30/06/2026
اسپیشل کیمسٹری ELISA ٹیسٹ — اب تحصیل رزڑ میں پہلی بار! 🔬
تحصیل رزڑ کے عوام کے لیے خوشخبری!
اب ایڈوانسڈ اور مخصوص ٹیسٹوں کے لیے پشاور یا مردان کے چکر لگانے اور خوار ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔
عمار ڈائگناسٹک لیبارٹری اینڈ کلیکشن پوائنٹ (Ammar Diagnostic Laboratory) آپ کے لیے لے کر آیا ہے جدید ترین اور سو فیصد قابلِ اعتماد ELISA ٹیکنالوجی پر مبنی ٹیسٹ پینلز، وہ بھی آپ کے اپنے شہر میں۔
✨ ہمارے نئے اور ایڈوانسڈ ٹیسٹ:
🦴 Anti-CCP (اینٹی سی سی پی): جوڑوں کے درد اور گٹھیا (Rheumatoid Arthritis) کی جلد اور حتمی تشخیص کے لیے۔
🛡️ ANA (اے این اے): آٹو امیون (Autoimmune) بیماریوں کی بہترین تشخیص کے لیے۔
🎗️ CA-125 (سی اے-125): کینسر کی اسکریننگ کے لیے ایک انتہائی اہم اور مخصوص مارکر۔
🧬 HbsAg & Anti-HCV (ELISA Quantitative): کالے یرقان (ہیپاٹائٹس B اور C) کی بالکل درست اور معیاری اسکریننگ۔
🌟 عمار ڈائگناسٹک لیبارٹری کا انتخاب کیوں کریں؟
✅ جدید اور فلی آٹومیٹڈ الائزہ (ELISA) اور کیمسٹری اینالائزرز۔
✅ سینئر اور انتہائی تجربہ کار میڈیکل لیبارٹری پروفیشنلز کی زیرِ نگرانی۔
✅ 100% درست، قابلِ اعتماد اور تیز ترین کمپیوٹرائزڈ رپورٹس۔
📍 پتہ: شفیق میڈیکل سینٹر، KSK صوابی۔
📞 رابطہ اور ہوم سیمپل کلیکشن کے لیے: 03337028383/03459500350