Dietitian Amanullah Khan

Dietitian Amanullah Khan DIETITIAN | NUTRITIONIST

Make Your Body a Masterpiece,by Your Lifestyle Choices.

Happy independence day 🇵🇰Azadi ka jashn bhi ho, aur health ka khayal bhi ✨Aap is 14 August pe apni plate me kya "Green +...
14/08/2026

Happy independence day 🇵🇰

Azadi ka jashn bhi ho, aur health ka khayal bhi ✨

Aap is 14 August pe apni plate me kya "Green + White" add kar rahe hain? Comment karein 👇

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کامیاب میڈیکل کرانے پر انتظامیہ اور ڈاکٹرز کے لیے نیک خواہشات اور آنے والے کل کے لیے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ...
04/08/2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کامیاب میڈیکل کرانے پر انتظامیہ اور ڈاکٹرز کے لیے نیک خواہشات اور آنے والے کل کے لیے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی رہائشیوں کے لیےایک نئی امید
Dietitian Amanullah Khan
Asfar Shaheen Sandhu
Zahid Medical Complex & Clinical Lab

کسی بھی ادارہ میں انتظامیہ اور ٹیم کی محنت ہمیشہ قابل دید ہوتی ہے اور اس کی بدولت ہی ادارے شب و روز اپنی منزلیں طے کرتے ہیں
بروز اتوار زاہد میڈیکل کمپلیکس اینڈ کلینیکل لبٹری جھنگ روڈ چمڑا منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک روزہ فری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں مریضوں کو تمام ماہرین ڈاکٹر کی زیر نگرانی چیک اپ کے ساتھ میڈیسن فری ،لیب ٹیسٹ میں خصوصی طور پر ڈسکاؤنٹ دیا گیا اور ضرورت مند افراد کی مدد کی گئی۔
ٹوبہ کی سرزمین پر زاہد میڈیکل کمپلیکس اینڈ کلینیکل لیبارٹری شب و روز لوگوں کی خدمت کے لیے کوشاں ہے۔
انتظامیہ اور سینیئر ڈاکٹر کی محنت اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ وہ لوگوں کی فلاح اور خدمت خلق کے جذبہ سے سرشار ہیں اور آنے والے وقت میں بھی اس خدمت کے سلسلے کو جاری و ساری رکھیں گے۔

فری میڈیکل کیمپ: عوامی خدمت کا روشن باب،2 اگست 2026 کو زاہد میڈیکل کمپلیکس میں ماہر ڈاکٹروں کی مفت طبی خدمات            ...
31/07/2026

فری میڈیکل کیمپ: عوامی خدمت کا روشن باب،2 اگست 2026 کو زاہد میڈیکل کمپلیکس میں ماہر ڈاکٹروں کی مفت طبی خدمات

13/07/2026

Alhamdulillah for another year 🎂🎉 "New age. Same goal: Helping people live healthier 💚✨"
10/07/2026

Alhamdulillah for another year 🎂🎉
"New age. Same goal: Helping people live healthier 💚✨"

*پاکستان میں آنے والے وقت میں Dietitian کی ضرورت - 2030 تک یہ "لگژری" سے "ضرورت" بن جائے گا* 📈🇵🇰وجہ سیدھی ہے: ہماری بیما...
01/07/2026

*پاکستان میں آنے والے وقت میں Dietitian کی ضرورت - 2030 تک یہ "لگژری" سے "ضرورت" بن جائے گا* 📈🇵🇰

وجہ سیدھی ہے: ہماری بیماریاں بدل رہی ہیں۔ اب انفیکشن نہیں، "لائف سٹائل" مارے گا۔

1. بیماریوں کا نیا نقشہ = Demand 3 گنا بڑھے گی

شوگر کا سیلاب ابھی 33 ملین مریض ہیں۔ 2030 تک 40 ملین+ ہر شوگر مریض کو دوا + پلان چاہیے ہو گا
موٹاپے کی وبا فاسٹ فوڈ، ڈیلیوری ایپ، بیٹھے رہنا بچوں سے لے کر بڑوں تک وزن مینجمنٹ
فیٹی لیور 50% پاکستانیوں میں ہو گا دوا نہیں، صرف خوراک سے ٹھیک ہوتا ہے

2. پاکستان کی 3 بڑی حقیقتیں جو ڈائیٹیشن کو لازمی کر دیں گی

آبادی بوڑھی ہو رہی ہے
2050 تک 10 کروڑ لوگ 60+ ہوں گے۔ بوڑھے کو دوا کم، خوراک زیادہ چاہیے۔ ہڈیاں، پٹھے، شوگر سب خوراک سے چلتے ہیں۔

مہنگائی بڑھے گی، دوائیں مہنگی ہوں گی
انسولین، BP کی گولی ہر ماہ 15-20 ہزار کی پڑے گی۔ پر دال، سبزی، واک کا پلان 2000 میں بن جائے گا۔ لوگ "سستا حل" ڈھونڈیں گے = ڈائیٹیشن۔

