الحمدللہ آج تاریخ 08-05-2024
پیما ٹیلی میڈیسن کلینک کے ذریعے مختلف اضلاع میں جاری پیما ٹیلی میڈیسن کلینک جس میں چمڑی کی بیماریوں کے ماہر
ڈاکٹر عبد العزیز میمن صاحب نے سکھر سے
مٹھی تھر پارکر کے۔ 12
ڈہرکی کے۔ 16
کشمور کے۔ 08
تربت کے۔ 02
ٹوٹل۔ 38
مریضوں کا آن لائن معائنہ کیا۔
اس کے علاوہ پیما ٹیلی میڈیسن کلینک شکارپور، میہڑ، رتودیرو، ڈیرا مراد جمالی، میں بھی جاری ہے جس میں۔ شگر، بلڈ پریشر، اسکن، اور جنرل مریضوں کا معائنہ کیا جاتا ہے۔
07/05/2024
الحمدللہ آج تاریخ 07-05-2024
پیما ٹیلی میڈیسن کلینک کے ذریعے مختلف اضلاع میں جاری پیما ٹیلی میڈیسن کلینک کی طرح ڈیرا مراد جمالی میں بھی آج ٹیلی میڈیسن کلینک کے ذریعے آن لائن او پی ڈی کرائی گئی جس میں چمڑی کی بیماریوں کے ماہر
ڈاکٹر عبد العزیز میمن صاحب نے سکھر سے۔
ڈیرا مراد جمالی کے۔ 09
مریضوں کا آن لائن معائنہ کیا۔
اس کے علاوہ پیما ٹیلی میڈیسن کلینک ڈیرا مراد جمالی کی مارکیٹنگ بھی کی گئی ڈور ٹو ڈور بروشر تقسیم کئے گئے اور پول بینرز بھی لگائے گئے،
24/04/2024
الحمدللہ آج تاریخ 24-04-2024
پیما ٹیلی میڈیسن کلینک کے ذریعے مختلف اضلاع میں جاری پیما ٹیلی میڈیسن کلینک جس میں چمڑی کی بیماریوں کے ماہر
ڈاکٹر عبد العزیز میمن صاحب نے سکھر سے
مٹھی تھر پارکر کے۔ 13
ڈہرکی کے۔ 05
کشمور کے۔ 09
تربت کے۔ 04
ٹوٹل۔ 31
مریضوں کا آن لائن معائنہ کیا۔
اس کے علاوہ پیما ٹیلی میڈیسن کلینک شکارپور، میہڑ، رتودیرو، ڈیرا مراد جمالی، میں بھی جاری ہے جس میں۔ شگر، بلڈ پریشر، اسکن، اور جنرل مریضوں کا معائنہ کیا جاتا ہے۔
18/04/2024
الحمدللہ آج تاریخ 18-04-2024
پیما ٹیلی میڈیسن کلینک کے ذریعے مختلف اضلاع میں جاری پیما ٹیلی میڈیسن کلینک جس میں چمڑی کی بیماریوں کے ماہر
ڈاکٹر عبد العزیز میمن صاحب نے سکھر سے۔
شکارپور کے۔ 10
میہڑ کے۔ 14
ٹوٹل۔ 24
مریضوں کا آن لائن معائنہ کیا۔
اس کے علاوہ پیما ٹیلی میڈیسن کلینک ڈہرکی، کشمور، مٹھی تھر پارکر، تربت، ڈیرا مراد جمالی، میں بھی جاری ہے جس میں۔ شگر، بلڈ پریشر، اسکن، اور جنرل مریضوں کا معائنہ کیا جاتا ہے۔
18/04/2024
الحمدللہ آج تاریخ 17-04-2024
پیما ٹیلی میڈیسن کلینک کے ذریعے مختلف اضلاع میں جاری پیما ٹیلی میڈیسن کلینک جس میں چمڑی کی بیماریوں کے ماہر
ڈاکٹر عبد العزیز میمن صاحب نے سکھر سے
مٹھی تھر پارکر کے۔ 01
ڈہرکی کے۔ 07
کشمور کے۔ 05
تربت کے۔ 02
ٹوٹل۔ 15
مریضوں کا آن لائن معائنہ کیا۔
اس کے علاوہ پیما ٹیلی میڈیسن کلینک شکارپور، میہڑ، رتودیرو، ڈیرا مراد جمالی، میں بھی جاری ہے جس میں۔ شگر، بلڈ پریشر، اسکن، اور جنرل مریضوں کا معائنہ کیا جاتا ہے۔
21/12/2023
*Dermatology Telemedicine Clinic *
