Dr Faran Sarwar ENT Surgeon

Dr Faran Sarwar ENT Surgeon First FCPS ENT Surgeon in District Toba Tek Singh.

عید الضحی مبارک ۔۔۔
27/05/2026

عید الضحی مبارک ۔۔۔

21/05/2026

زیرِ نظر ویڈیو میں آپ آواز کی نالی کے اندر موجود ایک ووکل کارڈ پولپ دیکھ رہے ہیں۔ یہ عموماً آواز کے زیادہ استعمال، زور سے بولنے، مسلسل چیخنے، گانے یا غلط انداز میں آواز استعمال کرنے کی وجہ سے بنتا ہے۔ اس کے باعث آواز بیٹھ جانا، بھاری پن، کھردرا پن یا مسلسل کھانسی جیسی علامات پیدا ہو سکتی ہیں۔
ایسی بیماریوں کی درست تشخیص کے لیے جدید اینڈوسکوپی، ہائی ڈیفینیشن کیمرہ اور جدید مشینری انتہائی اہم ہوتی ہے تاکہ آواز کے پردوں کا باریک معائنہ کیا جا سکے۔
اپنے ڈاکٹر کا انتخاب سمجھداری سے کریں۔
اب یہ جدید سہولت آپ کے اپنے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فاطمہ میڈیکل، ڈاکٹر فاران سرور ENT کلینک میں دستیاب ہے۔

Feel the difference..
16/05/2026

Feel the difference..

👂 کان میں انفیکشن یا صرف میل؟ فرق کیسے پہچانیں؟اکثر لوگ کان میں درد یا بندش کو صرف میل سمجھتے ہیں، لیکن بعض اوقات یہ انف...
15/05/2026

👂 کان میں انفیکشن یا صرف میل؟ فرق کیسے پہچانیں؟

اکثر لوگ کان میں درد یا بندش کو صرف میل سمجھتے ہیں، لیکن بعض اوقات یہ انفیکشن بھی ہو سکتا ہے۔

🔹 کان کی میل (Ear Wax) کی علامات:
✔️ کان بند محسوس ہونا
✔️ سنائی کم دینا
✔️ ہلکی خارش
✔️ عموماً درد نہیں ہوتا

🔸 کان کے انفیکشن (Ear Infection) کی علامات:
❌ شدید درد
❌ بخار
❌ کان سے پانی یا پیپ آنا
❌ بچوں میں بے چینی یا رونا
❌ سنائی متاثر ہونا

⚠️ یاد رکھیں:
کان میں خود سے تیل، ماچس، ہیئر پن یا کاٹن بڈ استعمال کرنا نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

اگر درد، بخار یا کان سے رطوبت آئے تو فوراً ENT اسپیشلسٹ سے رجوع کریں۔

👨‍⚕️ بروقت علاج آپ کی سماعت محفوظ رکھ سکتا ہے۔

14/05/2026

الحمدللہ ❤️
آج ایک مریض کے کان کے اندر موجود ایک خطرناک کیڑا انتہائی احتیاط اور مہارت کے ساتھ کیمرہ کی مدد سے کامیابی سے نکال دیا گیا۔
پہلی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کیڑا کان کے اندر موجود تھا، جبکہ دوسری ویڈیو میں اس کا سائز بھی نظر آ رہا ہے جو کافی بڑا تھا۔
اللہ کے کرم سے نہ صرف کیڑا بحفاظت نکال لیا گیا بلکہ کان کے پردے کو بھی مکمل طور پر محفوظ رکھا گیا۔
⚠️ یاد رکھیں:
کان میں درد، آواز، خارش یا حرکت محسوس ہو تو فوراً مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں اور خود سے کسی چیز کا استعمال نہ کریں۔
اللہ تعالیٰ تمام مریضوں کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین 🤲

