Dr Muhammad Salman Akram - Trauma and Orthopaedic Surgeon

Dr Muhammad Salman Akram - Trauma and Orthopaedic Surgeon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Muhammad Salman Akram - Trauma and Orthopaedic Surgeon, Medical and health, Mumtaz Surgimed Hospital ( Near Quaid e Azam Park) Sharqi colony Vehari, Vehari.

نئے اور پرانے فیکچرز کا بذریعہ کیمرہ علاج، پیدائشی ٹیڑھے پاؤں، جوڑوں اور کمرکا درد اور دیگر امراض کا مكمل علاج (صحت کارڈ کی سہولت موجود ہے)ممتاز سرجی میڈ ہسپتال وہاڑی اوقات کار 4 بجے سے 7 بجے شام
اپوائنٹمنٹ کے لئے رابطہ نمبر 9340009-0329

Focused hands. Steady mind. Because every second in OT decides a life.
16/06/2026

Focused hands. Steady mind.
Because every second in OT decides a life.

ڈاکٹر بننے کا سب سے بڑا انعام سرٹیفکیٹ نہیں، یہ محبت ہے ❤️  آج کلینک میں ایک والد صاحب اپنی بیٹی کے ساتھ آئے۔ ٹخنے کی فی...
14/06/2026

ڈاکٹر بننے کا سب سے بڑا انعام سرٹیفکیٹ نہیں، یہ محبت ہے ❤️
آج کلینک میں ایک والد صاحب اپنی بیٹی کے ساتھ آئے۔ ٹخنے کی فیوژن سرجری کے بعد بچی اب خود چلتی ہے۔ والد صاحب نے میری تصویر فریم کروا کر تحفے میں دی اور کہا 'ڈاکٹر سلمان اکرم، آپ ہمیشہ ہماری دعاؤں میں رہیں گے'
یہ فریم میرے کیبن کی سب سے قیمتی چیز بن گیا۔
الحمدللہ۔ اللہ سب بچوں کو صحت دے۔ آمین

Dr. Salman Akram
Orthopedic Surgeon
Mumtaz Surgimed Hospital, Vehari
📞 Call: 0329-9340009

12/06/2026

الحمدللہ، ایک اور مریض بہتری کی طرف گامزن

تقریباً 1 ماہ قبل ایک مریض کا ٹانگ کی ہڈی کا آپریشن کیا گیا۔ جدید منیمل انویزیو تکنیک یعنی چھوٹے چیرے اور کیمرے کی مدد سے ہڈی کو درست پوزیشن میں جوڑا گیا۔

اس مریض کی یہ ہڈی 13 سال پہلے بھی ٹوٹی تھی اور روایتی طریقے سے جوڑ لگنے کی وجہ سے ہڈی میں خم آ گیا تھا۔ اس بار درست الائنمنٹ کے ساتھ علاج ممکن ہوا۔

آج اللہ کے فضل سے مریض اپنی ٹانگ پر وزن ڈال کر چلنے کی مشق کر رہے ہیں۔ ہر مریض کی ریکوری انفرادی ہوتی ہے اور ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل سے ہی بہتر نتائج ملتے ہیں۔

ڈاکٹر سلمان اکرم
ایم بی ایس، ایف سی پی ایس
آرتھوپیڈک اینڈ ٹراما سرجن



نوٹ: یہ مریض کی رضامندی سے شیئر کیا گیا۔ ہر کیس مختلف ہوتا ہے، علاج ہمیشہ معالج کے مشورے سے کریں۔

Every step towards recovery starts with the right diagnosisDr. Salman Akram | Mumtaz Surgimed Hospital, VehariTimings: 5...
07/06/2026

Every step towards recovery starts with the right diagnosis
Dr. Salman Akram | Mumtaz Surgimed Hospital, Vehari
Timings: 5 PM to 8 PM | Call: 03299340009

05/06/2026

آپریشن کے بعد سگریٹ = ہڈی جڑنے میں تاخیر 🚬❌
اور دودھ سے ریشہ؟ یہ صرف ایک غلط فہمی ہے ✅

ہڈی کی صحت کے لیے سچ جاننا ضروری ہے
ویڈیو آخر تک دیکھیں اور شیئر کریں تاکہ دوسروں کی بھی مدد ہو

#

01/06/2026

Ward rounds: Where healing begins
Dr. Salman Akram
Orthopaedic Surgeon | Mumtaz Surgimed Hospital, Vehari

26/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک!
ڈاکٹر سلمان اکرم، آرتھوپیڈک اینڈ ٹراما سرجن کی طرف سے عید مبارک۔

عید پر گوشت کاٹنے اور بھاری وزن اٹھانے سے چوٹیں بڑھ جاتی ہیں۔ احتیاط کریں:
چاقو احتیاط سے استعمال کریں
بھاری وزن اکیلے نہ اٹھائیں
ڈرائیونگ میں رفتار کم رکھیں

ایمرجنسی میں ہسپتال میں موجود نہیں رہوں گا، لیکن کال پر فوراً دستیاب ہوں گا۔

ڈاکٹر سلمان اکرم
آرتھوپیڈک اینڈ ٹراما سرجن

24/05/2026

اونچی جگہ سے گرنے کے بعد ایک مریض کی بازو کی کئی ہڈیاں ٹوٹ چکی تھیں۔

یہ میرے کیریئر کے سب سے پیچیدہ اور مشکل کیسز میں سے ایک تھا۔

الحمدللہ، ایک ہی کامیاب آپریشن میں تمام ہڈیاں اپنی جگہ پر جوڑ دی گئیں۔
آج وہی مریض اسی ہاتھ سے اپنا روزمرہ کا کام کر رہا ہے۔

یاد رکھیں: فریکچر میں جلدی علاج ہی کامیابی کی کنجی ہے۔

ممتاز سرجیمڈ ہسپتال، شرقی کالونی، وہاڑی
اوقات: شام 5 سے 8 بجے | پیر تا ہفتہ

15/05/2026

15 saal ke bachay ki neck of femur fracture ka case. Hip replace kiye baghair screws se haddi jor di. Alhamdulillah aaj bacha apne paon par khara ho gaya.

07/05/2026

روڈ ایکسیڈنٹ میں دونوں ٹانگوں کی 4 ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔

کیس اتنا پیچیدہ تھا کہ 2 الگ آپریشن کا سوچا۔

ہم نے چیلنج لیا — ایک ہی بار میں کیمرے کی مدد سے تمام راڈز اور پلیٹس ڈال دیں۔

آج 2 مہینے بعد مریض اپنے پاؤں پر چل رہا ہے۔ الحمدللہ

سرجری صرف ہڈی جوڑنا نہیں، انسان کو اس کی زندگی واپس لوٹانا ہوتا ہے۔

Address

Mumtaz Surgimed Hospital ( Near Quaid E Azam Park) Sharqi Colony Vehari
Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Salman Akram - Trauma and Orthopaedic Surgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share