Doctor of Pharmacy(PHARM.D)

Doctor of Pharmacy(PHARM.D) All about Doctor of Pharmacy(Pharm.D)

Pharm–D is the Professional degree that prepares individuals for practice of preparing and dispensing drugs and medications in consultation with prescribing physicians ad other health care professionals, and for managing pharmacy practices and counseling patients. It Includes instruction in Biostatistics, Biochemistry, Anatomy, Physiology, Pharmaceutics,Pharmacology, Pharmaceutical chemistry, Pha

rmacognosy, Clinical Pharmacy, Pharmacy practices,applicable regulations, and professional standards and ethics.

اگر دوا صرف ساتھ والے سٹور سے ملے اور اسکے علاوہ کہیں اور سے نہ ملے تو سمجھ جائیں آپ کے ساتھ تگڑا فراڈ ہوا ہے.
29/05/2026

اگر دوا صرف ساتھ والے سٹور سے ملے اور اسکے علاوہ کہیں اور سے نہ ملے تو سمجھ جائیں آپ کے ساتھ تگڑا فراڈ ہوا ہے.

29/05/2026

کیا ہم سب فیزیشنز کے خلاف ہیں..
جواب: ہرگز نہیں..
ہم صرف ان کے خلاف ہیں جو ہمارے پروفیشن کے خلاف پروپیگنڈہ کررہے ہیں

29/05/2026

فارما کمپنیوں سے رشوت MBBS فیزیشن لیتے ہیں.. فارماسسٹ نہیں!
فارما کمپنیوں سے عمرے کا ٹور MBBS فیزیشن لیتے ہیں.. فارماسسٹ نہیں!
فارما کمپنیوں کو ایکٹیویٹی کیلئے بلیک میل فیزیشن کرتے ہیں.. فارماسسٹ نہیں!
دو نمبر ادویات جو کہ فیزیشن کے اپنے کلینک والے سٹور سے ملتی ہیں کو پریسکرائیب فیزیشن کرتے ہیں... فارماسسٹ نہیں.!
مریضوں کو کمیشن کی خاطر غیر ضروری ادویات فیزیشن پریسکرائیب کرتے ہیں... فارماسسٹ نہیں!
غفلت کی وجہ سے معصوم بچے اور مریضوں کو مارنے والے فیزیشنز ہیں.. فارماسسٹ نہیں!
ہومیوپیتھک، حکیمی، آیورویدک، نیوٹراسیوٹکل ادویات غیر قانونی طور پر پریسکرائیب فیزیشن کرتے ہیں.... فارماسسٹ نہیں!

کیا آج تک کسی فارماسسٹ کو ہومیوپیتھک علاج تجویز کرتے دیکھا؟
کیا آج تک کسی فارماسسٹ کو حکیمی علاج تجویز کرتے دیکھا؟
کیا آج تک کسی فارماسسٹ کی غفلت سے کوئی مریض مرتے دیکھا؟
کیا اج تک کسی فارماسسٹ کو کمپنیوں سے رشوت، کمیشن، ایکٹیویٹی کرواتے دیکھا؟ عمرے کے ٹکٹ لگواتے دیکھا؟ 🙄
کیوں کہ فارماسسٹ ایسے گھناؤنے کام نہیں کرتے.. فارماسسٹس کو کیٹگری رینٹ کیلئے مجبور کون کرتا ہے؟ یہی مافیا مجبور کرتا ہے کیونکہ یہی فیزیشن اپنے کلینکس میں میڈیکل سٹور بنا کر بیٹھے ہیں، دوسری جانب برانڈ کے نام کا شوشا چھوڑا ہوا ہے. عوام کو فارماسسٹس کے خلاف گمراہ کرتے ہیں. فارمیسی کونسل کا صدر بھی ایک فیزیشن ہے، بڑی بڑی کمپنیوں میں ceo بھی فیزیشنز ہیں..
تو فارماسسٹس کے حقوق مارنے والے یہی درندے ہیں کوئی اور نہیں.. فارماسسٹ اپنے بقاء کی جنگ لڑرہے ہیں اور عوام کو درست علاج اور اچھی ادویات پہنچانے کیلئے لڑ رہے ہیں. فارماسسٹ انڈیپینڈینٹ پریسکرائیبنگ کی جنگ بھی اسی لئے ہے تاکہ عوام کو آسان اور سستا اور اچھا علاج مل سکے.. یہ مناپلی بدمعاشی غنڈہ گردی کے خلاف فارماسسٹ کمیونٹی اور پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن کھڑی ہوئی ہے....
عوام کو فارماسسٹس کا ساتھ دینا چاہیئے..
ٹیم ڈاکٹر آف فارمیسی

