Inam Nehal Information

  • Home
  • Inam Nehal Information

Inam Nehal Information assistant pharmacist
follow please 🥺

💊 دواؤں پر لکھی جانے والی مختصر علامات (Medical Abbreviations) — کیا آپ ان کا مطلب جانتے ہیں؟اکثر ڈاکٹر کے نسخے (Prescri...
10/07/2026

💊 دواؤں پر لکھی جانے والی مختصر علامات (Medical Abbreviations) — کیا آپ ان کا مطلب جانتے ہیں؟

اکثر ڈاکٹر کے نسخے (Prescription) پر کچھ مختصر الفاظ لکھے ہوتے ہیں، جنہیں سمجھنا ہر مریض کے لیے مفید ہے۔ یہ علامات دوا کے استعمال کا صحیح طریقہ بتاتی ہیں۔

📌 عام Medical Abbreviations:

💊 Rx = نسخہ (Prescription)
💊 Tab = گولی (Tablet)
💊 Cap = کیپسول (Capsule)
💊 Syr = شربت (Syrup)
💉 Inj = انجیکشن (Injection)

🍽 AC = کھانے سے پہلے
🍽 PC = کھانے کے بعد
🌙 HS = سونے سے پہلے

⏰ OD = روزانہ ایک بار
⏰ BD = روزانہ دو بار
⏰ TDS = روزانہ تین بار
⏰ QID = روزانہ چار بار

⚡ STAT = فوراً دوا دیں
🩺 PRN = ضرورت کے مطابق
💧 PO = منہ کے ذریعے دوا لینا

⚠️ اہم بات:
یہ معلومات صرف آگاہی کے لیے ہیں۔ کبھی بھی ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر دوا شروع، بند یا تبدیل نہ کریں۔ اگر نسخے پر لکے کسی لفظ کا مطلب سمجھ نہ آئے تو اپنے ڈاکٹر یا فارماسسٹ سے ضرور پوچھیں۔

📢 اس مفید معلومات کو شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ دواؤں پر لکھی جانے والی علامات کا مطلب جان سکیں۔ 💙

‏صحت_ﺍﻟﺮﭦ !ﯾﮧ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻻﺯﻣﯽ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﺍﯾﻤﺮﺟﻨﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﺁﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ بعض ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺑﮕﮍ ﺟﺎ...
26/06/2026

‏صحت_ﺍﻟﺮﭦ !
ﯾﮧ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻻﺯﻣﯽ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﺍﯾﻤﺮﺟﻨﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﺁﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ بعض ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺑﮕﮍ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﮍﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ۔

ﺳﺮ ﺩﺭﺩ ﺍﻭﺭ ﺑﺨﺎﺭ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Panadol
ﻧﺰﻟﮧ، ﺯﮐﺎﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Arinac Fort
ﭘﯿﭧ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ، ﻣﻮﺷﻦ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Flygel, ORS
ﺟﺴﻢ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﺣﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺩ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Spasrid

ﺳﯿﻨﮯ ﯾﺎ ﮔﻠﮯ ﮐﯽ ﺧﺮﺍﺏ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Augmentin
ﺍﻟﭩﯽ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Gravinate tablet
ﮔﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Gaviscon syp
Mucan syp
ﺗﯿﺰﺍﺑﯿﺖ ﺳﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﻠﻦ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Risek 20, Zantac
ﺯﺧﻢ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﯿﻠﺌﮯ
PolyFax, payodin, ﺯﺧﻢ ﭘﭩﯽ

ﺑﭽﻮﮞ / ﺑﮍﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﺨﺎﺭ ﮐﮯ ﻓﻮﺭﯼ ﺁﺭﺍﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Brufin syp
ﻧﻮ ﻧﮩﺎﻝ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺑﺨﺎﺭ ﮐﮯﻟﯿﮯ
Panadol Drop
ﻧﻮ ﻧﮩﺎﻝ ﮐﮯ ﭘﯿﭧ ﺩﺭﺩ ﯾﺎ ﺑﮍﮮ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﮐﮯ ﻧﮧ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﯾﺎ ﭘﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﮔﯿﺲ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
Colic Drops
ﻧﻮ ﻧﮩﺎﻝ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﻥ ﭘﯿﻤﭙﺮﺯ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺯﺧﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ
Hydrozole Cream
ﮐﮭﺎﻧﺴﯽ ﮐﮯﻟﺌﮯ
Pulomonol, Hydriline, Siroline, Cough Rest
ڈاکٹر سے مشورہ کر لیں پھر ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ۔ خود سے نا استمال کریں
ﺷﮑﺮﯾﮧ
ﺩﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﺌﮯ شکریہ



� میڈیسن 💊❓ Betnesol-N Drops کس بیماری کے لیے استعمال ہوتی ہیں؟A) آنکھوں کی الرجی اور سوزشB ) کان کے دردC) ناک بند ہوناD...
25/05/2026

� میڈیسن 💊

❓ Betnesol-N Drops کس بیماری کے لیے استعمال ہوتی ہیں؟

A) آنکھوں کی الرجی اور سوزش
B ) کان کے درد
C) ناک بند ہونا
D) دانتوں کا درد

📝 اگر آپ کو اس سوال کا صحیح جواب معلوم ہے تو نیچے کمنٹ باکس میں اپنا جواب ضرور بتائیں 👇

👍

ھم ایک بڑے عالم دین سے محروم ھوگئے۔اللہ تعالٰی شیخ ایدریس صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے
05/05/2026

ھم ایک بڑے عالم دین سے محروم ھوگئے۔
اللہ تعالٰی شیخ ایدریس صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے

تھپڑ مارنے سے پردۂ کان (ٹائیمپینک ممبرین) پھٹ سکتا ہے، جس سے کان سے خون بہنا، شدید درد، سننے میں کمی اور چکر آنا جیسی سن...
03/05/2026

تھپڑ مارنے سے پردۂ کان (ٹائیمپینک ممبرین) پھٹ سکتا ہے، جس سے کان سے خون بہنا، شدید درد، سننے میں کمی اور چکر آنا جیسی سنگین مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔ تاہم، ایسی صورت میں فوری طور پر ای این ٹی ماہر سے رجوع کر کے بروقت علاج کے ذریعے نقصان سے بچا جا سکتا ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inam Nehal Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business?

Share