07/06/2026
کیا اپ کو پتہ ہے کہ فاسٹنگ بلڈ شوگر FBS کیلئے کتنابھوکا رہنا چاہیے ائے جانتے ہے ?
فاسٹنگ بلڈ شوگر (FBS) ٹیسٹ کے لیے مریض کو خون کا سیمپل لینے سے پہلے 8 سے 12 گھنٹے تک فاسٹنگ یعنی بھوکا رہنا چاہیے۔ فاسٹنگ کے دوران صرف سادہ پانی پینے کی اجازت ہوتی ہے۔
کھانا، چائے، کافی، جوس اور دوسرے مشروبات سے پرہیز کریں کیونکہ یہ بلڈ شوگر کی سطح کو متاثر کر سکتے ہیں۔