Hijama center vehari

Hijama center vehari إن أمثَلَ ما تَداوَيتُم به الحِجامَةُ(صحيح البخاري:5696)

11/05/2026
السلام علیکم 🌹👈 کل بروز جمعرات ( 7 مئ) چاند کی 19 تاریخ ہے
06/05/2026

السلام علیکم 🌹
👈 کل بروز جمعرات ( 7 مئ) چاند کی 19 تاریخ ہے

👈چاند کی 17 تاریخ اور منگل کے دن حجامہحضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صل اللہ علیہ والہ و سلم نے ارشاد ...
04/05/2026

👈چاند کی 17 تاریخ اور منگل کے دن حجامہ
حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صل اللہ علیہ والہ و سلم نے ارشاد فرمایا جو بھی چاند کی سترہ تاریخ منگل کے دن حجامہ لگوائے اسے سال بھر کی بیماریوں سے شفاء ہے
(بحوالہ کتاب الطب مشکواہ شریف)
🌹اللہ تعالیٰ کی نعمت الحجامہ کی عجیب تاثیر ہے،. بہت عجیب... باالخصوص اگر تاریخ سترہ ہو اور دن منگل کا... تو اس کی تاثیر کے کیا کہنے؟... کیا ڈاکٹر اور کیا عامل.. حجامہ کے سامنے کوئی کچھ بھی نہیں.. حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہ اس کا انتظار فرماتے تھےکہ... 17 تاریخ کو منگل آئے تو حجامہ کرائیں اس مہینے کل منگل کادن اور 17 تاریخ ہے
👈 آپ احباب کو دعوت ہے کہ اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں
حجامہ سنٹر وھاڑی رجسڑڈ
نیشنل کونسل فار طب وزارت صحت حکومت پاکستان
03067764870. 03117864313

حجامہ سنٹر وھاڑی رجسڑڈنیشنل کونسل فار طب وزارت صحت حکومت پاکستان
04/05/2026

حجامہ سنٹر وھاڑی رجسڑڈ
نیشنل کونسل فار طب وزارت صحت حکومت پاکستان

🌹 وہ اللہ ہی ہے جسے چاہے شفاء عطاء فرمائے 🌹👈 بھائی محمد سلیم صاحب بورے والا سے تشریف لائے 🚨عرصہ 20 سال سے کمر درد اور ٹا...
21/04/2026

🌹 وہ اللہ ہی ہے جسے چاہے شفاء عطاء فرمائے 🌹
👈 بھائی محمد سلیم صاحب بورے والا سے تشریف لائے 🚨عرصہ 20 سال سے کمر درد اور ٹانگوں میں کھچاؤ سے پریشان تھے ہر ممکن علاج اختیار کرچکے تھے
👈 بالآخر حجامہ لگوایا اوراللہ کا فضل ہوگیا. الحمدللہ 🌹
🌹اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے
👈 حکیم شاھد حسین بھٹی
فاضل طب والجراحت. ماہر حجامہ و قانون مفرد اعضاء
👈 حجامہ سنٹر وھاڑی رجسڑڈ
📌 نیشنل کونسل فار طب وزارت صحت حکومت پاکستان
🏨ریلوے مارکیٹ نزد مسجد باغوالی عقب مکتبہ صدیقیہ
کلب روڈ وہاڑی
03067764870. 03117864313

👈 جھکی ہوئی. خم دار. درد سے بھری کمر کا علاججی ہاں ایسے احباب جو زیادہ دیر تک کرسی پر بیٹھے رہتے ہیں اور گردن جھکا کر کا...
10/04/2026

👈 جھکی ہوئی. خم دار. درد سے بھری کمر کا علاج
جی ہاں ایسے احباب جو زیادہ دیر تک کرسی پر بیٹھے رہتے ہیں اور گردن جھکا کر کام کرتے ہیں ان کو ایسی صورت پیش آ سکتی ہے. جس کا بہترین حل حجامہ لگوانا پے
👈 آج ایک صاحب اسی حالت میں تشریف لائے
اور حجامہ لگوایا. الحمدللہ فوری افاقہ محسوس ہوا
حجامہ سنٹر وھاڑی رجسڑڈ. NCT. QH. 51181.A
نیشنل کونسل فار طب وزارت صحت حکومت پاکستان اسلام آباد 03067764870. 03117864313

