ENT by Dr. Asad Ali Rana

ENT by Dr. Asad Ali Rana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ENT by Dr. Asad Ali Rana, Medical and health, Mumtaz surgimed hospital north block sharki colony nazd qaid azam park vehari, Vehari.

ڈاکٹر اسد علی رانا
MBBS، MCPS.MRCP.(Medicine)Ireland
Member of American Acadmy
ڈسٹرکٹ کنسلٹنٹ ENT سرجن DHQ وہاڑی

ماہر: ناک، کان، گلا، سر و گردن
کیمرہ / منیمل انویزیو سرجری

کلینک: ممتاز سرجیمڈ ہسپتال وہاڑی
**اوقات: 2:00 PM - 8:00 PM**

کان، ناک، گلے کے مسائل؟ ماہر ڈاکٹر سے مشورہ کریں!ڈاکٹر اسد علی رانا - ENT اسپیشلسٹ📍 ممتاز سرجیمیڈ ہسپتال🕑 دوپہر 2 بجے سے...
20/08/2026

کان، ناک، گلے کے مسائل؟
ماہر ڈاکٹر سے مشورہ کریں!

ڈاکٹر اسد علی رانا - ENT اسپیشلسٹ
📍 ممتاز سرجیمیڈ ہسپتال
🕑 دوپہر 2 بجے سے رات 8 بجے تک
💳 ہیلتھ کارڈ قبول کیا جاتا ہے
📞 0329-0769894

آج ہی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں!

18/08/2026

الحمدللہ آج ممتاز سرجیمیڈ ہسپتال میں 10 ENT کے آپریشن کامیابی سے مکمل کیے۔
دن بھر آپریشن تھیٹر میں محنت کے بعد رات کو واپس جانے سے پہلے یہ ضروری تھا کہ ہر مریض کے کمرے میں جا کر ان کا حال پوچھوں۔
کیونکہ شفا اللہ کے ہاتھ میں ہے اور ہم صرف وسیلہ ہیں۔
مریض کی ایک مسکراہٹ سارے دن کی تھکاوٹ دور کر دیتی ہے۔
اللہ سب مریضوں کو جلد صحت عطا فرمائے۔ آمین

16/08/2026

آج کلینک میں 4 سالہ بچہ گلے کے درد کے ساتھ آیا۔
کیمرے سے گلہ چیک کرنا تھا لیکن بچہ ڈر کر رونے لگا۔

بہت پیار اور صبر سے سمجھانے کے بعد مشکل سے چیک کیا۔
چیک کرنے پر گلے میں چھوٹی چھوٹی رسولیاں نکلیں جس کے لیے آپریشن کا مشورہ دیا گیا۔

**والدین کے لیے نوٹ:**
اگر بچہ خراٹے لے، ناک بند ہو یا بار بار گلا درد ہو تو فوراً ENT ڈاکٹر سے چیک کروائیں۔

خوشخبری صحت کارڈ پر ENT کے آپریشن کی سہولت موجود ہے**
18+ : شناختی کارڈ | بچے: بے فارم
ممتاز سرجیمیڈ ہسپتال، وہاڑی**

کلینک ٹائمنگ:روزانہ دوپہر 2 بجے سے رات 8 بجے تک
ایمرجنسی: 24/7.

14 اگست مبارک! 🇵🇰💚جشن منائیں ضرور، مگر اس طرح نہیں کہ کسی کا نقصان ہو۔بچوں اور بڑوں دونوں کے کان خراب ہو جاتے ہیں جب تیز...
13/08/2026

14 اگست مبارک! 🇵🇰💚

جشن منائیں ضرور، مگر اس طرح نہیں کہ کسی کا نقصان ہو۔
بچوں اور بڑوں دونوں کے کان خراب ہو جاتے ہیں جب تیز باجے بالکل کان کے پاس بجائے جاتے ہیں۔

کان کا پردہ ایک بار پھٹ جائے تو واپس نہیں آتا۔
محفوظ جشن = اصل آزادی

پاکستان زندہ باد ❤️

12/08/2026

4 سال کی معصوم بچی نے کھیلتے ہوئے بیٹری کا سیل نگل لیا۔
5 گھنٹے سے بچی بھوکی تھی اور شدید درد میں تھی۔

الحمدللہ فوراً ممتاز سرجیمیڈ ہسپتال، وہاڑی لایا گیا۔
کیمرے کے ذریعے آپریشن کر کے گلے میں پھنسا ہوا سیل بحفاظت نکال دیا۔

نوٹ والدین کے لیے:
بچوں کی پہنچ سے بیٹریاں، سکے، پن اور چھوٹی چیزیں دور رکھیں۔
1 گھنٹے کی تاخیر جان لیوا ہو سکتی ہے۔

