Taunsa Health Awareness Initiative

Taunsa Health Awareness Initiative Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Taunsa Health Awareness Initiative, Health Food Shop, Taunsa, Taunsa.

A community-led initiative focused on raising awareness about public health issues in Taunsa, including cancer cases, environmental risks, and preventive healthcare education.

13/05/2026
13/05/2026

جن بچوں کی مائیں ان کا سہارا ہیں…
جن ماؤں کی دنیا ان کے بچے ہیں…
خدارا انہیں کینسر سے مرنے نہ دیں۔

ہم حکومتِ پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ کینسر کی روک تھام، علاج اور مفت ادویات کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔
اور عوام سے درخواست ہے کہ اس آواز کو ہر گھر تک پہنچائیں۔

ایک شیئر شاید کسی ماں کی گود اجڑنے سے بچا لے۔
ایک آواز شاید کسی بچے کی زندگی بن جائے۔

🚨 گندا پانی خاموش قاتل بن چکا ہے! 💧☠️کیا آپ جانتے ہیں؟آلودہ پانی ہیضہ، ٹائیفائیڈ، ہیپاٹائٹس اور دیگر خطرناک بیماریوں کی ...
10/05/2026

🚨 گندا پانی خاموش قاتل بن چکا ہے! 💧☠️
کیا آپ جانتے ہیں؟
آلودہ پانی ہیضہ، ٹائیفائیڈ، ہیپاٹائٹس اور دیگر خطرناک بیماریوں کی بڑی وجہ ہے۔
روزانہ ہزاروں لوگ صرف غیر صاف پانی کی وجہ سے بیمار ہو رہے ہیں۔
✅ پانی کو ابال کر استعمال کریں
✅ صاف برتن میں پانی محفوظ رکھیں
✅ اپنے بچوں کی صحت کا خیال رکھیں
آج ایک چھوٹی احتیاط، کل ایک محفوظ زندگی۔ ❤️
📢 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر گھر تک یہ آگاہی پہنچ سکے۔














لفظیں دے شہر والو! چپ دی وباء کوں روکونئ تاں اے ڈینڑ ہک ڈنہیہ، وستیاں اجھاڑ ڈیسی💔
09/05/2026

لفظیں دے شہر والو!

چپ دی وباء کوں روکو
نئ تاں اے ڈینڑ ہک ڈنہیہ، وستیاں اجھاڑ ڈیسی💔

06/05/2026

Address

Taunsa
Taunsa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taunsa Health Awareness Initiative posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share