19/09/2026
مریضوں اور بزرگوں کے لیے روزمرہ زندگی کو آسان اور محفوظ بنائیں۔
🦯 واکنگ اسٹک
✔️ چلنے میں سہارا اور توازن برقرار رکھنے میں مدد
✔️ بزرگ افراد کے لیے مفید
✔️ مضبوط اور آرام دہ گرفت
🩼 بغل والی بیساکھی (Axillary Crutches)
✔️ چلنے کے دوران بہتر سہارا
✔️ اونچائی کے مطابق ایڈجسٹ کی جا سکتی ہے
✔️ چوٹ یا آپریشن کے بعد بحالی میں مفید
🚽 کموڈ چیئر
✔️ بزرگ اور کم نقل و حرکت والے مریضوں کے لیے مفید
✔️ گھر میں استعمال کے لیے آسان
✔️ آرام دہ اور عملی ڈیزائن