Raza Veternory Medical store & Clinic

Raza Veternory Medical store & Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raza Veternory Medical store & Clinic, Medical and health, Tandomasti fatak, Tando Masti Khan.

Dr. (Kashif Raza)
Veterinary Consultant | Karachi

🐶 Pets Specialist
🐄 Livestock Health Expert
💉 Vaccination | Surgery | Treatment
🏠 Home Visit Available

📍 Karachi
📞 WhatsApp: 0305-3229913

بکری میں پی پی آر (PPR)علامات:منہ میں زخمناک سے پانی آنادستکمزورییہ خطرناک بیماری ہے اور تیزی سے پھیلتی ہے۔📌 ویکسین لازم...
11/02/2026

بکری میں پی پی آر (PPR)

علامات:

منہ میں زخم

ناک سے پانی آنا

دست

کمزوری

یہ خطرناک بیماری ہے اور تیزی سے پھیلتی ہے۔
📌 ویکسین لازمی کروائیں۔

علامات:گول دائرے کی شکل میں بالوں کا جھڑناخشک یا سفید جلدخارشوجہ: فنگل انفیکشناہم بات: یہ انسانوں میں بھی لگ سکتا ہے۔📌 ب...
11/02/2026

علامات:

گول دائرے کی شکل میں بالوں کا جھڑنا

خشک یا سفید جلد

خارش

وجہ: فنگل انفیکشن
اہم بات: یہ انسانوں میں بھی لگ سکتا ہے۔
📌 بلی کو الگ رکھیں اور فوری علاج کروائیں۔

https://www.facebook.com/share/1DVdZUm5MV/

کتوں میں مینج (Mange)علامات:شدید خارشبالوں کا جھڑناجلد سرخ اور زخمی ہوناوجہ: مائٹس (کیڑے) جلد میں انفیکشن کرتے ہیں۔حل: ف...
11/02/2026

کتوں میں مینج (Mange)

علامات:

شدید خارش

بالوں کا جھڑنا

جلد سرخ اور زخمی ہونا

وجہ: مائٹس (کیڑے) جلد میں انفیکشن کرتے ہیں۔
حل: فوری علاج ضروری ہے ورنہ پورے جسم میں پھیل سکتا ہے۔
📌 نوٹ: انسانوں میں بھی منتقل ہو سکتا ہے

Address

Tandomasti Fatak
Tando Masti Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raza Veternory Medical store & Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share