السلام علیکم 🌹👈 کل بروز پیر چاند کی 17 تاریخ ہے🌹 حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ سلام نے فرمایا کہ جو بھی چاند کی سترہ انیس ...
05/04/2026

السلام علیکم 🌹
👈 کل بروز پیر چاند کی 17 تاریخ ہے
🌹 حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ سلام نے فرمایا کہ جو بھی چاند کی سترہ انیس اور اکیس کو حجامہ لگوائے اسے ہر بیماری سے شفا ہو گی بحوالہ ابوداؤد
👈 آپ بھی اس موقع سے فائدہ اٹھائیں
👈 حجامہ سنٹر وھاڑی رجسڑڈ NCT. QH-51181-A
نیشنل کونسل فار طب وزارت صحت حکومت پاکستان
03067764870. 03117864313

السلام علیکم 🌹👈 کل بروز ہفتہ چاند کی 17 تاریخ ہے🌹 حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ سلام نے فرمایا کہ جو بھی چاند کی سترہ انیس...
06/03/2026

السلام علیکم 🌹
👈 کل بروز ہفتہ چاند کی 17 تاریخ ہے
🌹 حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ سلام نے فرمایا کہ جو بھی چاند کی سترہ انیس اور اکیس کو حجامہ لگوائے اسے ہر بیماری سے شفا ہو گی بحوالہ ابوداؤد
👈 آپ بھی اس موقع سے فائدہ اٹھائیں
حکیم شاھد حسین بھٹی
فاضل طب والجراحت و ماہر قانون مفرد اعضاء و حجامہ
👈 ممبر نیشنل کونسل فار طب وزارت صحت حکومت پاکستان
👈 ممبر نیشنل ریسرچ کونسل آف آلٹر نیٹو میڈیسن اسلام آباد پاکستان
👈 سرٹیفائیڈ کلینکل پیتھالوجی ڈپلومہ کرومو تھراپی
حجامہ سنٹر وھاڑی رجسڑڈ
03067764870. 03117864313

👈 کیا آپ.. دل... ❤️.... کے ہاتھوں پریشان ہیں 😣👈 تو آئیں حجامہ کروائیں اور دل کا بوجھ ہلکا کریں 😍جی ہاں حجامہ دل  کے امرا...
24/02/2026

👈 کیا آپ.. دل... ❤️.... کے ہاتھوں پریشان ہیں 😣
👈 تو آئیں حجامہ کروائیں اور دل کا بوجھ ہلکا کریں 😍
جی ہاں حجامہ دل کے امراض سے حفاظت کا بہترین ذریعہ ہے. حجامہ جسمانی طور پر دل کو طاقت دیتا ہے اور روحانی طور پر دل کو صاف کرتا ہے. ☺️
وہم اور وسوسے کو ختم کرتا ہے😊
👈 حکیم شاھد حسین بھٹی
فاضل طب والجراحت رجسڑڈ نیشنل کونسل فار طب
وزارت صحت حکومت پاکستان اسلام آباد
👈حجامہ سنٹر وھاڑی
03067764870
03117864313

رمضان المبارک میں حجامہ🌹 آپ  کو  رکھے  تندرست  و  توانا🌹 👈 جی ہاں حجامہ جسم کے ساتھ ساتھ روح کو سکون دیتا ہےصحت مند جسم ...
19/02/2026

رمضان المبارک میں حجامہ🌹
آپ کو رکھے تندرست و توانا🌹
👈 جی ہاں حجامہ جسم کے ساتھ ساتھ روح کو سکون دیتا ہے
صحت مند جسم عبادات کو آسان بناتا ہے اور لطف بڑھا دیتا ہے. پیچیدہ جسمانی و روحانی مسائل کا بہترین حل حجامہ
👈 حکیم شاھد حسین بھٹی
فاضل طب والجراحت رجسڑڈ نیشنل کونسل فار طب وزارت صحت حکومت پاکستان اسلام آباد
👈 ممبر نیشنل ریسرچ کونسل آف آلٹرنیٹو میڈیسن اسلام آباد پاکستان
👈 حجامہ سنٹر وھاڑی
ریلوے مارکیٹ نزد مسجد باغوالی عقب مکتبہ صدیقیہ کلب روڈ وہاڑی
03067764870
03117864313

Address

السنتہ حجامہ سنٹر ریلوے مارکیٹ عقب خالد میڈیکل هال نزد مسجد باغوالی کلب روڈ وهاڑی
Vehari
61100

Telephone

+923067764870

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hijama center vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hijama center vehari:

Share