Mufti Mehmood Paramedical and Nursing Institute Tank

Mufti Mehmood Paramedical and Nursing Institute Tank Affiliated with KPK Medical Faculty | Quality Paramedical Education | 2 Years Diplomas | Admissions Open!"

ADMISSION OPEN 2026 📢🎓        خوشخبری ٹانک میں پہلی مرتبہ              فیکلٹی آف پیرا میڈیکل اینڈ الائیڈ  ہیلتھ سائنسز خ...
23/05/2026

ADMISSION OPEN 2026 📢🎓 خوشخبری ٹانک میں پہلی مرتبہ
فیکلٹی آف پیرا میڈیکل اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز خیبرپختونخواسے. رجسڑڈ پیرامیڈیکل انسٹی ٹیوٹ
ٹانک اور گردونواح کے #میٹرک اور #انٹرمیڈیٹ طلباء وطالبات کے لیے
اپنے علاقے میں معیاری تعلیم کے شاندار مواقع ...
اب آپ کو ڈیرہ اور بنوں پشاور جانے کی ضرورت نہیں
مفتی محمود پیرامیڈیکل اینڈ نرسنگ انسٹیٹیوٹ ایک جدید تعلیمی ادارہ ہے جہاں جدید سہولیات، تجربہ کار اساتذہ اور عملی تربیت کے ساتھ آپ کے بچوں کا تعلیمی و پیشہ ورانہ مستقبل محفوظ بنایا جا رہا ہے۔
🔰 𝗧𝘄𝗼 𝗬𝗲𝗮𝗿𝘀 𝗣𝗿𝗼𝗴𝗿𝗮𝗺
𝗣𝗵𝗮𝗿𝗺𝗮𝗰𝘆 + Category B
اسسٹنٹ فارماسسٹ
♻️دورانیہ:دو سال
♻️اھلیت: میٹرک سائنس
♻️اپنا سٹور کھولنے کے لئے پاکستان فارمیسی کونسل سے میڈیکل سٹور لائسنس کا اجراء
♻️ عمر کی کوئی حد نہیں ( دوسالہ پیرامیڈیکل ڈپلومہ)
✅ ہیلتھ ٹیکنالوجی
✅ ڈینٹل ٹیکنالوجی
✅ سرجیکل ٹیکنالوجی
✅ انستھزیا ٹیکنالوجی
✅ایکسرے ٹیکنالوجی
♻️اہلیت میٹرک سائنس 🥰🎓 50 ℅ مارکس
👈 مزید معلومات کیلئے نیچے
نمبر پر رابطہ کریں 🤗

📞 03459840518 📞 03018791518 ❤🥰🥀

🎉 خوشخبری و مبارکباد 🎉مفتی محمود پیرامیڈیکل انسٹیٹیوٹ ٹانک کے لیے یہ ایک بڑے اعزاز اور فخر کی بات ہے کہ ہمارے ادارے کا ہ...
06/05/2026

🎉 خوشخبری و مبارکباد 🎉
مفتی محمود پیرامیڈیکل انسٹیٹیوٹ ٹانک کے لیے یہ ایک بڑے اعزاز اور فخر کی بات ہے کہ ہمارے ادارے کا ہونہار طالب علم اینستھیزیا ٹیکنیشن کے طور پر ایم ٹی آئی ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی خدمات کے لیے منتخب و تعینات ہو گیا ہے۔
ہم اپنے اس قابلِ فخر سٹوڈنٹ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اس کی کامیابی کو پورے ادارے کے لیے باعثِ فخر سمجھتے ہیں۔
یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ محنت، لگن اور بہترین تعلیمی رہنمائی انسان کو کامیابی کی بلندیوں تک پہنچاتی ہے۔
🌟 ہم اس کے مزید روشن مستقبل، کامیابی اور ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
📌 مفتی محمود پیرامیڈیکل انسٹیٹیوٹ ٹانک
"تعلیم، تربیت اور روشن مستقبل کی ضمانت"
🎊 مبارک ہو! 🎊

06/05/2026

ADMISSION OPEN 📢🎓 Seats Available 🥰 خوشخبری ٹانک میں پہلی مرتبہ
فیکلٹی آف پیرا میڈیکل اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز خیبرپختونخواسے. رجسڑڈ پیرامیڈیکل انسٹی ٹیوٹ
ٹانک اور گردونواح کے #میٹرک اور #انٹرمیڈیٹ طلباء وطالبات کے لیے
اپنے علاقے میں معیاری تعلیم کے شاندار مواقع ...
اب آپ کو ڈیرہ اور بنوں پشاور جانے کی ضرورت نہیں
مفتی محمود پیرامیڈیکل اینڈ نرسنگ انسٹیٹیوٹ ایک جدید تعلیمی ادارہ ہے جہاں جدید سہولیات، تجربہ کار اساتذہ اور عملی تربیت کے ساتھ آپ کے بچوں کا تعلیمی و پیشہ ورانہ مستقبل محفوظ بنایا جا رہا ہے۔
🔰 𝗧𝘄𝗼 𝗬𝗲𝗮𝗿𝘀 𝗣𝗿𝗼𝗴𝗿𝗮𝗺
𝗣𝗵𝗮𝗿𝗺𝗮𝗰𝘆 + Category B
اسسٹنٹ فارماسسٹ
♻️دورانیہ:دو سال
♻️اھلیت: میٹرک سائنس
♻️اپنا سٹور کھولنے کے لئے پاکستان فارمیسی کونسل سے میڈیکل سٹور لائسنس کا اجراء
♻️ عمر کی کوئی حد نہیں ( دوسالہ پیرامیڈیکل ڈپلومہ)
✅ ہیلتھ ٹیکنالوجی
✅ ڈینٹل ٹیکنالوجی
✅ سرجیکل ٹیکنالوجی
✅ انستھزیا ٹیکنالوجی
✅ایکسرے ٹیکنالوجی
♻️اہلیت میٹرک سائنس 🥰🎓 50 ℅ مارکس
👈 مزید معلومات کیلئے نیچے
نمبر پر رابطہ کریں 🤗

📞 03459840518 📞 03018791518 ❤🥰🥀

Address

Durand Gate Gharbi Chaker Near Purana Tableeghi Markaz Tank City
Tank
02

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Mehmood Paramedical and Nursing Institute Tank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share