Rahman Medical Centre Karnal Sher kalli Shewa Adda

Rahman Medical Centre Karnal Sher kalli Shewa Adda Health services

27/07/2026

Former pakistani test cricketer visited Rehman Medical centre.

Junaid khan review about Rehman Medical centre.

"Your health our commitment"

Cell 0938310601

ڈاکٹر مصدق گل کی زبانی:بدھ کے روز او پی ڈی میں ایک خاتون مریضہ آئیں۔ وہ بتا رہی تھیں کہ گزشتہ دو سال سے ہائی بلڈ پریشر ک...
26/07/2026

ڈاکٹر مصدق گل کی زبانی:
بدھ کے روز او پی ڈی میں ایک خاتون مریضہ آئیں۔ وہ بتا رہی تھیں کہ گزشتہ دو سال سے ہائی بلڈ پریشر کی دوا باقاعدگی سے استعمال کر رہی ہیں۔

جب میں نے دوا کا نام پوچھا تو حیران رہ گیا۔

وہ گزشتہ دو سال سے روزانہCALAMOX( Augmentin) 625 mg (آگمنٹن) کو ہی بلڈ پریشر کی دوا سمجھ کر استعمال کر رہی تھیں!

یہ واقعہ اس بات کی یاددہانی ہے کہ دوا ہمیشہ مستند ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں، دوا کا نام، مقصد اور خوراک اچھی طرح سمجھیں، اور اگر کوئی بات سمجھ نہ آئے تو ضرور پوچھیں۔

غلط دوا نہ صرف اصل بیماری کا علاج نہیں کرتی بلکہ غیر ضروری اینٹی بایوٹک کے استعمال سے اینٹی بایوٹک ریزسٹنس اور دیگر مضر اثرات بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔

اپنی صحت کا خیال رکھیں، دوا سمجھ کر استعمال کریں، اور دوسروں میں بھی آگاہی پھیلائیں۔
copied from Mussadiq Khan.

*A Leader Behind Excellence* ✨Strong leadership. Smart decisions. Compassionate heart.  We proudly honor our *General Ma...
14/07/2026

*A Leader Behind Excellence* ✨

Strong leadership. Smart decisions. Compassionate heart.
We proudly honor our *General Manager Mr. Ali Hussain Bacha*

Thank you Sir for your dedication, guidance and efforts towards the growth of *Rehman Medical Center, Karnal Sheer Killi* 💙

_Your Leadership. Our Strength._

13/07/2026
Sunday (12/07/2026) opd at Rehman Medical center ...Follow page for more updates..Contact:0938310601. 03139620596
12/07/2026

Sunday (12/07/2026) opd at Rehman Medical center ...

Follow page for more updates..

Contact:0938310601. 03139620596

آپکی صحت ہماری اولین ترجیح۔۔
06/07/2026

آپکی صحت ہماری اولین ترجیح۔۔

Sunday OPD timing ..
05/07/2026

Sunday OPD timing ..

آپکی صحت ہماری اولین ترجیح ۔۔لیڈی ڈاکٹر بخت ڑنڑا گائنا کالوجسٹ اینڈ الٹراساونڈ سپیشلسٹ آج بروز اتوا کلینک ٹائم:صبح 10سے ...
05/07/2026

آپکی صحت ہماری اولین ترجیح ۔۔

لیڈی ڈاکٹر بخت ڑنڑا گائنا کالوجسٹ اینڈ الٹراساونڈ سپیشلسٹ
آج بروز اتوا کلینک ٹائم:صبح 10سے شام 8 بجے تک۔۔

رحمان میڈیکل سنٹر مال لارا کرنل شیر خان کلے شیوا اڈا صوابی ۔۔۔
Contact No:0938310601

Address

Mal Lara Shawa Adda
Swabi

Telephone

+92938310601

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahman Medical Centre Karnal Sher kalli Shewa Adda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share