Baltistan TV

Call

Baltistan TV Baltistan TV covers News stories, Current Affairs, special cultural events of Gilgit Baltistan

13/10/2026

سکردو میں بارش کے بعد موسم سرد ہو گیا، جبکہ پہاڑوں پر برفباری کے باعث سفید چادر بچھ گئی۔ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی شہر سمیت گردونواح میں سردی کی لہر دوڑ گئی ہے اور درجہ حرارت میں کمی کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ محسوس کیا جا رہا ہے

11/10/2026

خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگ گیا ،جمہوریت کا نعرہ لگانے والی پیپلز پارٹی نے بھی حمایت کر دی!
کیا پیپلز پارٹی کا یہ فیصلہ درست ہے؟

08/10/2026

سکردو:میونسپل گراؤنڈ میں ناخوشگوار واقعے کے بعد نیورنگاہ اور شاہین پر 5 سال کی پابندی عائد، ذرائع

07/10/2026

سیاحوں کے ڈانس پر واویلا کرنے والوں سے سوال ہے گلگت بلتستان کی وہ لڑکیاں جو ٹک ٹاک پر ڈانس کے ذریعے دھوم مچا رہی ہیں، ان کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟ کیا آپ کی ذمہ داری نہیں بنتی کہ پہلے اپنے ہی معاشرے میں موجود ایسے رجحانات پر توجہ دیں اور انہیں روکنے کی کوشش کریں؟

05/10/2026

بلتی زبان کے معروف شاعر آخوند عسکری صاحب موجودہ حالات کے حوالے سے بلتی زبان میں شاعری کرتے ہوئے۔
کلام، شاعر کی زبانی | پیشکش بلتستان ٹی وی |

05/10/2026

آج یومِ اساتذہ ہے، اپنے پسندیدہ استاد کو کمنٹ میں منشن کریں
🌸

04/10/2026

Balti Traditional foods

زرائع کے مطابق کل میچ کے بعد یولتر جانے والے دو نوجوانوں کو راستے میں گھیر کر اجتماعی طور پر مارپیٹ کی گئی۔ ذرائع کے مطا...
03/10/2026

زرائع کے مطابق کل میچ کے بعد یولتر جانے والے دو نوجوانوں کو راستے میں گھیر کر اجتماعی طور پر مارپیٹ کی گئی۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ نوجوانوں کا تعلق یولتر سے ہے۔ میچ گراؤنڈ کے اندر تھا اور مقابلہ بھی وہیں تک محدود رہنا چاہیے تھا، لیکن گراؤنڈ سے باہر نکل کر نوجوانوں کو اس طرح گھیرنا اور مارپیٹ کرنا آخر کس انصاف اور کس اخلاق کی عکاسی کرتا ہے؟ دو دو عاشورہ منانے، مجالس میں شرکت کرنے، ماتم کرنے اور محبتِ اہل بیتؑ کے دعوے کرنے والوں سے سوال ہے کہ کیا یہی تعلیماتِ اہل بیتؑ ہیں؟ کیا کسی کو گھیر کر اجتماعی طور پر مارپیٹ کرنا محبتِ اہل بیتؑ کا تقاضا ہے؟ اختلاف اور مقابلہ اپنی جگہ، لیکن انسانیت، اخلاق اور احترامِ انسانیت ہر چیز سے مقدم ہیں۔ عوامی حلقوں کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ نوجوانوں کو بلاوجہ مارپیٹ کرنے والے افراد کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور متاثرہ نوجوانوں کو انصاف فراہم کیا جائے۔

02/10/2026

سکردو تازہ ترین اپڈیٹ |

02/10/2026

سکردو میونسپل گراؤنڈ میں نیورنگا اور شاہین کلر کے مابین جاری سیمی فائنل میچ کے دوران صورتحال کش ی دہ ہو گئی۔ حالات کو قابو میں رکھنے اور دونوں جانب کے شائقین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی جانب سے آنسو گیس کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس وقت کے مناظر بلتستان ٹی وی کی اسکرین پر۔

Address

Islamabad

Telephone

+923180927408

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baltistan TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share