05/28/2024
کل رات رفاع میں اسرائیل نے جو کیا ہے اُس کے بعد اگر کوئ مسلمان حُکمران خاموش بیٹھتا ہے تو اللہ اُسے اپنے عذاب میں مُبتلا کرے۔ آمین۔
جل جل کر خاک ہوگئے لوگ۔ بچے بوڑھے عورتیں جوان۔
کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اتنی بے بسی ہوگی۔