Dr Hamdard Official

Dr Hamdard Official “Spread the knowledge but not the Disease”

Eidul Azha Mubarak…!!
26/05/2026

Eidul Azha Mubarak…!!

عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر تمام ڈاکٹرز، ہیلتھ اسٹاف اور اہلِ اسلام کو دلی مبارکباد۔

اللہ تعالیٰ ہماری قربانیاں قبول فرمائے اور وطنِ عزیز کو امن، صحت اور خوشحالی عطا فرمائے۔

سرجن ڈاکٹر نصیراللہ ہمدرد

کوئٹہ لہو لہو!کوئٹہ ٹرین خود کش حملہ 52 افراد شہید 70 زخمی۔۔۔!بہت سے ایسی لوگ جو عید منانے کیلئے اپنے گھر جارہے تھے۔۔!!🥲...
24/05/2026

کوئٹہ لہو لہو!
کوئٹہ ٹرین خود کش حملہ 52 افراد شہید 70 زخمی۔۔۔!
بہت سے ایسی لوگ جو عید منانے کیلئے اپنے گھر جارہے تھے۔۔!!

🥲🥲

22/05/2026

Many Congratulations to All those on Passing NRE Step-I…!!
Best of Luck for Step-II

Funny 😆…!!Tag Your HOs & TMOs…!!
21/05/2026

Funny 😆…!!
Tag Your HOs & TMOs…!!

ہم نے دہشگردوں کی کمر توڑدی ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیراعظم قبائلی اضلاع ...
21/05/2026

ہم نے دہشگردوں کی کمر توڑدی ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف
کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیراعظم
قبائلی اضلاع میں کسی کو آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

بے غیرت ، بے حس اور بزدل
یہ تصویر یہ بچہ یہ کتابیں یہ بیگ
یہ دہشتگرد تھا کیا ، اس نے مردہ باد کا نعرہ لگایا تھا ، اس نے کوئی حساب مانگا تھا کیا ،

DOUBLE A NOTES NEW EDITION...!!Prepare With Confidence: Complete 2-Volume Set For FCPS-I, MD/MS, NLE/NREFOR DELIVERY WHA...
19/05/2026

DOUBLE A NOTES NEW EDITION...!!

Prepare With Confidence:
Complete 2-Volume Set For FCPS-I, MD/MS, NLE/NRE

FOR DELIVERY WHATSAPP 03135661919

MDCAT Date Announced…!!
19/05/2026

MDCAT Date Announced…!!

12/05/2026

Happy International Nurses Day…!

ہم، ایبٹ آباد میڈیکل کمپلیکس کے ہاؤس آفیسرز، بار بار بغیر کسی پیشگی اطلاع یا واضح پالیسی کے تنخواہوں میں کٹوتیوں کا سامن...
11/05/2026

ہم، ایبٹ آباد میڈیکل کمپلیکس کے ہاؤس آفیسرز، بار بار بغیر کسی پیشگی اطلاع یا واضح پالیسی کے تنخواہوں میں کٹوتیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔

24 اپریل کو عید کی چھٹیوں کے بعد 5,000 روپے کی کٹوتی کی گئی، جبکہ اضافی غیر حاضری کٹوتیوں کے ساتھ مجموعی رقم تقریباً 7,100 روپے تک پہنچ گئی۔ یہ چھٹیاں متعلقہ ڈیپارٹمنٹ اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سے پہلے ہی منظور شدہ تھیں، اس کے باوجود کٹوتیاں کی گئیں۔

مزید یہ کہ ہسپتال کے کیفے کے کئی ماہ سے غیر فعال ہونے کے باوجود، کھانے کے لیے ہسپتال سے باہر جانے پر بھی کٹوتیاں کی جا رہی ہیں۔

ہم پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ شفاف پالیسی اپنائی جائے اور کسی بھی قسم کی کٹوتی سے قبل باقاعدہ تحریری اطلاع دی جائے۔

اگر اس مسئلے کو منصفانہ طریقے سے حل نہ کیا گیا تو ہم اپنے تحفظات سرکاری فورمز اور پُرامن احتجاج کے ذریعے اٹھانے پر مجبور ہوں گے۔

ہاؤس آفیسرز
ایبٹ آباد میڈیکل کمپلیکس۔۔۔!

تنخواہوں میں 50٪ اضافے کا مطالبہ بالکل جائز ہے!حکومت کے سیاسی ڈاکٹرز وِنگ کی جانب سے محض 15٪ تنخواہ بڑھانے کی تجویز — وہ...
11/05/2026

تنخواہوں میں 50٪ اضافے کا مطالبہ بالکل جائز ہے!

حکومت کے سیاسی ڈاکٹرز وِنگ کی جانب سے محض 15٪ تنخواہ بڑھانے کی تجویز — وہ بھی برسوں کی تاخیر، جدوجہد، 300 سے 400 فیصد مہنگائی، اور بار بار ناکامیوں کے بعد — مکمل طور پر ناقابلِ قبول ہے۔

ینگ ڈاکٹرز اپنی زندگیاں، خون، ذہنی سکون اور جوانی داؤ پر لگا کر ایک ایسے صحت کے نظام میں خدمات انجام دے رہے ہیں جو حکومتی ناکامیوں کے باعث تباہ حالی کا شکار ہو چکا ہے۔

ہاؤس آفیسرز سے لے کر ریزیڈنٹس تک، ڈاکٹرز دن رات خدمات سرانجام دے رہے ہیں، باوجود اس کے کہ انہیں غیر محفوظ ماحول، مریضوں کے بے پناہ دباؤ، مہنگائی، تاخیر کا شکار اصلاحات، اور ایسی تنخواہوں کا سامنا ہے جو ان کی قربانیوں اور ذمہ داریوں کے مطابق نہیں۔۔!!

Success shines even brighter when it rises from resilience and Qandeel Murtaza’s journey is a beautiful reminder of that...
09/05/2026

Success shines even brighter when it rises from resilience and Qandeel Murtaza’s journey is a beautiful reminder of that.

The daughter of a humble tailor and a student of Khyber Girls Medical College, Qandeel earned an incredible 17 gold medals this year through sheer determination, discipline, and hard work. 🌟

Her achievement is more than academic excellence it’s proof that circumstances do not define potential. With dedication and belief in yourself, even the biggest dreams can become reality.

Inspiring countless young girls across Pakistan, Qandeel’s story carries a powerful message: dream bigger, work harder, and never let limitations decide your future.

Here’s to breaking barriers and making the impossible look possible. 👏

Address

Dardyal
Swat

Telephone

+923439500378

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Hamdard Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Hamdard Official:

Share