Hella Beauty Consultant

Hella Beauty Consultant Welcome to our online Oriflame store, where beauty meets affordability!

🌿🍋 *Featuring organic Tea Tree essential oil and super ingredient Lime, it’s designed to remove those last traces of mak...
28/04/2024

🌿🍋 *Featuring organic Tea Tree essential oil and super ingredient Lime, it’s designed to remove those last traces of make-up and impurities and leave skin perfectly cleansed, toned and purified* 🍋🌿

🌿🍋 *A PURIFYING, TONING TREAT FROM NATURE!* 🌿🍋
28/04/2024

🌿🍋 *A PURIFYING, TONING TREAT FROM NATURE!* 🌿🍋

🌿🍋 _*Love Nature Purifying Toner with Organic Tea Tree & Lime*_🍋🌿یہ ٹونر آپکے چہرے سے اوپن پورز کے سائز کو کم کرتا ہے ۔ ...
28/04/2024

🌿🍋 _*Love Nature Purifying Toner with Organic Tea Tree & Lime*_🍋🌿

یہ ٹونر آپکے چہرے سے اوپن پورز کے سائز کو کم کرتا ہے ۔ ایکنی مارکس اور ڈارک سپاٹس کا خاتمہ کرتا ہے ۔ آئل کو کنٹرول کرکے آپکے کلر کو اور بھی بہتر بناتا ہے ۔

*Code 34843*
*Price 1689*
*Quantity 150ml*

Optimals Moisture Quenching face mask
28/04/2024

Optimals Moisture Quenching face mask

*Optimals Moisture-Quenching Face Mask**یہ Moisture-Quenching جیل فیس ماسک ڈی ہائیڈریٹڈ سکن کو ہائیڈریٹ کرتا ہے موسچرائز...
28/04/2024

*Optimals Moisture-Quenching Face Mask*

*یہ Moisture-Quenching جیل فیس ماسک ڈی ہائیڈریٹڈ سکن کو ہائیڈریٹ کرتا ہے موسچرائزنگ ہائیلورونک ایسڈ اور رسپبیری سے تیار کیا گیا ہے یہ ماسک 10 منٹ میں آپ کی جلد میں ہائیڈریش اور رونق بحال کرنے میں مدد کرتا ہے خشک اور کھردری جلد کو پرسکون اور نرم کرتا ہے اور آپ کی سکن کو فوری طور پر ہائیڈریٹڈ اور glowy بناتاہے*

*Code:42616*
*Quantity:50ml*
*Price:2819*

میری سکن بہت زیادہ Dry ہے اتنی کے خشکی سے patches بنے ہوتے ہیں۔۔۔۔dry سکن آپکو پتہ ہے بہت جلدی رف ڈل ہوتی ہے گلو بالکل ن...
24/04/2024

میری سکن بہت زیادہ Dry ہے اتنی کے خشکی سے patches بنے ہوتے ہیں۔۔۔۔dry سکن آپکو پتہ ہے بہت جلدی رف ڈل ہوتی ہے گلو بالکل نہیں ہوتا اور سب سے بری بات فائن لائنز اور جھریاں جلدی بنتی ہیں۔کیوں؟؟ ڈی ہائیڈریشن کی وجہ سے۔۔۔۔

مجھے اپنی سکن پر گلو کے لیے بہت پانی پینا پڑتا ہے۔۔۔۔۔ساتھ بار بار موائسچر کرنا پڑتا تھا۔۔۔۔موائسچر بھی کچھ دیر میں ختم ہو جاتا تھا۔۔۔اور رمضان میں پانی کی کمی کی وجہ سے سکن کا اور ستیاناس نکلا ہوتا تھا۔۔۔

کچھ عرصہ پہلے جب سے میں نے یہ کریم شروع کی ہے۔۔۔۔یقین کریں زندگی آسان ہو گئی ہے۔۔۔اور اس دفعہ رمضان میں بھی سکن اتنی ہائیڈریٹ رہی ہے میری۔۔۔۔۔

یہ ڈے کریم ہے۔۔۔میں روز صبح فیس واش کرنے کے بعد ٹونر اور سیرم لگانے کے بعد اسکو لگا لیتی ہوں۔۔۔۔۔اور اسکے بعد سارا دن پھر مجھے موائسچر کی ضرورت نہیں پڑتی۔۔۔۔الحمد اللہ۔ لانگ لاسٹنگ موائسچر دیتی ہے ایک تو۔۔۔سکن کو یائیڈریٹ رکھتی ہے۔۔۔۔اور سکن پر گلو رہتا ہے ۔سارا دن۔۔۔۔۔۔اسکے بعد سن بلاک بھی لگاتی ہوں میں۔۔۔وہ بھی بہت سموتھ اپلائی ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔اسکے علاوہ جب میک اپ کرنا ہو تو اتنا پیارا گلوئنگ میک اپ ہوتا ہے۔۔۔۔۔مکھن کی طرح لگتی ہے سکن 😍

اگر آپکی سکن dry ہے۔۔۔۔ایک دفعہ اسکو زندگی میں شامل کریں اور جادو دیکھیں پھر۔۔۔۔۔

میں ہمیشہ ریویو تب دیتی ہوں جب میں کچھ مہینے استعمال کر لوں۔۔۔ایک ڈبی میں نے ختم کی ہے۔۔۔اور دوسری اب شروع کی ہوئی ہے۔۔۔۔۔