نوجوان نسل بیمار پیدا ہو رہی ہے
اب 18 سال کے بچے کو شوگر، فیٹی لیور، کولیسٹرول ہے۔ وجہ: کولڈ ڈرنک، برگر، نیند 0۔ سکول، یونیورسٹی، کمپنی سب کو "ان ہاؤس ڈائیٹیشن" رکھنا پڑے گا۔ ورنہ ورک فورس ختم۔

3. اگر ڈائیٹیشن نہ بڑھے تو کیا ہو گا؟ = Cost of Inaction

ہسپتال فل: شوگر، ہارٹ اٹیک، گردے فیل کے مریضوں سے۔

گھر تباہ: 1 شوگر کے مریض پر پورا گھر لگ جاتا ہے۔

ایک لائن کا خلاصہ:
پاکستان میں ڈاکٹر کی ڈگری 1000 ہے، پر ڈائیٹیشن کی ڈگری 50 بھی نہیں۔ آنے والے 10 سال میں ڈائیٹیشن کی مانگ ڈاکٹر سے زیادہ ہو جائے گی۔ کیونکہ "روکنا" اب "علاج" سے سستا ہے۔

29/06/2026

پاکستان میں نیوٹریشن کی ضرورت - کیوں آج یہ سب سے بڑا مسئلہ ہے؟ 🇵🇰
پاکستان میں "بھوک" اور "کمزوری" دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ ہمارے 60% لوگ پیٹ بھر کھا کر بھی "غذائی قلت" کا شکار ہیں۔ اسے کہتے ہیں: _Hidden Hunger_

1. دوہری بیماری کا بوجھ = Double Burden*
پاکستان میں ایک ہی گھر میں 2 مسئلے اکٹھے ہیں:
مسئلہ کیوں؟ اعداد
کمزوری، قد چھوٹا بچوں کو پروٹین، آئرن، زنک نہیں مل رہا 5 سال سے کم 40% بچے Stunted ہیں
موٹاپا، شوگر، BP سفید آٹا، چینی، تیل، کولڈ ڈرنکس زیادہ 30% سے زیادہ بالغ موٹے ہیں.
وجہ: ہم "کیلوریز" تو پوری کر لیتے ہیں، "نیوٹرینٹس" نہیں۔

2. سب سے بڑی 3 کمیاں = 3 Big Gaps
1. آئرن کی کمی - خون کی کمی
80% پاکستانی خواتین اور 50% بچے Anemic ہیں۔ نتیجہ: تھکاوٹ، پڑھائی میں کمزوری، حمل کے دوران خطرہ۔
2. وٹامن D کی کمی
دھوپ کے باوجود 90% لوگوں میں کمی ہے۔ کیوں؟ دھوپ نہیں لیتے، دودھ کم پیتے ہیں۔ نتیجہ: ہڈیاں کمزور، کمر درد، ڈپریشن۔
3. پروٹین کی کمی
گوشت مہنگا ہے تو ہم روٹی + چائے + آلو پر گزارا کرتے ہیں۔ نتیجہ: پٹھے نہیں بنتے، بچوں کی گروتھ رک جاتی ہے۔

3. معاشی نقصان - "غریب ملک مہنگا پڑ رہا ہے"
خراب نیوٹریشن پاکستان کو ہر سال GDP کا 3% نقصان دے رہی ہے۔
کیوں؟ کمزور بچہ سکول میں فیل ہو گا = کمزور ورک فورس = کم پیداوار۔

4. آج کیوں زیادہ ضروری ہے؟
1. مہنگائی: لوگ سستا کھانا لے رہے ہیں = تیل، میدہ، چینی۔ سبزی، پھل، دودھ کٹ گیا۔
2. غیر صحت مند کھانا: برگر، پیزا، کولڈ ڈرنک ہر گلی میں۔ گھر کا سالن ختم۔
3. شعور نہیں: ہم ابھی تک سمجھتے ہیں "موٹا بچہ = صحت مند بچہ"۔ جبکہ موٹاپا بھی بیماری ہے۔
حل کیا ہے؟ ڈائیٹیشن کا فارمولا: "3 سستے S
1. Sasti Sabzi: موسم کی کوئی بھی سبزی۔ آدھی پلیٹ لازمی۔
2. Sasta Protein: دال، چنے، انڈا، دہی۔ گوشت روزانہ نہیں چاہیے۔
3. Sunlight + Saaf Pani: روز 15 منٹ دھوپ، اور 8 گلاس پانی۔

ایک لائن کا خلاصہ:
پاکستان کو اب "روٹی کپڑا مکان" نہیں، "روٹی + پروٹین + سبزی + شعور" چاہیے۔

27/06/2026
Dietitian Amanullah Khan اوقاتِ کار🕘 صبح 9:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک📅 سوموار تا اتوار🕌 بروزِ جمعہ تعطیل📍 زاہد میڈیکل ک...
24/06/2026

Dietitian Amanullah Khan

اوقاتِ کار
🕘 صبح 9:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک
📅 سوموار تا اتوار
🕌 بروزِ جمعہ تعطیل
📍 زاہد میڈیکل کمپلیکس اینڈ کلینیکل لیبارٹری
چمڑا منڈی، جھنگ روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ
آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح 🌿

Address

Toba Tek Singh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dietitian Amanullah Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category