23/09/2022
الحَمْدُ ِلله
شبیر میڈیکل کمپلیکس میں جدید الٹراساٶنڈ کی سہولت اب موجود ہے ۔جس میں ہر قسمی الٹراساٶنڈ کیۓ جاٸیں گے۔
اور زچہ و بچہ کی بھی سہولت میسر ہوگی
بمقام: شبیر میڈیکل کمپلیکس نزد ریسکیو دفتر 1122 فتح پور روڈ کروڑ لعل عیسن