اسکی ایک ڈبی تین مہینے لازمی چل جاتی ہے میری کیونکہ اسکا ٹیکسچر بہت گاڑھا ہے۔۔۔حالانکہ میں لگاتی بھی دل کھول کر ہوں۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ ایک ڈبی کو تین چار مہینے چلنے کے حساب سے دیکھیں تو بہت افورڈ ایبل ہے۔۔۔۔

product Code: 42588
price: 2789/-

*Fall Resist Scalp TOnic* ہئیر فال,ہئیر گروتھ,ہئیر والیوم اور ہئیر ڈیمج رئپیر کا بہترین کمال پروڈکٹ لانچ ہوا ہے۔۔۔جو صرف...
24/04/2024

*Fall Resist Scalp TOnic*

ہئیر فال,ہئیر گروتھ,ہئیر والیوم اور ہئیر ڈیمج رئپیر کا بہترین کمال پروڈکٹ لانچ ہوا ہے۔۔۔جو صرف 8 ہفتوں میں ہئیر فال کو روک دے گا,بالوں کا ٹیکسچر شائنی اور مضبوط کر دے گا, بالوں میں والیوم نظر آنا شروع ہو جائے گا۔۔۔۔ یعنی 8 ہفتوں میں آپکو واضح رزلٹس دے گا اور all in one ہے۔۔۔۔۔۔۔۔قیمت کے لحاظ سے بھی بہت مناسب اور افورڈ ایبل ہے۔۔۔۔

یہ کیسے ورک کرے گا؟اور اس میں کونسے پاور فل ingredients کا استعمال کیا گیا ہے؟ 👇

*Niacinamide*

یہ مشہور ingredient ہے ہماری سکن کے سیلز کو مضبوط کرنے کے لیے۔سکالپ ٹونک میں اسکا استعمال سکالپ سیلز کو ہیلتھی کرتا ہے اور بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے۔۔۔۔۔جس سے ہئیر فال رکتا ہے۔۔۔اور سکالپ ہیلتھ کی وجہ سے بالوں کی گروتھ سٹارٹ ہوتی ہے۔۔۔۔

*Pro vitaminB5(D-Panthenol)*

یہ ingredient بالوں کو موائسچر دیتا ہے۔۔۔ڈیمج بالوں کو repair کرتا ہے۔۔۔بالوں کو سافٹ, شائنی سموتھ اور سلکی بناتا ہے۔۔۔۔

*Rice Peptides*

یہ بالوں کو پروٹین فراہم کرتا ہے۔۔۔۔جس سے بالوں میں والیوم آنا شروع ہوتا ہے۔۔۔بالوں کا ٹیکسچر ہیلتھی ہونا شروع ہوتا ہے۔۔۔ٹیکسچر ہیلتھی ہونے سے بال ٹوٹنا ختم ہوتے ہیں۔۔۔۔۔یہ رائس پروٹین بالوں کو جڑوں سے لے کر اینڈ تک مضبوطی فراہم کرتی ہے۔۔۔۔

*طریقہ استعمال* اسکو روزانہ استعمال کرنا ہے صبح بھی شام بھی۔۔۔۔گیلے یا خشک دونوں بالوں میں استعمال ہو سکتا ہے۔۔۔اس ٹونک کے تقریباً 4 قطرے سر کی سکالپ میں ڈالنے ہیں۔۔۔اور ہلکا سا مساج کر لینا ہے اور چھوڑ دینا ہے۔۔۔۔اس ٹونک کے بعد بال واش ہر گز نہیں کرنے۔۔۔۔۔اسکے استعمال سے جڑیں گریسی بالکل نہیں ہونگی کیونکہ یہ فوراً سکالپ میں جا کر جذب ہو جائے گا۔۔۔

*اسکو تمام عمر اور تمام سکالپ اور ہر قسم کے بالوں کے مسائل والے لوگ استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔مرد خواتین دونوں استعمال کر سکتے ہیں*

یہ پیرابین اور silicone فری ہے۔۔۔۔کلینیکلی ٹیسٹڈ ہے۔۔۔۔

اسکو 8 ہفتے یعنی دو مہینے ریگولر استعمال کرنا ہے اور بہترین رزلٹس آپکے سامنے ہونگے ۔۔۔۔۔ان شاءاللہ۔

22/04/2024

Best hair tonic

22/04/2024
Duologi fall resist scalp tonic
22/04/2024

Duologi fall resist scalp tonic

Duologi fall resist shampoo
22/04/2024

Duologi fall resist shampoo

بتائیں زرا.... ویسے میں ایک بات بتاتی ہوں, ایک سروے کے متابق پاکستان کے 89% لوگ hairfall اورdandruff جیسے مسائل کا شکار ...
22/04/2024

بتائیں زرا....
ویسے میں ایک بات بتاتی ہوں, ایک سروے کے متابق پاکستان کے 89% لوگ hairfall اورdandruff جیسے مسائل کا شکار ہیں.😞 اور ایسا کیوں ہے؟ صرف لاپرواہی کی وجہ سے......

Address

Warah
77021

Telephone

+923248378217

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hella Beauty Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hella Beauty Consultant:

Share