ایمرجنسی: 24/7

ویڈیو شیئر کریں تاکہ ہر ماں باپ تک یہ پیغام پہنچے ❤️ #

11/08/2026

کیا آپ کو بھی گلے میں مسلسل خراش، کھنکار اور جلن رہتی ہے؟

یہ **Chronic Pharyngitis** کی علامات ہو سکتی ہیں۔
وجوہات: دھواں، گرد، الرجی، تیزابیت، بار نزلہ اور غلط آواز کا استعمال۔

**اہم ہدایت:**
پانی زیادہ پئیں، گرم چیزوں سے پرہیز کریں، دھواں اور مصالحے سے بچیں۔
خوشخبری**
صحت کارڈ پر ENT کا چیک اپ اور علاج موجود ہے**
18+ : شناختی کارڈ | بچے: بے فارم
ممتاز سرجیمیڈ ہسپتال، وہاڑی

اگر علامات 2 ہفتے سے زیادہ رہیں تو فوراً ENT ڈاکٹر سے ملیں۔
ویڈیو شیئر کریں تاکہ سب فائدہ اٹھائیں

10/08/2026

آپریشن کے بعد کی ضروری ہدایات! ✅

الحمدللہ آج ایک بچے کا **Adenoidectomy + Tonsillectomy** کا کامیاب آپریشن ہوا۔

آپریشن کے بعد ریکوری کا سب سے اہم اصول:
"جتنا بچہ کھائے گا پیے گا، اتنا جلدی ٹھیک ہوگا"
نرم غذا، پانی اور لیکوئڈز سے گلہ جلدی بہتر ہوتا ہے اور زخم جلدی بھرتا ہے۔

**خوشخبری**
**صحت کارڈ پر تمام ENT آپریشنز کی سہولت موجود ہے**
18+ : شناختی کارڈ | بچے: بے فارم

**ڈاکٹر اسد علی رانا**
ای این ٹی سرجن
**ممتاز سرجیمیڈ ہسپتال، وہاڑی**

ٹائمنگ اور اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں۔
ویڈیو کو شیئر کریں تاک

07/08/2026

ایک مریض کئی مہینوں سے ایک طرف سے سن نہیں پا رہے تھے۔
چیک اپ پر پتہ چلا کہ کان میں خشک میل جم گیا ہے۔

ڈراپس + محفوظ صفائی کے بعد الحمدللہ فوری آرام!

**ڈاکٹر اسد علی رانا**
ای این ٹی سرجن
**ممتاز سرجیمیڈ ہسپتال، وہاڑی**

🎉 **خوشخبری**: صحت کارڈ کی سہولت موجود ہے
**18 سال سے زیادہ**: شناختی کارڈ
**کم عمر**: بے فارم

کان، ناک، گلے کے کسی بھی مسئلے کے لیے رابطہ کریں۔

اہم اعلان 📢18 سال یا اس سے زیادہ عمر: CNIC لازمی ہے18 سال سے کم بچے: B فارم ہی آپ کا صحت کارڈ ہےخوشخبری! ENT کے تمام آپر...
05/08/2026

اہم اعلان 📢
18 سال یا اس سے زیادہ عمر: CNIC لازمی ہے
18 سال سے کم بچے: B فارم ہی آپ کا صحت کارڈ ہے

خوشخبری!
ENT کے تمام آپریشن اب صحت کارڈ پر
ممتاز سرجیمیڈ ہسپتال، وہاڑی میں

اپنے علاج کو آسان بنائیں
ہسپتال آتے وقت اپنے دستاویزات ساتھ لائیں

ڈاکٹر اسد علی رانا
کنسلٹنٹ ENT سرجن
اوقات: دوپہر 2 بجے سے رات 8 بجے تک
رابطہ: 0329:0769894

04/08/2026

کل میرے پاس ایک مریض آئے
ایک سال سے سانس لینے میں دشواری تھی
چیک اپ سے پتہ چلا ناک میں بڑے نیزل پولیپس ہیں

الحمدللہ!
مریض کو ہیلتھ کارڈ پر آپریشن کا مشورہ دیا گیا
اب وہ فری علاج کی طرف ایک قدم قریب ہیں

ہیلتھ کارڈ پر ای این ٹی کے سارے آپریشن ہوتے ہیں
آپ کا CNIC ہی آپ کا ہیلتھ کارڈ ہے
ممتاز سرجیمیڈ ہسپتال، وہاڑی

اوقات: دوپہر 2 بجے سے رات 8 بجے
رابطہ:03090769894

Address

Mumtaz Surgimed Hospital North Block Sharki Colony Nazd Qaid Azam Park Vehari
Vehari
61100

Opening Hours

Monday 14:00 - 20:00
Tuesday 14:00 - 20:00
Wednesday 14:00 - 20:00
Thursday 14:00 - 20:00
Friday 14:00 - 20:00
Saturday 14:00 - 20:00
Sunday 14:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ENT by Dr. Asad Ali Rana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share