03/08/2026
✨ عدیل فارمیسی فیملی ڈنر ✨
ہمارا سب سے بڑا سرمایہ ہماری محنتی اور مخلص ٹیم ہے۔ ❤️
عدیل فارمیسی کی تمام برانچز کے قابلِ قدر اسٹاف کے اعزاز میں ایک خوبصورت ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جہاں خوشگوار لمحات، باہمی محبت، ٹیم ورک اور ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کو بھرپور انداز میں منایا گیا۔
ہم اپنے ہر ٹیم ممبر کی محنت، لگن اور خدمت کے جذبے کو دل سے سراہتے ہیں۔ آپ ہی عدیل فارمیسی کی کامیابی کی اصل طاقت ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہماری پوری ٹیم کو مزید کامیابیاں، خوشیاں اور ترقی عطا فرمائے۔
عدیل فارمیسی
اعتماد، معیار اور بہترین خدمت کا نام۔ 💚