Zohaib online Store

Zohaib online Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zohaib online Store, Health Food Shop, Shewa Swabi KP, Swabi.

Pure Desi Ghee | Organic Honey | Extra Virgin Olive Oil
ہم خالص دیسی گھی، قدرتی شہد اور ایکسٹرا ورجن زیتون کا تیل پورے پاکستان میں ڈلیور کرتے ہیں۔ 💯 معیاری، خالص اور گھرانوں کے لیے بہترین۔
💬 آرڈر کے لیے میسج کریں
📱: 03366098550

ٹاپ کوالٹی بیری کا شہد ۔۔ریٹیل بمعہ پارسل 4000/ روپے کلوزوہیب آ ن لائن سٹور
04/08/2026

ٹاپ کوالٹی بیری کا شہد ۔۔

ریٹیل بمعہ پارسل 4000/ روپے کلو
زوہیب آ ن لائن سٹور

29/07/2026

🍯 خالص چیز کی پہچان، اعتماد سے ہوتی ہے۔
السلام علیکم!
اگر آپ ڈھونڈ رہے ہیں اعلیٰ معیار کا شہد اور اپنے گاؤں کا خالص دیسی گھی، تو زوہیب آن لائن سٹور حاضر ہے۔
ہم وہی چیز آپ تک پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں جسے ہم خود بھی اپنے گھر میں استعمال کرتے ہیں۔
✨ بہترین معیار
✨ مناسب قیمت
🚚 پاکستان بھر میں ڈیلیوری
📞 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں: 03366098550
زوہیب آن لائن سٹور
"اعتماد خریدیں، معیار خود بولے گا۔" 🍯🌿

27/07/2026

شہد کا ذکر قرآنِ کریم کے کس پارے میں آیا ہے؟ 📖
اپنا جواب کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇
دیکھتے ہیں کون صحیح جواب دیتا ہے! 😊✨

27/07/2026

🍯✨ خالص شہد کے شوقین حضرات!
یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں 👇
📢 ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ یہ معلومات زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے! 🤝❤️@

26/07/2026

🍯🤔 آج کا سوال شہد کے شوقین حضرات سے!
کیا آپ نے کبھی آن لائن شہد خریدا ہے؟ 📦🍯
اگر ہاں، تو آپ اس آن لائن خریداری سے کتنے مطمئن ہیں؟
اپنا تجربہ کمنٹ میں ضرور شیئر کریں 👇
آپ کا جواب دوسروں کے لیے بھی بہت مددگار ہو سکتا ہے! 🤝@

26/07/2026

آج آپ سے ایک سوال ہے!
کیا شہد کا جم جانا ملاوٹ کی علامت ہے؟ 🍯
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇
دیکھتے ہیں ہمارے دوست اس بارے میں کیا کہتے ہیں! 😊

25/07/2026

آپ کو کون سا شہد زیادہ پسند ہے؟ 🍯
🔸 پہاڑی شہد
🔸 زعفرانی شہد
کمنٹ میں ضرور بتائیے ۔شکریہ

25/07/2026

🍯✨ اوریجنل خالص شہد آ گیا! ✨🍯
اور آج زوہیب کی تصویر بھی آپ کے ساتھ شیئر کی ہے 😊❤️
آپ کا ایک فالو، لائک اور کمنٹ ہمارے لیے بہت بڑی حوصلہ افزائی ہے۔ 🤝
زوہیب آن لائن سٹور — خالص شہد، دیسی گھی اور سچا اعتماد 🍯🥄

25/07/2026

🏔️ ملکۂ کوہسار مری والوں کے لیے خوشخبری! 🍯
مال روڈ، اسماعیل اسٹیٹ میں ہمارا شاپ تھا، جہاں آپ نے ہمارا دیسی گھی بہت پسند کیا۔ ❤️
اب اوریجنل خالص شہد بھی دستیاب ہے! 🍯
مری والوں کا اعتماد ہمارے لیے ہمیشہ خاص رہا ہے۔ 🤝
زوہیب آن لائن سٹور — خالص شہد اور دیسی گھی، معیار کے ساتھ۔@

Address

Shewa Swabi KP
Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zohaib online Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share