Dr Siraj ul Islam - Laparoscopic General Surgeon, Urology & Men’s Health

Dr Siraj ul Islam - Laparoscopic General Surgeon, Urology & Men’s Health FCPS General surgeon, Advanced laparoscopic Surgeon, 03 yr post FCPS additional urology training

17/09/2026

چا پہ گردوں کی چی کانڑی وی
نو اغی لہ پئی ماستہ
او شوملے خہ وی؟

17/09/2026
14/09/2026

ایکسرے میں ٹیوبز بند، لیکن لیپروسکوپی اور Dye Test میں کھلی کیوں؟

کبھی کبھی HSG میں ٹیوبز بند نظر آ سکتی ہیں، لیکن اس کا مطلب ہمیشہ یہ نہیں ہوتا کہ ٹیوب واقعی مستقل طور پر بند ہے۔ ٹیوب کا اسپازم، میوکس یا ٹیکنیکل وجوہات بھی HSG میں غلط یا عارضی blockage دکھا سکتی ہیں۔

لیپروسکوپی اور Dye Test میں ٹیوبز کو براہِ راست دیکھا جاتا ہے اور Dye کے گزرنے سے ان کی patency کا بہتر اندازہ ہوتا ہے۔

اس لیے HSG کی رپورٹ کو سمجھنا اور ضرورت پڑنے پر مزید evaluation کروانا بہت اہم ہے۔

#لیپروسکوپی

12/09/2026

دا ماشوم پیدائش نہ پس زنانہ ولی غٹیگی او دا دی علاج سہ دے؟

08/09/2026

خواتین کے بانجھ پن کے مسائل میں بند فیلوپین ٹیوبز کے بارے میں بہت سی باتیں اور دعوے کیے جاتے ہیں، لیکن کیا Lap & Dye واقعی بند ٹیوبز کھول دیتا ہے؟ 🤔

اس ویڈیو میں جانیے Lap & Dye کا اصل مقصد، اس کی حقیقت اور اس کے بارے میں پائی جانے والی عام غلط فہمیاں۔ 🩺

❌ ہر طبی دعویٰ حقیقت نہیں ہوتا۔
✅ صحیح معلومات، درست تشخیص اور ماہر ڈاکٹر کا مشورہ ہی بہتر راستہ ہے۔

🎥 ویڈیو آخر تک دیکھیں اور یہ اہم معلومات دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ ❤️

Address

Dr Sajida Islam General Hospital Takht Bhai
Takht-i-Bhai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Siraj ul Islam - Laparoscopic General Surgeon, Urology & Men’s Health posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share