26/07/2026
اسلام و علیکم ✋🏻
آج کل ہر دوسرے انسان کو معدے کا مسئلہ ہے مثلاً معدے کی جلن ، بد ہضمی ، معدے کا درد ، تیزابیت ، ڈکھار ، بھوک کا نہ لگنا اس کے ساتھ ساتھ بہت سے کیسز میں ٹینشن اور ڈپریشن کی بنیادی وجہ بھی معدے کی خرابی ہوتی ہیں ۔یہ انسان کے جسم کا بنیادی جُز ہیں اگر یہ ٹھیک نہ ہو تو سارا جسم بے آرامی کا شکار ہوتا ہیں اور اکثر معدے کی بیماری ساری عمر جان نہیں چھوڑتی -اسی وجہ سے وقت پر کسی تجربہ کار ڈاکٹر کے ساتھ رجوع کرنا لازمی ہیں اور اسی سلسلے میں ہم نے بہت سے ڈاکٹر صاحبان کیساتھ ملاقاتیں کیں جسمیں ڈاکٹر محمد امین صاحب جو کے معدے کے ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ ہے اور سالوں کا تجربہ رکھتے ہے ہمیں پُراعتماد اور تجربہ کار نظر آۓ لیکن ڈاکٹر امین صاحب مصروف بہت رہتے ہے ۔ کئی ملاقاتوں کے بعد انہوں نے ہفتے میں ایک دن یعنی پیر اور صرف ۴ گھنٹے (4:00-8:00) کا وقت تخت بھائی کے لوگوں کو دینے کا عہد کیا ہم انکا شکریہ ادا کرتے ہے اور جن لوگوں کو بھی کسی قسم کا مسئلہ ہو خصوصاً معدے کے متعلق ، آپ بالکل ہر پیر کے دن دوپہر چار سے شام آٹھ بجے تک تشریف لا سکتے ہیں اگر آپ کے کسی دوست یا رشتہ دار کو کوئی مسئلہ ہیں تو آپ انکے ساتھ یہ پوسٹ شیئر کر سکتے ہیں ۔ وسلام
سنان میڈیکوز نزد جمیل پلازہ مین ملاکنڈ روڈ تخت بھائی