*آج تاریخDec 20 2023*
پیما ہفتہ وار اسکن ٹیلی میڈیسن او پی ڈی کی گئی. جس میں سکھر کے معروف ڈاکٹر عبد العزیز میمن صاحب نے ٹیلی میڈیسن کے ذریعے درج ذیل میڈیکل سینٹرز
*الخدمت میڈیکل سینٹر کشمور*
الخدمت ہاسپٹل مٹھی (تھرپارکر)
الخدمت میڈیکل ڈہرکی
میں *آن لائن او پی ڈی کی جس میں ٹوٹل 35 مریض مستفی ہوئے۔*
*الخدمت ہاسپٹل مٹھی 16 (تھرپارکر)*
*ڈہرکی سے 6 مریض
* کشمور 13
اس کے علاوہ ٹیلی میڈیسن کلینک ہر بدھ کو سکھر سے صبح 10:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک مندرجہ بالا میڈیکل سینٹرز میں جلد کے مریضوں کا معائنہ کیا جاتا ہے۔
Kashmor 13
Daharki 6
Mithi 16
19/12/2023
*Diabetic Telemedicine Clinic Dated 19.Dec2023
*پیما الخدمت ٹیلی میڈیسن ڈائیبٹک کلینک*
الحمداللہ
الخدمت میڈیکل سینٹر شکار پور
کے مریضوں کی ٹیلی میڈیسن کے ذریعے ڈائیبٹک مریضوں کا معائنہ کیا گیا جس میں ماہر امراض شگر ڈاکٹر غیاث الشان۔
نے مریضوں کا آنلائن معائنہ کیا جس میں۔
فری میڈیسن
فری شگر ٹیسٹ
فری چیک اپ کیا گیا جس میں 3 مریض شکار پور کے مستفی ہوئے۔ Report
14/12/2023
*آج تاریخDec 14. 2023*
پیما ہفتہ وار اسکن ٹیلی میڈیسن او پی ڈی کی گئی. جس میں سکھر کے معروف ڈاکٹر عبد العزیز میمن صاحب نے ٹیلی میڈیسن کے ذریعے درج ذیل میڈیکل سینٹرز
میں آن لائن او پی ڈی کی جس میں ٹوٹل 29 مریض مستفی ہوئے۔
اس کے علاوہ ٹیلی میڈیسن کلینک ہر بدھ کو سکھر سے صبح 10:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک مندرجہ بالا میڈیکل سینٹرز میں جلد کے مریضوں کا معائنہ کیا جاتا ہے۔
13/12/2023
*Dermatology Telemedicine Clinic Report*
*آج تاریخDec 13. 2023*
پیما الخدمت ہفتہ وار اسکن ٹیلی میڈیسن او پی ڈی کی گئی. جس میں سکھر کے معروف ڈاکٹر عبد العزیز میمن صاحب نے ٹیلی میڈیسن کے ذریعے درج ذیل میڈیکل سینٹرز
*الخدمت میڈیکل سینٹر کشمور*
الخدمت ہاسپٹل مٹھی (تھرپارکر)
الخدمت میڈیکل ڈہرکی
میں *آن لائن او پی ڈی کی جس میں ٹوٹل 22مریض مستفی ہوئے۔*
*الخدمت ہاسپٹل مٹھی 1 (تھرپارکر)*
*ڈہرکی سے 8 مریضمریض
* کشمور 13
اس کے علاوہ ٹیلی میڈیسن کلینک ہر بدھ کو سکھر سے صبح 10:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک مندرجہ بالا میڈیکل سینٹرز میں جلد کے مریضوں کا معائنہ کیا جاتا ہے۔
12/12/2023
پیما ڈیجیٹل.ہیلتھ سروس
پیما ڈاٸبیٹک اینڈ جنرل کلینک نزد مصطفاٸی ہاسپٹل
میں ماہر امراض شگر ڈاکٹر غیاث الشان صاحب ٹیلی میڈیسن کے ذریعے شکارپور کے مریضوں کا معاٸنہ کر رہے ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when PIMA Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.