Dr. Herbs - Health care

Dr. Herbs - Health care Mrs. Memoona | Certified Herbal Consul
خالص ہربل مصنوعات اور درست معلومات کے ذریعے آپ کی صحت کی رہنمائی

📲 WhatsApp: +92 306 4188198
(1)

05/25/2026

اگر شوہر بیوی کے حقوق پورے نہ کرے تو کیا بیوی کو علیحدگی کا حق ہے؟ اسلام کیا کہتا ہے

05/25/2026

کیا غصے میں دی گئی طلاق واقعی طلاق ہوتی ہے یا نہیں؟ بہت اہم مسئلہ، درست رہنمائی دیں

05/25/2026

اگر آپ کو پتہ ہو کہ آخر میں درد ہی ملے گا…
کیا آپ پھر بھی وہی رشتہ شروع کریں گے؟

05/24/2026

کیا معافی دینے سے دل واقعی صاف ہو جاتا ہے…
یا صرف بات ختم ہو جاتی ہے؟

05/24/2026

اگر آپ کو دوبارہ موقع ملے…
کیا آپ کسی کو دوسری بار trust کریں گے؟

05/24/2026

ایک شخص نے کہا: “میں سب کے لیے available تھا… اب کسی کے لیے نہیں ہوں”
کیا یہ ego ہے یا self-respect؟

05/23/2026

کیا رشتے نصیب سے بنتے ہیں…
یا ہماری اپنی choices سے؟

05/23/2026

اگر کوئی آپ کو اہمیت نہ دے…
کیا اسے چھوڑ دینا چاہیے یا wait کرنا چاہیے؟

05/23/2026

ایک لڑکی نے کہا: “میں strong ہوں… مگر رات کو ٹوٹ جاتی ہوں”
کیا strong لوگ واقعی اندر سے کمزور ہوتے ہیں؟

🌿 صدقہ جاریہ کا بہترین موقع 🌿اگر آپ یا آپ کے جاننے والےبواسیر (Piles) کے مرض میں مبتلا ہیںتو میمونہ ہیلتھ کئیر کی جانب س...
05/22/2026

🌿 صدقہ جاریہ کا بہترین موقع 🌿

اگر آپ یا آپ کے جاننے والے
بواسیر (Piles) کے مرض میں مبتلا ہیں
تو میمونہ ہیلتھ کئیر کی جانب سے
دوائی فی سبیل اللہ فراہم کی جا رہی ہے 🤲

📌 دوائی حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں:
👩‍⚕ ڈاکٹر میمونہ
📲 WhatsApp: 0306-4188198

نیکی سمجھ کر یہ پیغام ضرور آگے شیئر کریں تاکہ مستحق افراد تک پہنچ سکے 💚
This is simple home remedy for external piles.
゚viralシfypシ゚

Address

New City, NY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Herbs - Health care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share