Al Shifa Medical Center matta

Al Shifa Medical Center matta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Shifa Medical Center matta, Medical and health, biha Road matta swat, Swat.

16/08/2026
⚠️ ہماری نوجوان نسل خطرے میں ہےتاریخ گواہ ہے کہ دشمن قوموں نے ہمیشہ مسلمانوں کو کمزور کرنے کے لیے مختلف حربے استعمال کیے...
06/08/2026

⚠️ ہماری نوجوان نسل خطرے میں ہے

تاریخ گواہ ہے کہ دشمن قوموں نے ہمیشہ مسلمانوں کو کمزور کرنے کے لیے مختلف حربے استعمال کیے۔ آج بھی ہماری نوجوان نسل بہت سی ایسی عادتوں کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے جو ان کے دین، صحت اور مستقبل کے لیے نقصان دہ ہیں۔

سٹنگ جیسے انرجی ڈرنکس آج تقریباً ہر دکان، سکول اور کالج کے باہر آسانی سے دستیاب ہیں، حالانکہ ان کی پیکنگ پر واضح لکھا ہوتا ہے کہ 18 سال سے کم عمر افراد کے لیے نہیں۔ افسوس کہ پھر بھی کم عمر بچوں کو یہ آسانی سے فروخت کیے جا رہے ہیں۔

اس سے بھی زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ بعض نوجوان ان مشروبات کا غلط استعمال کرتے ہوئے ان میں نشہ آور گولیاں یا دیگر مضر اشیاء ملا کر استعمال کرتے ہیں، جس سے وہ نشے کی لت میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔

والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں، اور دکاندار بھائی چند روپے کے منافع کے لیے کم عمر بچوں کو ایسی چیزیں فروخت نہ کریں جن کا غلط استعمال ہو سکتا ہے۔

اپنی نسل کو بچائیں، کیونکہ یہی ہمارا مستقبل ہے۔
آئیے! خاموش تماشائی بننے کے بجائے اپنی نسل کو بچانے کے لیے آگاہی پھیلائیں۔ آج کی غفلت، کل پوری قوم کا نقصان بن سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہماری اولاد کو ہر قسم کے نشے اور ہر برائی سے محفوظ رکھے۔ آمین۔

03/08/2026

الشفا میڈیکل سینٹر میں ماہرِ نفسیات ڈاکٹر سہیل احمد اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
ذہنی دباؤ، بے چینی، ڈپریشن اور دیگر نفسیاتی مسائل کے لیے آج ہی ماہرِ نفسیات سے مشاورت حاصل کریں۔

With النصر فلاحی تنظیم – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
29/07/2026

With النصر فلاحی تنظیم – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Address

Biha Road Matta Swat
Swat
19040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Shifa Medical Center matta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share