29/05/2026

جس قسم کی بدمعاشی اور پروپیگنڈا یہ پاکستانی فیزیشنز فارماسسٹس کے خلاف کررہے ہیں اگر یہ کسی اور ملک میں ہوتے تو ان کے خلاف کارروائی ہوچکی ہوتی.. لیکن یہ پاکستان ہے اور ان کی غنڈا گردی جاری ہے.
کمپنیوں سے تحائف کے نام پر جو کمیشن اور فائدے بٹورے جاتے ہیں یہ صرف پاکستان میں ہی ممکن ہے. ورنہ کسی اور ملک میں ان کو صرف اپنی تنخواہ پر گزارا کرنا پڑتا..
آپ UK جائیں تو آپ کو اندازا ہوگا کہ ایک فارماسسٹ کی کتنی پاور ہے. یہی فیزیشنز فارماسسٹس سے کانپتے ہیں..
فیزیشنز وہاں پر اپنی حدود کراس ہی نہیں کرسکتے جبکہ پاکستان میں ایک سادا MBBs فیزیشن ہر دوا ایسے تجویز کررہا ہوتا ہے جیسے وہ ہر فن مولا ہو اور اس کے پاس تمام علوم ہوں. 😅
اور تو اور پاکستان میں یہی فیزیشنز ہومیوپیتھک، آیورویدک، نیوٹراسیوٹکل ، ہربل، یونانی، ایلوپیتھک.. تمام ادویات تجویز کررہے ہوتے ہیں. اس لحاظ سے یہ لوگ سب سے بڑے عطائی ہیں کیونکہ ان کے پاس ایلوپیتھک کا بھی محدود علم ہے باقیوں کا تو علم ہے ہی نہیں. لیکن یہ لوگ خود کو the holy cow سمجھتے ہیں. یہ سمجھتے ہیں کہ ان پر کوئی پابندی لاگو نہیں ہوتی.. ان کی اصل اوقات ان کو بیرون ملک میں پتہ چلتی ہے..

ینگ ڈاکٹرز آرگنائزیشن کے ایڈمن کی باتیں دیکھ کر اندازا ہوتا ہے کہ اس کا تعلق چنگڑوں کے خاندان سے ہے.. ہم اسے گدھا کہیں ت...
28/05/2026

ینگ ڈاکٹرز آرگنائزیشن کے ایڈمن کی باتیں دیکھ کر اندازا ہوتا ہے کہ اس کا تعلق چنگڑوں کے خاندان سے ہے.. ہم اسے گدھا کہیں تو گدھے کی بے عزتی ہوگی.. 😅
خیر.. میں شرط لگا کرکہہ سکتا ہوں کہ یہ گدھا سیکببیز تک ڈائیگنوز نہیں کرسکتا. نہ ہی یہ ٹھیک سے کوئی پریسکرپشن لکھ سکتا ہے.
اسے چیلنج ہے کہ اپنی لکھی ہوئی کوئی پریسکرپشن ہی پوسٹ کردے.. اتنا تو بذدل ہے سامنے آکر بات بھی نہیں کرتا.. فیزیشنز کے نام کے پیچھے چھپ کر الٹیاں کررہا ہے. کپڑے فیزیشنز کے بھی گندے کررہا ہے...
اس گدھے کو اب اسی کی زبان میں جواب دیا جائے گا...
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے.. گدھے.. 🤣

