16/05/2026
موٹر سائیکل چلاتے وقت انتہائی احتیاط کی ضرورت ہے، ذرا سی غفلت جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔ تیز رفتاری، ون وے کی خلاف ورزی اور ٹریفک قوانین کو نظر انداز کرنے سے اکثر ایسی ہڈیاں ٹوٹ جاتی ہیں جنہیں جوڑنا انتہائی مشکل اور تکلیف دہ ہوتا ہے۔ ہمیشہ ہیلمٹ کا استعمال کریں، مقررہ رفتار پر رہیں، اور سڑک پر مکمل توجہ مرکوز رکھیں تاکہ آپ حادثات سے محفوظ رہ سکیں۔
تھوڑی دیر کی بے احتیاطی عمر بھر کے معذوری کا سبب بن سکتا ہے ۔
یہ ایک ۳۰ سال کے جوان لڑکا تھا جس نے موٹر سائیکل کی ایکسڈنٹ میں اپنے پاؤں کی ہڈی کو دو جگہ پر ٹوٹا تھا ۔