Ehsas Rehabilitation Center

Ehsas Rehabilitation Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ehsas Rehabilitation Center, Medical and health, Koza Bandai Distt Swat, Swat.

EHSAS HEALTH CARE & REHABILITATION CENTER
Drug Addiction Treatment & Recovery Hospital

Address: Koza Bandai, Swat
Contact: 0313-9604014

Medically supervised detoxification
Residential drug addiction rehabilitation
Psychological counseling

09/04/2026

پوری دنیا میں آمن ہی پاکستان ہی لاسکتا ہے
pakistan 🇵🇰
Zindabad

26/02/2026

نشے سے انکار زندگی سے پیار

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن مسعود احمد نے احساس ہیلتھ کیئر ریہیبلیٹیشن سنٹر کے افتتاح تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ افتتاحی...
04/02/2026

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن مسعود احمد نے احساس ہیلتھ کیئر ریہیبلیٹیشن سنٹر کے افتتاح تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ افتتاحی تقریب میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے افسران، سیاسی و سماجی شخصیات، سول سوسائٹی اور معززینِ علاقہ نے شرکت کی۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کمشنر ملاکنڈ نے کہا کہ منشیات کا بڑھتا ہوا استعمال معاشرے کے لیے ایک سنگین چیلنج بن چکا ہے، جس کا سب سے زیادہ شکار ہماری نوجوان نسل ہو رہی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ نوجوانوں کو اس ناسور سے بچانے کے لیے مربوط، مسلسل اور سنجیدہ اقدامات ناگزیر ہیں تاکہ قیمتی انسانی جانوں کو تباہی سے بچا کر انہیں ایک مثبت، باوقار اور کارآمد شہری کے طور پر معاشرے میں دوبارہ شامل کیا جا سکے۔

کمشنر ملاکنڈ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ منشیات کے تدارک اور بحالی مراکز کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، جبکہ اس کے ساتھ ساتھ تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال، فروخت اور اس کے مضر اثرات کے حوالے سے مؤثر آگاہی مہمات چلائی جائیں۔ انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ نوجوانوں میں شعور اجاگر کرنے کے لیے والدین، اساتذہ اور سول سوسائٹی کو بھی اس جدوجہد میں شامل کیا جائے، تاکہ ایک صحت مند، محفوظ اور منشیات سے پاک معاشرے کی تشکیل کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے متعلقہ حکام سے منشیات فروشوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لانے کی بھی ہدایت کی۔

نشے سے انکار ۔انسانیت سے پیارEhsas Health Care rehabilitation Center Koza Bandai Swat
03/02/2026

نشے سے انکار ۔انسانیت سے پیار
Ehsas Health Care rehabilitation Center Koza Bandai Swat

Address

Koza Bandai Distt Swat
Swat
19201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsas Rehabilitation Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share