ABS collection

  • Home
  • ABS collection

ABS collection Fast shipping & great service! Shop confidently. 💯
(3)

ABS Collection & Organics
Your One-Stop Online Shop! 🌿
Fashion (clothing, accessories) & pure Organic & Herbal Range: Chemical-free oil, shampoo, natural ubtan, and soaps.

16/07/2026

Client order

Assalam-o-Alaikum! 🌿Oil ki quality sirf seeds par depend nahi karti, balkeh har step aham hota hai.✅ Behtareen quality k...
16/07/2026

Assalam-o-Alaikum! 🌿

Oil ki quality sirf seeds par depend nahi karti, balkeh har step aham hota hai.

✅ Behtareen quality ke seeds
✅ Proper dehydration process
✅ Well-maintained extraction machine
✅ Aur oil nikalne ke baad chemical-free filtration

Ye tamam marahil mil kar oil ko zyada pure, clean aur premium quality banate hain.

ABS Collection & Organics mein hum har step par quality ka khas khayal rakhte hain, taake aap tak natural, chemical-free aur premium cold-pressed oils pohanchain.

ABS Collection & Organics
Where Every Detail Matters 💚
03026809842

Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉 Qazi Khalid
14/07/2026

Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉 Qazi Khalid

السلام علیکمجیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ برسات کا موسم شروع ہو چکا ہے۔ اس موسم میں نمی کا تناسب کافی بڑھ جاتا ہے، جس کی ...
10/07/2026

السلام علیکم

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ برسات کا موسم شروع ہو چکا ہے۔ اس موسم میں نمی کا تناسب کافی بڑھ جاتا ہے، جس کی وجہ سے بیج مکمل طور پر خشک نہیں ہو پاتے، اور خالص کولڈ پریسڈ آئل نکالنے کے عمل میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔

اگر آپ کو بلک آرڈر درکار ہے، تو براہِ کرم اپنا آرڈر پہلے سے کنفرم کروا دیں تاکہ بروقت پروڈکشن اور ڈلیوری یقینی بنائی جا سکے، اور بعد میں کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

آپ کے تعاون کا شکریہ۔

ABS Collection & Organics
Where Every Detail Matters
03026809842

With Everyday Lifestyle – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
09/07/2026

With Everyday Lifestyle – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

Homemade Achar 🫙✨ No Vinegar (Without Sirka)🌿 Made with traditional spices❤️ Authentic homemade recipe😋 Rich, traditiona...
09/07/2026

Homemade Achar 🫙

✨ No Vinegar (Without Sirka)
🌿 Made with traditional spices
❤️ Authentic homemade recipe
😋 Rich, traditional taste in every bite

Enjoy the true flavor of homemade achar—prepared with care, just like it has been for generations.

ABS Collection & Organics
Where Every Detail Matters
📞 0302-6809842

ایک اہم وضاحت 🌿آج سوشل میڈیا اسکرول کرتے ہوئے ایک بحث نظر سے گزری، تو مناسب سمجھا کہ ایک اہم بات شیئر کی جائے۔آملہ، ریٹھ...
06/07/2026

ایک اہم وضاحت 🌿

آج سوشل میڈیا اسکرول کرتے ہوئے ایک بحث نظر سے گزری، تو مناسب سمجھا کہ ایک اہم بات شیئر کی جائے۔

آملہ، ریٹھا اور شیکاکائی کا Cold Pressed Oil نہیں نکالا جا سکتا۔ ان جڑی بوٹیوں سے Infused Oil (ہربل انفیوژڈ آئل) تیار کیا جاتا ہے۔

انفیوژن کا مطلب یہ ہے کہ ان جڑی بوٹیوں کو کسی بیس آئل جیسے سرسوں، ناریل، تل، زیتون، السی یا کسی اور مناسب تیل میں ایک مخصوص طریقۂ کار کے تحت شامل کیا جاتا ہے، تاکہ ان کے قدرتی خواص تیل میں منتقل ہو جائیں۔

ہر برانڈ یا ہر شخص کا انفیوژن تیار کرنے کا طریقہ، استعمال ہونے والا بیس آئل، جڑی بوٹیوں کا تناسب اور دورانیہ مختلف ہو سکتا ہے۔ اسی وجہ سے ہر انفیوژڈ آئل کا رنگ، خوشبو، گاڑھا پن اور قیمت بھی مختلف ہو سکتی ہے۔

لہٰذا صرف رنگ یا قیمت دیکھ کر دو ہربل آئلز کا موازنہ کرنا درست نہیں۔ پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ وہ کس بیس آئل میں، کس طریقے سے اور کن اجزاء کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔

صحیح معلومات پھیلائیں، غلط فہمی نہیں۔ 🌿
ABS collection & Organics
Where every detail matters
03026809842

السلام علیکم! 🌿خوبصورت، مضبوط اور صحت مند بال صرف ایک اچھی روٹین سے نہیں، بلکہ صحیح تیل کے انتخاب سے بھی ممکن ہیں۔زیادہ ...
05/07/2026

السلام علیکم! 🌿

خوبصورت، مضبوط اور صحت مند بال صرف ایک اچھی روٹین سے نہیں، بلکہ صحیح تیل کے انتخاب سے بھی ممکن ہیں۔

زیادہ نمی والے موسم میں بالوں کو خاص نگہداشت کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایسے وقت میں بھاری تیل کو زیادہ دیر تک لگا کر رکھنا ہر کسی کے لیے مناسب نہیں ہوتا، کیونکہ کھوپڑی پر اضافی چکنائی جمع ہو سکتی ہے۔

اسی لیے ABS Collection & Organics پیش کرتا ہے خالص السی (Flaxseed) کا تیل — ایک ہلکا، غذائیت سے بھرپور اور قدرتی انتخاب۔

✨ بالوں کو ضروری غذائیت فراہم کرے
✨ خشکی اور روکھے پن کو کم کرنے میں مدد دے
✨ بالوں کو نرم، ملائم اور قدرتی چمک دے
✨ ٹوٹنے والے بالوں کو مضبوط محسوس کرنے میں مدد کرے

بہترین نتائج کے لیے تیل کو 30 سے 60 منٹ تک بالوں اور اسکلپ پر لگائیں، پھر ہلکے شیمپو سے دھو لیں۔

قدرت کی خالص طاقت، اب آپ کے بالوں کی خوبصورتی کے لیے۔

ABS Collection & Organics
Where Every Detail Matters. 🌿
03026809842

19/06/2026

Ao na

💖 One of Our Top-Selling Deals – Loved by Our Customers! 💖  اگر آپ بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں 0302680984...
18/06/2026

💖 One of Our Top-Selling Deals – Loved by Our Customers! 💖
اگر آپ بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں
03026809842
Get weekend offer
Wapda Town, Lahore ABS collection

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923026809842

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABS collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business?

Share