Usman Medical Store

Usman Medical Store Medical Services Provider

انشاء اللہ بروز جمعہ نیرو فزیشن ڈاکٹر اعجاز احمد جعفر دن 12ثے 1 اور 3سے 5بجے تک عثمان میڈیکل سٹور پر مریضوں کا معائنہ کر...
09/09/2026

انشاء اللہ بروز جمعہ نیرو فزیشن ڈاکٹر اعجاز احمد جعفر دن 12ثے 1 اور 3سے 5بجے تک عثمان میڈیکل سٹور پر مریضوں کا معائنہ کریں گے رابطہ نمبر
03341616350
03187436350

09/09/2026

نیرو فزیشن ڈاکٹر اعجاز احمد جعفر بروز جمعہ دن 3سے 5بجے تک عثمان میڈیکل سٹور پر مریضوں کا معائنہ کریں گے رابطہ نمبر
03341616350

انشاء اللہ بروز جمعہ سکن سپشلسٹ ڈاکٹر آصف یاسین ۔ماھر امراض الرجی،خارشنیرو فزیشن ڈاکٹر اعجاز احمد جعفر ماہر امراض مرگی ا...
02/09/2026

انشاء اللہ بروز جمعہ
سکن سپشلسٹ ڈاکٹر آصف یاسین ۔ماھر امراض الرجی،خارش
نیرو فزیشن ڈاکٹر اعجاز احمد جعفر ماہر امراض مرگی اعصاب ،فالج ،جوڑوں کی بیماریاں
دن 3بجے سے شام پانچ بجے تک عثمان میڈیکل سٹور پر مریضوں کا معائنہ کریں گے رابطہ نمبر
03341616350
03187436350

فری میڈیکل کیمپ بروز ہفتہ
01/09/2026

فری میڈیکل کیمپ بروز ہفتہ

انشاءاللہ بروز اتوار جنرل سرجن و فزیشن ڈاکٹر شعیب اختر میانہ صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک  عثمان میڈیکل سٹور پر مریضوں کا ...
28/08/2026

انشاءاللہ بروز اتوار جنرل سرجن و فزیشن ڈاکٹر شعیب اختر میانہ صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک عثمان میڈیکل سٹور پر مریضوں کا معائنہ کریں گے
رابطہ نمبر
03341616350
03187436350

27/08/2026
کل بروز اتوارجنرل سرجن و فزیشن ڈاکٹر شعیب اختر میانہ عثمان میڈیکل سٹور پر مریضوں کا معائنہ کریں گے ٹائمنگ صبح 8سے دن 12ب...
22/08/2026

کل بروز اتوارجنرل سرجن و فزیشن ڈاکٹر شعیب اختر میانہ عثمان میڈیکل سٹور پر مریضوں کا معائنہ کریں گے
ٹائمنگ صبح 8سے دن 12بجے تک
رابطہ نمبر
03341616350
03187436350

ٹبی قیصرانی کی عوام کے لئے خوشخبری ٹبی قیصرانی میں پہلی بار گردہ اور مثانہ کے ماہر ڈاکٹر قسور سعید قیصرانی صاحب تشریف لا...
18/08/2026

ٹبی قیصرانی کی عوام کے لئے خوشخبری ٹبی قیصرانی میں پہلی بار گردہ اور مثانہ کے ماہر ڈاکٹر قسور سعید قیصرانی صاحب تشریف لا رہے ہیں
🌿 گردوں کے امراض کا جدید اور معیاری علاج 🌿
اگر آپ یا آپ کے عزیز گردوں کے کسی مرض میں مبتلا ہیں تو اب تشویش کی ضرورت نہیں۔
👨‍⚕️ ڈاکٹر قسور سعید قیصرانی
MBBS, FCPS
کنسلٹنٹ نیفرو لوجسٹ اینڈ کڈنی ٹرانسپلانٹ فزیشن
🩺 جن امراض کا علاج کیا جاتا ہے:
✔ گردوں کی سوزش
✔ گردوں میں پتھری
✔ ہائی بلڈ پریشر سے گردوں کا نقصان
✔ پیشاب میں پروٹین
✔ پیشاب کی نالی کے انفیکشن
✔ گردوں کی دائمی بیماری (CKD)
✔ ڈائیلاسز (Hemodialysis)
✔ گردوں کا فیل ہونا
✔ گردوں کی بیماری سے خون کی کمی
✔ کڈنی ٹرانسپلانٹ فالو اپ
✔ جسم میں پانی اور نمکیات کی کمی بیشی
📍 کلینک: عثمان میڈیکل سٹور، ٹبی قیصرانی
📅 دن: ہر ہفتہ بروز ہفتہ
⏰ وقت: صبح 9:30 بجے تا دوپہر 1:00 بجے
📞 اپائنٹمنٹ کیلئے رابطہ کریں:
0334-1616350
صحت اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے، بروقت علاج آپ کی زندگی بدل سکتا ہے۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ ضرورت مند افراد تک معلومات پہنچ سکیں۔ 🤍

Address

Nazd Union Counsel Tibbi Qaisrani
Tibbi Qaisrani

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Medical Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share