Fadsz

Fadsz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fadsz, Tangi.

29/07/2026

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

08/01/2026

ڈگری لینے آئی اسپیشل طالبہ کیلئے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے احتراما ٹوپی اتار دی !🌹🌹❤️🌹❤️🌹

01/01/2026

یااللہ پوسٹ پڑھنے والوں کو مجھ بندہ ناچیز سمیت سال 2026 میں عمرہ مبارک کی سعادت عطاء فرما۔سب کہو آمین ✈️

خانہ کعبہ کی چابیاں سعودی شاہی خاندان کے پاس کیوں نہیں رکھی جاتیں ؟ جانئے مقدس ترین مقام کی چابیوں کے پیچھے چھپی وہ معجز...
03/12/2025

خانہ کعبہ کی چابیاں سعودی شاہی خاندان کے پاس کیوں نہیں رکھی جاتیں ؟ جانئے مقدس ترین مقام کی چابیوں کے پیچھے چھپی وہ معجزاتی تاریخ جو آپ کا بھی ایمان تازہ .. کر دے گی

اگرچہ سعودی فرماں روا کو خادمین حرمین شریفین کہا جاتا ہے لیکن در حقیقت خانہ کعبہ کی چابیاں

ان کے پاس نہیں ہوتیں۔ یہ چابیاں صدیوں سے شیبی خاندان کے پاس ہیں اور اس کے پیچھے ایسی کہانی ہے کہ سن کر آپ کا ایمان تازہ ہو جائے گا۔

بيت الله کی چابیاں اس خاندان کے پاس اس لیے چلی آ رہی ہیں کہ خود اللہ سبحان تعالیٰ نے اس کام کے لیے اس خاندان کا انتخاب کیا تھا اور رسول اللہ ﷺ نے چابیاں ان کے حوالے کی تھیں۔

جب 8 ہجری میں مسلمان مکہ پر غالب آئے اور اسے فتح کیا تو نبی کریم ﷺ نے خانہ کعبہ میں داخل ہونے کی خواہش ظاہر کی لیکن اس کا دروازہ مقفل تھا۔ لوگوں نے بتایا کہ اس کی چابیاں عثمان ابن طلحہ کے پاس ہیں۔ عثمان ابن طلحہ مسلمانوں کے مکہ مکرمہ فتح کر لینے پر خوفزدہ ہو کر خانہ کعبہ کی چھت پر چھپے ہوئے تھے۔ لوگوں کے بتانے پر رسول اللہ ﷺ نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو حکم دیا کہ عثمان سے چابیاں لے کر دروازہ کھولو۔

جب حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے عثمان سے چابیاں طلب کیں تو اس نے دینے سے انکار کر دیا۔ حضرت علی کرم الله وجہہ نے اس کا انکار نظر انداز کر دیا اور اس سے چابیاں

چھین لیں اور دروازہ کھول دیا اور رسول الله ﷺ خانہ کعبہ کے اندر داخل ہو گئے۔ بیت اللہ کے اندر رسول الله ﷺ نماز ادا کر رہے تھے کہ حضرت جبریل الله کا پیغام لے کر آ گئے۔ اس وقت قرآن کریم کی آیت نازل ہوئی، جس کا ترجمہ ہے "بے شک اللہ آپ کو حکم دیتا ہے کہ امانتیں امانت والوں کو پہنچا دو، اور جب لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو انصاف سے فیصلہ کرو، بے شک اللہ آپ کو اچھی نصیحت کرتا ہے، ہے شک اللہ سننے والا اور دیکھنے والا ہے۔

رسول الله ﷺ کو جیسے ہی جبریل نے اللہ کا یہ پیغام پہنچایا انہوں نے فوری طور پر حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو حکم دیا کہ عثمان کے پاس واپس جاؤ اور چابیاں اس کے حوالے کر دو اور اس سے اپنے روئیے پر معذرت کرو۔ جب حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے جا کر عثمان ابن طلحہ کو چابیاں واپس کیں اور ان سے معذرت چاہی تو عثمان ششدر رہ گئے کہ ایک عظیم فاتح نے انہیں چابیاں واپس بھجوا دی ہیں۔ تب حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے آیت کریمہ کے نزول کا واقعہ اسے سنایا اور بتایا کہ اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے کہ چابیاں عثمان کو واپس کر دو۔ یہ سن کر عثمان ابن طلحہ نے فوراً کہا "میں شہادت دیتا ہوں کہ اللہ ایک ہے اور محمد ﷺ الله کے رسول ہیں " اور مشرف بہ اسلام ہو گئے۔ حضرت عثمان ابن طلحہ کے اسلام قبول کرنے کے بعد حضرت جبریل واپس

رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے اور چابیوں کے متعلق اللہ کا حکم سنایا کہ آج کے بعد تا قیامت خانہ کعبہ کی چابیاں عثمان ابن طلحہ کے خاندان کے پاس رہیں گی۔ " اس دن کے بعد سے آج تک خانہ کعبہ کی چابیاں اسی خاندان کے پاس ہیں۔

10/07/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

With Rabi Pirzada – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
24/08/2024

With Rabi Pirzada – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

21/06/2024

Address

Tangi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fadsz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share