تصؤف وسلوک

تصؤف وسلوک خادم و سالک
آولیاءئے حق

06/06/2026

ذکر سے اطمینان کیوں نہیں ملتا اس کے تین وجوہات ہیں ؟؟؟
مفتی مختار الدین صاحب رحمۃ اللہ تعالی علیہ کربوغہ شریف۔
❤📿

05/06/2026
02/06/2026

عظیم پیغمبر
عظیم لیڈر
خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیﷺ
❤✊

امام غزالی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:"دنیا کی خواہشات کبھی ختم نہیں ہوتیں، ایک خواہش پوری ہوتو دوسری جنم لے لیتی ہے۔ مگر دل آ...
02/06/2026

امام غزالی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"دنیا کی خواہشات کبھی ختم نہیں ہوتیں، ایک خواہش پوری ہوتو دوسری جنم لے لیتی ہے۔
مگر دل آللہ کی محبت سے بھر جائے اسے دنیا کی چیزیں بے معنی لگنے لگی ہیں۔
سکون صرف آللہ کی یاد میں ہے۔"
ذکر الہی دلوں کی زندگی ہے۔

فقیر: وقاراحمداعزاز نقشبندی

یہ ہستیہ آپ جانتے ہیں؟❤❤❤
31/05/2026

یہ ہستیہ آپ جانتے ہیں؟
❤❤❤

31/05/2026

رسول اللہ مبارکﷺ نے ارشاد فرمایا
ہرچیز کی شفا ہوتی ہے۔
اور دلوں کی شفاء آللہ کا ذکر ہے۔

اسلامی سکالر حضرت مولانا پروفیسر ڈاکٹر اظہارالحق صاحب کے ساتھ استادالحدیث الشیخ  شیخ الحدیث معفوراللہ باباجی صاحب سے ملا...
30/05/2026

اسلامی سکالر حضرت مولانا پروفیسر ڈاکٹر اظہارالحق صاحب کے ساتھ
استادالحدیث الشیخ شیخ الحدیث معفوراللہ باباجی صاحب سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔
الحمداللہ
❤❤

29/05/2026

شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی سیف اللہ حقانی صاحب رحمہ اللہ تعالی علیہ جنازہ کے مناظر
مسجد عبدالحق

Address

Yarhussain Swabi
Swabi
YARHUSSAIN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تصؤف وسلوک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share