الحمدللہ ملکوال میں پہلی بار کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ڈاکٹر بشریٰ سید کی زیر نگرانی ہر جگہ علاج کے بعد آخر کار اللہ پاک نے 10 سال بعد اولاد کی نعمت سے نواز دیا ڈاکٹر بشریٰ سید کی زیر نگرانی IVF کے ذریعے یہ خوشی ممکن ہوئی۔
17/08/2026
خواتین میں ہرنیا۔۔۔!!
15/08/2026
کان کے انفیکشن کو نظر انداز نہ کریں۔۔!!
14/08/2026
13/08/2026
ہر کامیاب آپریشن کے پیچھے جدید سہولیات اور مکمل تیاری ہوتی ہے۔ 🏥
ظفر سرجیکل ہسپتال ملکوال کے جدید آپریشن تھیٹر، جدید آلات اور بہترین سرجیکل سہولیات کی ایک مختصر جھلک۔
آپ کے اعتماد کے لیے معیار، حفاظت اور جدید ٹیکنالوجی ہمارا عزم۔
12/08/2026
آپ کا بچہ۔۔۔ ہماری ذمہ داری ۔
بہترین نگہداشت محفوظ ماحول ۔
Be the first to know and let us send you an email when Zafar Surgical Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.