28/05/2026

بیشک قصائی کی تین دن کی زندگی physicians کی دس سال کی زندگی سے بہتر ہوتی ہے۔ 😂

Sent by page member

27/05/2026

قومی ملائی..
کیسا ہے یہ ٹائٹل؟
🤣 😂 😅 🤣

27/05/2026

میں ایک ہسپتال میں کلینکل فارماسسٹ کے طور پر جاب کررہا تھا.. میں فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کا انچارج بھی تھا... وہاں ایک پریسکرپشن آئی جس میں ایک فیزیشن نے پیناڈول اور کیلپول کی گولیاں اس مریض کو تجویز کی ہوئی تھیں. مجھے بہت حیرت ہوئی تو میں نے فیزیشن سے پوچھا کہ آپ نے یہ پیناڈول اور کیلپول کیوں تجویز کی؟ دونوں کا جنیرک تو ایک ہی ہے. تو آگے سے ان کا جواب کچھ یوں تھا... "ایک پیناڈول سر کے درد کیلئے ہے اور کیلپول بخار کیلئے".
جس کونفیدینس سے انہوں نے جواب دیا تو ایک لمحے کیلئے میں چونک گیا... اور خود پر شک ہوا کہ شاید مجھ سے کوئی غلطی ہوئی.. 😅
خیر.. میں نے دوبارہ سے دونوں برانڈز کے جینرک اور مرکبات چیک کئے تو ان میں برانڈ کے نام کے علاوہ کچھ بھی الگ نہیں تھا...
اسی طرح ایک ہی پریسکرپشن میں 2 الرجی کی ادویات، ایک ہی پریسکرپشن میں 2 یا 3 اینتی بیاٹکس وہ بھی بغیر کسی خاص وجہ کے. ایک ہی پریسکرپشن میں نیند آور ڈپریشن وغیرہ کی 2 سے 3 الگ ادویات وہ بھی نارمل مریض کیلئے.. ایسے بہت سے کیسز ہیں جو پوسٹ کرنے پر آگئے تو کسی اور بات کا وقت ہی نہیں ملے گا. اور یہی فیزیشنز ہم فارماسسٹس کو underestimate کرکے خود کو ناجانے کیا تیس مار خان سمجھنے لگنے ہیں. حالانکہ زیادی تر کا حال ایسا ہے کہ اپنی ڈائیگنوزس تک ٹھیک سے نہیں کرسکتے. اکثر نرسز یا ہسپتال سٹاف ان کی درستگی کرتے دکھائی دینگے. یہ میرے ذاتی تجربات ہیں...
آپ اپنے تجربات کمنٹس میں بیان کرسکتے ہیں..

نوٹ : فیزیشنز کی ہٹ دھرنی کی وجہ سے ہمیں یہ سب کرنا پڑرہا ہے کہ ان کی نالائقیاں سامنے لائی جائیں گی. ہم مساوی حقوق اور دونوں جانب عزت والا معاملہ رکھنے کے حامی ہیں. لیکن جب ہماری عزت پر بات آئے گی تو یاد رکھیں ہم آپ کو بھی ننگا کرکے رکھ دینگے. ہم سے زیادہ آپ کی نالائقیاں کوئی نہیں جانتا..

27/05/2026

میں ایک ہسپتال میں کلینکل فارماسسٹ کے طور پر جاب کررہا تھا.. میں فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کا انچارج بھی تھا... وہاں ایک پریسکرپشن آئی جس میں ایک فیزیشن نے پیناڈول اور کیلپول کی گولیاں اس مریض کو تجویز کی ہوئی تھیں. مجھے بہت حیرت ہوئی تو میں نے فیزیشن سے پوچھا کہ آپ نے یہ پیناڈول اور کیلپول کیوں تجویز کی؟ دونوں کا جنیرک تو ایک ہی ہے. تو آگے سے ان کا جواب کچھ یوں تھا... "ایک پیناڈول سر کے درد کیلئے ہے اور کیلپول بخار کیلئے".
جس کونفیدینس سے انہوں نے جواب دیا تو ایک لمحے کیلئے میں چونک گیا... اور خود پر شک ہوا کہ شاید مجھ سے کوئی غلطی ہوئی.. 😅
خیر.. میں نے دوبارہ سے دونوں برانڈز کے جینرک اور مرکبات چیک کئے تو ان میں برانڈ کے نام کیلئے کچھ بھی الگ نہیں تھا...
اسی طرح ایک ہی پریسکرپشن میں 2 الرجی کی ادویات، ایک ہی پریسکرپشن میں 2 یا 3 اینتی بیاٹکس وہ بھی بغیر کسی خاص وجہ کے. ایک ہی پریسکرپشن میں نیند آور ڈپریشن وغیرہ کی 2 سے 3 الگ ادویات وہ بھی نارمل مریض کیلئے.. ایسے بہت سے کیسز ہیں جو پوسٹ کرنے پر آگئے تو کسی اور بات کا وقت ہی نہیں ملے گا. اور یہی فیزیشنز ہم فارماسسٹس کو underestimate کرکے خود کو ناجانے کیا تیس مار خان سمجھنے لگنے ہیں. حالانکہ زیادی تر کا حال ایسا ہے کہ اپنی ڈائیگنوزس تک ٹھیک سے نہیں کرسکتے. اکثر نرسز یا ہسپتال سٹاف ان کی درستگی کرتے دکھائی دینگے. یہ میرے ذاتی تجربات ہیں...
آپ اپنے تجربات کمنٹس میں بیان کرسکتے ہیں..

