Atbaaq Foods

Atbaaq Foods 100% Natural & Healthy, Pure Taste, Atbaaq Foods Pvt. Ltd

جھلسا دینے والی شدید گرمی میں ہمارے یہ شربت آپ کے لیے بہت فائدہ مند ہوسکتے ہیں، ڈسکاؤنٹ آفر بھی چل رہی ہے، ابھی آرڈر کری...
29/06/2026

جھلسا دینے والی شدید گرمی میں ہمارے یہ شربت آپ کے لیے بہت فائدہ مند ہوسکتے ہیں، ڈسکاؤنٹ آفر بھی چل رہی ہے، ابھی آرڈر کریں اور پاکستان بھر میں فری ہوم ڈیلوری منگوائیں۔

جیسی ظالم قسم کی گرمی ہورہی ہے، ایسے میں بھوک نہیں لگتی، یا کہہ لیں اچھے سے کچھ کھایا نہیں جاتا، لیکن اب آپ کے پاس موجود...
27/06/2026

جیسی ظالم قسم کی گرمی ہورہی ہے، ایسے میں بھوک نہیں لگتی، یا کہہ لیں اچھے سے کچھ کھایا نہیں جاتا، لیکن اب آپ کے پاس موجود ہے اطباق فوڈز کی آلو بخارہ چٹنی، وہ بچے یا جوان جنھیں بھوک اچھے سے نہیں لگتی، ان کے لیے بہترین آپشن ہے!

آرڈر کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں!

جتنی گرمی پڑ رہی ہے نہ مجھے لگتا سارا شربت ہم نے ہی پی جانا ہےہر دوسرے دن نئی بوتل کھولنی پڑتی ہے گڑیا تو شربت چھوڑتی ہی...
15/06/2026

جتنی گرمی پڑ رہی ہے نہ مجھے لگتا سارا شربت ہم نے ہی پی جانا ہے
ہر دوسرے دن نئی بوتل کھولنی پڑتی ہے گڑیا تو شربت چھوڑتی ہی نہیں پانی میں شربت دودھ میں شربت
آواز لگاتی رہتی ہے ماما دودھ والا جوس بنا دو

15/06/2026

اطباق فوڈز کی سردائی مکمل طور پر کیمیکل فری ہے اور اسے نو قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے، جو نہ صرف ذائقے دار بلکہ جسم اور ذہن کے لیے مفید بھی ہیں۔

🥜 بادام: دماغی طاقت بڑھاتا ہے۔جسم کو توانائی دیتا ہے اور گرمیوں میں جسم کو ٹھنڈک فراہم کرتا ہے۔

🌸 خشخاش: نیند کو بہتر بناتی ہے۔ذہنی اور جسمانی سکون آور ہے اور گرمی کے اثرات کم کرتی ہے۔

🌱 تل: ہڈیوں کو مضبوط کرنے اور دل کی صحت کے لیے بہترین ہے۔

🌹 گلاب کے پھول: دل و دماغ کو فرحت بخشتے ہیں اور طبیعت میں تازگی لاتے ہیں۔

🌿 سونف: ہاضمہ بہتر کرتی ہے اور معدے کی گرمی کو دور کرتی ہے۔

🍃 الائچی: منہ کی خوشبو بہتر کرتی ہے اور پیٹ کی گرمی اور گیس کو ختم کرنے میں مفید ہے۔

🌺 عرقِ گلاب: جسم کو اندرونی سکون دیتا ہے اور جلد کو نکھارتا ہے۔

🍹اس کے علاوہ شامل ہیں دیگر جڑی بوٹیاں جو ہر گھونٹ کو بنائیں فائدہ مند اور تازگی سے بھرپور!

اس قیمت میں اتنے اجزاء اور معیار کی سردائی کہیں اور نہیں ملے گی۔ اطباق فوڈز کی سردائی آرڈر کریں اور قدرتی ٹھنڈک کا لطف اٹھائیں۔













100% Natural & Healthy, Pure Taste, Atbaaq Foods Pvt. Ltd

اطباق فوڈز کی طرف سے اپنے معزز کسٹمرز کے لیے ❤️
27/05/2026

اطباق فوڈز کی طرف سے اپنے معزز کسٹمرز کے لیے ❤️

11/05/2026
اطباق فوڈز کے شربتوں کی قیمت کا سنتے ہی کچھ کسٹمرز کہتے ہیں کہ مارکیٹ میں موجود شربتوں سے بہت مہنگے ہیں۔چلیے آج دیکھتے ہ...
11/05/2026

اطباق فوڈز کے شربتوں کی قیمت کا سنتے ہی کچھ کسٹمرز کہتے ہیں کہ مارکیٹ میں موجود شربتوں سے بہت مہنگے ہیں۔چلیے آج دیکھتے ہیں کہ کیا واقعی ہمارے شربت مہنگے ہیں؟