13/05/2026

زیرِ نظر ویڈیو میں ایک بچی کے گلے سے نکالا گیا ٹانسل دکھایا گیا ہے۔ یہ ایک سائیڈ کا ٹانسل ہے جس کے اندر پیپ بھری ہوئی تھی، جو باہر نکلتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔
ٹانسل کے اندر پیپ موجود ہونے کی وجہ سے بچے کو بار بار گلا خراب ہونے کی شکایت رہتی ہے، اور اکثر اینٹی بایوٹک ادویات استعمال کرنا پڑتی ہیں۔
خدارا اپنے بچوں میں بار بار گلا خراب ہونے کی شکایت کو نظر انداز نہ کریں۔ اس بیماری کے اس مرحلے تک پہنچنے سے پہلے اپنے مستند ENT اسپیشلسٹ سے ضرور مشورہ کریں۔
شکریہ۔

03341434968
0462513382

12/05/2026

🎥 الحمدللہ کان کے پردے کے پیچھے جمع گاڑھا سفید مادہ جدید کیمرہ کے ذریعے کان کو سن کر کے بغیر بیہوشی کے نکالا جا رہا ہے۔

علامات: 🔹 کان بند رہنا
🔹 بھاری پن
🔹 سننے میں کمی
👨‍⚕️ Dr. Faran Sarwar
ENT Specialist

📍 Fatima Medicare

Canal Road, Toba Tek Singh

📞 0334-1434968
゚viralシfypシ゚viralシalシ

11/05/2026

زیرِ نظر ویڈیو میں مریض کے کان کے اندر ٹوٹ کر رہ جانے والے کاٹن بڈ (Cotton Bud) کے ٹکڑے کو اینڈوسکوپک کیمرے کی مدد سے نہایت مہارت، احتیاط اور محفوظ طریقے سے نکالا جا رہا ہے..

03341434968
0462513382

ماں صرف ایک رشتہ نہیں، بلکہ محبت، دعا اور سکون کا دوسرا نام ہے۔اس کی شفقت زندگی کی سب سے بڑی نعمت ہے، جو ہر دکھ میں سایہ...
10/05/2026

ماں صرف ایک رشتہ نہیں، بلکہ محبت، دعا اور سکون کا دوسرا نام ہے۔
اس کی شفقت زندگی کی سب سے بڑی نعمت ہے، جو ہر دکھ میں سایہ بن کر ساتھ رہتی ہے۔
❤️تمام ماؤں کو دل کی گہرائیوں سے ہیپی مدرز ڈے ❤️

         ゚viralシfypシ゚viralシalシ
09/05/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシ

09/05/2026

زیرِ نظر ویڈیو میں ہمارے رائنوپلاسٹی پیشنٹ کے صرف دو ہفتے بعد کے نتائج اسکرین پر ملاحظہ کیے جا سکتے ہیں۔ الحمدللہ مریض خوش اور اپنے رزلٹس سے مکمل طور پر مطمئن ہے۔ ✨
رائنوپلاسٹی کے حتمی نتائج سامنے آنے میں عموماً 6 سے 12 ماہ کا عرصہ لگتا ہے، تاہم جدید الٹراسونک رائنوپلاسٹی ٹیکنیک کے استعمال کی بدولت ابتدائی دنوں میں سوزش، درد اور تکلیف پہلے کی نسبت بہت کم رہ گئی ہے۔
اس ویڈیو میں آپ ہمارے لائیو پیشنٹ ابو بکر کا ریویو ملاحظہ فرمائیں۔ 🎥
📍قدرتی اور خوبصورت نتائج
📍کم سوجن اور جلد ریکوری
📍جدید اور محفوظ ٹیکنیک
مزید معلومات یا اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں۔

03341434968
0462513382

゚viralシfypシ゚viralシalシ Dr Faran Sarwar ENT Surgeon

Address

Toba Tek Singh
36050

Telephone

+923341434968

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Faran Sarwar ENT Surgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Faran Sarwar ENT Surgeon:

Share