On A Lighter Note

On A Lighter Note let's talk On A Lighter Note

سپریم کورٹ کا اہم حکمسپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے اور ان کے مکمل طبی معائنے کے لیے میڈیکل...
18/08/2026

سپریم کورٹ کا اہم حکم

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے اور ان کے مکمل طبی معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ بورڈ میں آنکھ، دل اور دیگر امراض کے ماہر ڈاکٹرز کے ساتھ ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان اور بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان کو بھی شامل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید سماعت 16 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ عدالت کے مطابق عمران خان کی میڈیکل رپورٹس پبلک نہیں کی جائیں گی۔

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہعمران خان آئندہ سماعت تک ہسپتال میں رہیں گے، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے مزید سماعت 16ستمبر تک ملتوی...
18/08/2026

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
عمران خان آئندہ سماعت تک ہسپتال میں رہیں گے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے مزید سماعت 16ستمبر تک ملتوی کر دی
عمران خان بکو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
شفا ہسپتال میڈیکل بورڈ تشکیل دے گا

جماعتِ اسلامی کے موجودہ دھرنے کا آغاز اور عمران خان کے سپریم کورٹ میں عرصۂ دراز سے زیرِ التوا مقدمات کا اچانک سماعت کے ...
16/08/2026

جماعتِ اسلامی کے موجودہ دھرنے کا آغاز اور عمران خان کے سپریم کورٹ میں عرصۂ دراز سے زیرِ التوا مقدمات کا اچانک سماعت کے لیے مقرر ہونا—کیا یہ محض اتفاق ہے یا ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر نئی انتظامی یونٹس کے قیام کے لیے دباؤ بڑھانے کی ایک کوشش؟

مسٹر نقوی صاحب، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عزیز میمن آپ سے زیادہ وفادار ہیں، اور وفاداری میں وہ اس حد تک آگے ہیں کہ اس وفادار...
15/08/2026

مسٹر نقوی صاحب، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عزیز میمن آپ سے زیادہ وفادار ہیں، اور وفاداری میں وہ اس حد تک آگے ہیں کہ اس وفاداری کو نبھانے کے لیے جو بھی غیر آئینی کام کرنا پڑے، اس سے دریغ نہیں کرتے۔ کیونکہ سپریم کورٹ بھی ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ ان کے ہاتھ اتنے لمبے ہیں۔ یہ تو صرف ایک پریڈ تھی۔

Address

Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when On A Lighter Note posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share