اور خصیتین درست کام نہیں کر پاتے جس کی وجہ سے منی ناقص اور رقیق ہو جاتی ہے اور اس میں جراثیم کی کمی واقع ہو جاتی ہے اور منی اولاد پیدا کرنے کے قابل نہیں رہتی اور ایسے مرد اپنی کمزوریوں پر پردہ ڈالنے کیلئے منکوحہ کو کوستے ہیں اور بے اولادی کا طعنہ دیتے ہیں حالانکہ یہ ساری کمزوری مرد کی ہوتی ہے اسی غرض سے اس کمزوری کو دور کرنے کیلئے آج ایک نسخہ حاضر خدمت ہے بنائیں اور اللہ رب العزت کے بھروسے پر اسباب اختیار کرتے ہوئے آزمائیں اور اولاد کی نعمت سے اجڑی گود کو ہرابھرا کریں*

*ھوالشافی*

*اندرجوشیریں۔۔۔10گرام*
*شقاقل مصری۔۔۔10گرام*
*تخم خشخاش۔۔10گرام*
*طباشیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10 گرام*
*گوندببول۔۔۔۔۔۔10گرام*
*ثعلب مصری۔۔۔۔10گرام*
*کلونجی۔۔۔۔۔۔۔10گرام*
*سپستان۔۔۔۔۔۔۔10گرام*
*تخم اوٹنگن ۔۔۔10گرام*
*موصلی سفید۔۔۔10گرام*
*گوندڈھاک۔۔۔۔۔۔10گرام*
*گوند ناگوری۔۔۔۔10گرام*
*کشتہ قلعی ۔۔10گرام*
*شکرسفید۔۔۔۔120 گرام*
*زعفران------ 10گرام*
کشتہ چاندی 5گرام
*ترکیب تیاری ۔۔۔۔*
*تمام ادویہ کو باریک کوٹ کر سفوف بنا لیں*

*ترکیب استعمال*

*5۔5 گرام صبح و شام ہمراہ دودھ نیم گرم استعمال کریں*

*فوائد۔۔*

*مغلظ منی۔مولدمنی۔مولدکرم منی۔ممسک اور مقوی باہ لاجواب اور انتہائی مؤثر ہے بےاولادی کے مریضوں میں لاجواب ہے*..

Address

Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Laraib Dava khana. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share