24/06/2026
پوسٹ نمبر223
“آنکھیں میری , باقی ان کا "
ڈاکٹر مدثر حسین بھٹی جھاٹلہ۔
شوگر،کولیسٹرول،السر کے علاج میں معاون!
انجیر کے پتے پانچ عدد لیکر ڈیڑھ گلاس پانی میں ابالیں جب ایک گلاس پانی رہ جائے تو چھان کے ٹھنڈا کر کے نہار منہ پی لیں ـ
شوگر کنٹرول کرنے میں معاون۔
کولیسٹرول کنٹرول کرنے میں معاون۔
ٹرائی گلیسرائیڈ کا مسلہ کنٹرول کرنے میں معاون۔
جسم کے کسی بھی حصے کا السر تک ٹھیک کنٹرول کرنے میں معاون۔
ہڈیوں جوڑوں گھٹنوں کے درد میں اکسیر ھے
بشکریہ ! امین صاحب
Me WhatsApp
03015297137