🗣ہمارا دعوی ہے کہ ہمارے شربت آرٹیفیشل فلیورز سے مکمل پاک ہیں جبکہ مارکیٹ میں دستیاب شربت کی بڑی تعداد صرف اور صرف چینی اور فلیورز کی گیم ہے۔ایسے شربت بالکل معمولی قیمت پر تیار ہوتے ہیں اور بہت سستے مل جاتے ہیں۔ہمارے ٹیسٹ بڈز چونکہ آرٹیفیشل فلیورز کے عادی ہو گئے ہیں اور فوڈ کلرز آنکھوں کو بھاتے ہیں، اس لیے ہمیں ایسے شربت جلدی پسند آ جاتے ہیں۔

🍹اطباق فوڈز کے شربت خالص اجزاء سے تیار کردہ ہیں۔املی آلو بخارا شربت میں املی اور آلو بخارا کے اجزاء ہر ہر گھونٹ میں نظر آتے ہیں اور محسوس ہوتے ہیں جب کہ مارکیٹ میں کہیں بھی ایسا شربت نظر نہیں آئے گا۔

🍹رائل ڈرنک عرقیات سے بنا ایسا ریفریشنگ شربت ہے کہ پی کر انسان تازم دم ہو جاتا ہے جب کہ مارکیٹ میں دستیاب اکثر شربت طبعیت کو بوجھل کر دیتے ہیں۔

🍹اطباق فوڈز کی سردائی نو اجزاء پر مشتمل ہے جبکہ مارکیٹ میں صرف بادام کے ایسنس والی سردائی ملے گی۔اگر کہیں اجزاء شامل بھی ہیں تو ان کی تعداد پانچ یا چھ اجزاء سے زیادہ نہیں ہوتی۔

⚠️اب آپ خود بتائیے کہ ایسنس پر مشتمل شربت کیسے مہنگے ہوں گے اور خالص اجزاء سے تیار کردہ اطباق فوڈز کے شربت کیونکر سستے ہو سکتے ہیں؟





اطباق فوڈز کی سردائی قدرتی اجزاء جیسے بادام، خشخاش، الائچی، گلاب کے پھول، چینی، عرقِ گلاب اور دیگر اجزاء سے تیار کی جاتی...
08/05/2026

اطباق فوڈز کی سردائی قدرتی اجزاء جیسے بادام، خشخاش، الائچی، گلاب کے پھول، چینی، عرقِ گلاب اور دیگر اجزاء سے تیار کی جاتی ہے۔اطباق فوڈز کی سردائی میں نو اجزاء ہیں جبکہ مارکیٹ میں اس قیمت میں اتنے اجزاء پر مشتمل کوالٹی سردائی نہیں مل پائے گی۔

سردائی کی قیمت:
1200 فی بوتل۔ڈیلیوری فری ہے۔
آرڈر کے لیے کمنٹس میں موجود واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔














گرمیوں میں جب شدت کی پیاس ہو اور بار بار پانی پینے کا دل چاہے۔ایسے میں آپ ہماری کمپنی اطباق فوڈز سے منگوا سکتے ہیں راائل...
08/05/2026

گرمیوں میں جب شدت کی پیاس ہو اور بار بار پانی پینے کا دل چاہے۔ایسے میں آپ ہماری کمپنی اطباق فوڈز سے منگوا سکتے ہیں راائل ڈرنک جو خصوصی طور پر ایسے افراد کے لیے بنایا گیا ہے جنھیں بار بار شدت کی پیاس کا سامنا رہتا ہے اور وہ پانی پی کر ڈرم بن جاتے ہیں 😁

رائل ڈرنک میں پانی کا استعمال بالکل نہیں ہے بلکہ اس میں کئی اقسام کے خود کشید کئے گئے عرق ہیں۔ جن کو مناسب پکا کر شربت تیار کیا گیا ہے۔رائل ڈرنک بالکل ٹرانسپیرنٹ ہے۔ اس میں کوئی پریزرویٹو یا آریٹیفیشل فلیور نہیں ہے۔

اس میں ایسے عرق شامل ہیں جو گرمی میں جسمانی ضرورت کے لحاظ سے پانی کی کمی کو پورا کرتے ہیں اور بار بار پیاس یا شدت کی گرمی لگنے سے محفوظ رکھتے ہیں۔اس کی خوشبو بہت مزے کی ہے اور ذائقہ بھی منفرد ہے۔






رائل ڈرنک عرقیات سے بنا ہوا ہے۔منفرد ذائقہ ہے۔عرق گاو زبان، عرق کیوڑہ، عرق بید مشک اور چاندی کے ورق وغیرہ شامل ہیں۔بہت ر...
07/05/2026

رائل ڈرنک عرقیات سے بنا ہوا ہے۔منفرد ذائقہ ہے۔عرق گاو زبان، عرق کیوڑہ، عرق بید مشک اور چاندی کے ورق وغیرہ شامل ہیں۔بہت ریفریشنگ ہے۔رائل ڈرنک میں کوئی آرٹیفیشل فلیور یا پریزرویٹو شامل نہیں ہے۔











Address

Gujranwala
Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atbaaq Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share