نوٹ : فیزیشنز کی ہٹ دھرنی کی وجہ سے ہمیں یہ سب کرنا پڑرہا ہے کہ ان کی نالائقیاں سامنے لائی جائیں گی. ہم مساوی حقوق اور دونوں جانب عزت والا معاملہ رکھنے کے حامی ہیں. لیکن جب ہماری عزت پر بات آئے گی تو یاد رکھیں ہم آپ کو بھی ننگا کرکے رکھ دینگے. ہم سے زیادہ آپ کی نالائقیاں کوئی نہیں جانتا..

27/05/2026

قومی ملائی کے علاوہ تمام پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں..

26/05/2026

کچھ سال پہلے جب پاکستان میں اپنی کمیونٹی فارمیسی اور کونسلنگ سینٹر کھولا تو بہت سے ایسے کیسز آئے جو توجہ طلب تھے.
ایک مریض آیا جو کہ بہت سے فیزیشنز اور عطائیوں کے پاس جاچکا تھا. 2 سال سے بیچارہ تکلیف میں تھا. پوری فیملی تکلیف سے گزر رہی تھی. کسی ایک فیزیشن یا عطائی نے بھی اس کی تشخیص ٹھیک سے نہیں کی. میں نے جب اس کی علامات دیکھیں تو مجھے سکیبیز scabies کا شبہ ہوا. میں نے اس سے مزید ہسٹری لی تو وہ ہر طرح کی میڈیسن استعمال کرچکا تھا. یہاں تک کہ اسٹیرائیڈز بھی کام چھوڑ چکے تھے. ہر کسی نے اسے الرجی کا نام دیا. کسی فیزیشن نے ایگزیما کا نام دے کر اسٹیرائیڈز پر لگا دیا.
خیر..
میں نے اسے سکیبیون لوشن دی.. دو دن بعد مریض آیا تو کہنے لگا ان دو سالوں میں پہلی بار کچھ آرام محسوس کیا.. چونکہ اس قسم کی سکیبیز ختم ہونے میں کم از کم 20 سے 30 دن لگاتی ہے تو میں نے اس کی کونسلنگ کی..

اسی طرح ایک کیس کچھ دن پہلے بھی دیکھنے میں آیا. 3 ماہ سے مریض کو الرجی کا کہہ کر اسٹیرائیڈز پر لگایا ہوا تھا. میں نے اسے مکمل گائیڈ کیا کہ آپ کو سکیبیز ہے. اور اسی کے مطابق علاج بتایا.
سکیبیز جیسی خارش کو اکثر misdiagnose کیا جاتا ہے..
میں نے اپنے پروفیشنل کیریئر میں ایسے بہت سے کیسز دیکھے ہیں. مریض کا پیسہ وقت برباد ہوتا ہی ہے ساتھ میں تکلیف الگ سے..
یہ بات مان لیں کہ پاکستانی فیزیشنز کی بہت بڑی تعداد misdiagnose کرتی ہے.. جب تشخیص ہی ٹھیک نہیں ہوگی تو علاج کیسے درست ہوگا؟ 🙄
فیزیشنز کسی خوش فہمی میں مبتلا رہنے کی بجائے تشخیص کے کام کو درست طریقے سے انجام دیں... میں ایک فارماسسٹ ہوکر misdiagnose کا پتہ لگا سکتا ہوں تو آپ فیزیشن ہوکر کیوں اپنی غلطی نہیں سدھار سکتے؟ 🙄

Address

Riyadh

Telephone

+923139992337

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor of Pharmacy(PHARM.D) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share