Rosen Original

  • Home
  • Rosen Original

Rosen Original Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rosen Original, .

15/10/2025

ہم مر جائیں گے لیکن تمہیں یاد آئے گے😥😥😥

نبھا رہے ہیں اکیلے ہی رسمِ شبیری نہ کوفیوں سے توقع نہ ڈر یزید کا ہے!
15/10/2025

نبھا رہے ہیں اکیلے ہی رسمِ شبیری
نہ کوفیوں سے توقع نہ ڈر یزید کا ہے!

14/10/2025

Shame on Punjab Police

اللہ پاک ڈاکٹر عبدالقدیر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام   نصیب فرمائے
10/10/2025

اللہ پاک ڈاکٹر عبدالقدیر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے

20/08/2023

18/08/2023
17/08/2023

💖💖💖

میری طرف سے آپ سب کو جشن آزادی مبارک ہو
14/08/2023

میری طرف سے آپ سب کو جشن آزادی مبارک ہو

شاہيں کبھی پرواز سے تھک کر نہيں گرتاپُر دم ہے اگر تو تو نہيں خطرہ افتادتشریح:شہباز کی طرح اُڑنے کی ایسی مشق کر لینی چاہی...
04/06/2023

شاہيں کبھی پرواز سے تھک کر نہيں گرتا
پُر دم ہے اگر تو تو نہيں خطرہ افتاد

تشریح:
شہباز کی طرح اُڑنے کی ایسی مشق کر لینی چاہیے کہ تھک کر گرنے کی نوبت نہ آئے۔ اگر تو ان تھک بن جائے تو تجھے گرنے کا خطرہ ہو ہی نہیں سکتا۔
(شرح غلام رسول مہر)
اگر تجھے یہ اندیشہ لاحق ہو کہ مسلسل کوشش سے شاید میں تھک جاؤں گا تو شاہین کی زندگی سے سبق سیکھ۔ آج تک کسی نے کسی شاہین کو مسلسل پرواز کی بنا پر تھک کر گرتے ہوۓ نہیں دیکھا، کیوں؟ اس لیے کہ طاقتِ پرواز آتے ہی اُڑنا شروع کر دیتا ہے اور کثرت و شدتِ پرواز سے اپنے اندر اس قدر طاقت پیدا کر لیتا ہے کہ تھکن اس کے پاس نہیں آ سکتی۔ اسی طرح تو رات دن کوشش کیے جا، اسی کوشش سے تیرے اندر سعی پیہم کی طاقت پیدا ہو جائے گی۔
(شرح یوسف سلیم چشتی)
حوالہ:
کلام: علامہ محمد اقبالؒ
کتاب: ضربِ کلیم
نظم: اسرار پیدا
شعر نمبر ۴
شرح پیش کش: ملک محمد عارف بارا

Reference: https://www.iqbal.com.pk/poetical-works/kuliyat-e-iqbal-urdu/zarb-e-kaleem/talim-o-tarbiyat/919-poetical-works/kuliyat-e-iqbal-urdu/zarb-e-kaleem/taleem-o-tarbiat/468-asrar-e-paida

مٹ جائے گناہوں کا تصور ہی جہاں سے "اقبال"اگر ہو جائے یقین کہ اللہ دیکھ رہا ہے
29/05/2023

مٹ جائے گناہوں کا تصور ہی جہاں سے "اقبال"
اگر ہو جائے یقین کہ اللہ دیکھ رہا ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rosen Original posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business?

Share