𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐢𝐝 𝐔𝐥 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦

  • Home
  • Pakistan
  • Taunsa
  • 𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐢𝐝 𝐔𝐥 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦
Call Contact the business

𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐢𝐝 𝐔𝐥 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦 Hakeem Mufti Shahid ul Islam
Herbal Knowledge | Islamic Guidance Now clinic in Taunsa Sharif Punjab

Name Shahid Ul Islam
Hifz e Quran from karachi
Dars e Nizami from Karachi
Takhassus(specialization in Fiqah,mufti course) from karachi
Matriculation,Fsc from Karachi
5 Years Hikmat Degree from Hamdard University Karachi,Bachelor of Eastern Medicine and Surgery + 1 Year House Job.

28/07/2026

شربت انجبار

الحمدللہ! یومِ آزادی کی خوشی میں حکیم مفتی شاہد الاسلام کی جانب سے مختلف حکیمی کورسز پر خصوصی رعایت کا اعلان کیا گیا ہے۔...
28/07/2026

الحمدللہ! یومِ آزادی کی خوشی میں حکیم مفتی شاہد الاسلام کی جانب سے مختلف حکیمی کورسز پر خصوصی رعایت کا اعلان کیا گیا ہے۔
اگر آپ پتھری، بواسیر، لیکوریا، جریان، احتلام، ٹائمنگ، مردانہ کمزوری یا شادی و اولاد سے متعلق مسائل کے لیے رہنمائی اور کورس حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔
اصل میڈیسن
قدرتی علاج
روحانی رہنمائی
محفوظ اور مؤثر طریقۂ علاج
📅 یہ خصوصی آفر صرف 14 اگست تک محدود ہے۔
آج ہی رابطہ کریں اور رعایتی قیمت پر اپنا مطلوبہ کورس حاصل کریں۔
゚viralシ

27/07/2026

ھمدرد کی (مفتا ) کسی نعمت سے کم نہیں ہے ۔۔
حکیم مفتی شاہدالاسلام
゚

26/07/2026

قدرتی شہد کے فوائد ۔۔
حکیم مفتی شاہدالاسلام شاذلی
#

26/07/2026

پتھری کا مرض زیادہ ہونے کی اصل وجوہات ۔۔
حکیم مفتی شاہدالاسلام ۔

شربت املی ... گرمی کا توڑ معدہ وآنتوں کی بہترین صفائی کرتا ہے۔ اس کے استعمال سے جسم میں AC آن جاتا ہے😍
20/04/2026

شربت املی ... گرمی کا توڑ معدہ وآنتوں کی بہترین صفائی کرتا ہے۔
اس کے استعمال سے جسم میں AC آن جاتا ہے😍

20/04/2026

� شربت بادام — توانائی اور ٹھنڈک کا بہترین انتخاب

الحمد للہ! اس دفعہ شربت بادام تیار ہو چکا ہے، نہایت مفید و مؤثر۔
فوائد: جسم کو طاقت دے، دماغی قوت میں معاون، گرمی کی شدت کم کرے، معدے کو سکون بخشے۔
آج ہی آرڈر بک کروائیں، پارسل کی سہولت موجود ہے۔
حکیم مفتی شاہدالاسلام صاحب

19/04/2026

شربت املی — قدرتی ٹھنڈک کا خزانہ
الحمد للہ! اس دفعہ ہمارا املی کا شربت تیار ہو چکا ہے، نہایت مفید و مؤثر۔
فوائد: لو بلڈ پریشر میں معاون، ہتھیلیوں اور پاؤں کی جلن کم کرے، معدے کو سکون بخشے۔
آج ہی آرڈر بک کروائیں، پارسل کی سہولت موجود ہے۔
حکیم مفتی شاہدالاسلام صاحب

کھایا پیا سب ہضم۔۔بڑھتے پیٹ، قبض، معدے کی تیزابیت،کھٹے ڈکار کے علاج لیے  ہمارا اپنا تیار کردہ بہترین سفوف ،
01/04/2026

کھایا پیا سب ہضم۔۔
بڑھتے پیٹ، قبض، معدے کی تیزابیت،کھٹے ڈکار کے علاج لیے ہمارا اپنا تیار کردہ بہترین سفوف ،

🌿 طب و حکمت — فطرت کے مطابق شفا 🌿طب و حکمت محض علاج کا نام نہیں بلکہانسان کو فطرت کے قریب لانے کا علم ہے۔یہ طب:بیماری سے...
19/12/2025

🌿 طب و حکمت — فطرت کے مطابق شفا 🌿

طب و حکمت محض علاج کا نام نہیں بلکہ
انسان کو فطرت کے قریب لانے کا علم ہے۔

یہ طب:

بیماری سے پہلے مزاج کو سمجھتی ہے

جڑ سے علاج پر زور دیتی ہے

غذا، طرزِ زندگی اور پرہیز کو اصل دوا مانتی ہے

🌱 حکمت سکھاتی ہے کہ
ہر درد کا علاج صرف گولی نہیں
بلکہ صحیح غذا، صحیح وقت اور صحیح مقدار ہے۔

“جب تک معدہ درست نہ ہو، دوا بھی فائدہ نہیں دیتی”

اگر ہم:

سادہ غذا اپنائیں

موسم کے مطابق خوراک کھائیں

نیند، محنت اور آرام میں توازن رکھیں

تو بہت سی بیماریاں خود بخود دور ہو جاتی ہیں۔

Address

منگڑوٹھہ روڈ
Taunsa

Telephone

+923333640417

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐢𝐝 𝐔𝐥 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐢𝐝 𝐔𝐥 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦:

Shortcuts

Share