11/05/2026
ترجمہ
"اے اللہ! درود اور سلام اور برکتیں نازل فرما ہمارے سردار حضرت محمد (ﷺ) پر، جو کہ نبیِ کامل ہیں، اور ان کی آل پر، جس طرح تیری کمال کی کوئی انتہا نہیں اور (ان کی آل پر بھی) ان کے کمال کی تعداد کے برابر۔"